کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی گولہ باری



  • .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .



  • لگتا ہے بھارتی فوج کے پچھواڑے میں کھرک شدت اختیار کر گئی ہے۔



  • امریکہ کو کشمیر میں کنٹرول لائن کے اوپر جاری تشدد پر تشويش ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ دونوں فريقین اس تشدد کو ختم کرنے کيلیۓ ٹھوس اقدامات اٹھائيں۔ ہم دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کی کوششوں کی حمایت کرتے رہيں گے۔ ان تازہ ترین واقعات کے بعد ہم نے دونوں ممالک سے بات چيت کی اور بارڈر پر امن بحال کرنے پر زور ديا۔ کيوں کہ تشدد کسی بھی مسلے کا حل نہیں ہے۔

    امریکی حکومت چاہتی ہے کہ دونوں فریقین اپنے مسائل کو پر امن طریقے سے حل کريں اور اس سلسلے ميں امريکہ نے ہميشہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمير سميت تمام معاملات پر تعلقات بہتر بنانے کے مذاکرات کا خیر مقدم کيا، اچھے اور ديرپا تعلقات نہ صرف دونوں فريقين بلکہ خود امريکہ کے ليۓ بھی فائدہ مند ہيں

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu



  • @Afshan

    Why not America do little more.... ? This issue is in pending for past 60+ years.



  • What is the solution of Kashmir dispute?

    Any reasonable suggestions....

    @expakistani

    What little more should US do?





  • It takes two to tango. This is what Armies do. The question here is why they weren't doing for so long not why they are doing now?



  • ^^^

    May be SAFMA



  • They weren't doing because of SAFMA or they are doing in reaction to SAFMA?



  • شیرازی جی

    یہ دونوں خبریں دیکھیں کہ ان سے کیا مطلب نکالا جایے؟

    اسلام آباد : پاکستان نےلائن آف کنٹرول پر ہندوستان کی جانب سے مسلسل اشتعال انگیزی کی تحقیقات کیلئے پاکستان اور ہندوستان کے لیئے اقوام متحدہ کے فوجی مبصروں کے گروپ کو باضابطہ درخواست دے دی ہے۔

    http://urdu.dawn.com/2013/01/11/pakistanindia-tension-amrican-amb-active/

    .

    نئی دہلی:انڈیا کی اہم اپوزیشن پارٹی نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے حالیہ واقعات کے تمام حقائق دنیا کے سامنے پیش کرے اور اس مبینہ جرم کی تمام تر ذمہ داری پاکستان کے سر ڈال دے۔

    لیکن ہندوستانی حکومت نے اپوزیشن رہنما کے برعکس لائن آف کنٹرول کی تیسرے فریق سے تحقیقات کروانے کی پاکستانی پیشکش کو رد کردیا ہے۔

    وزیر خزانہ پی چدمبرم کا کہنا تھا کہ :‘اس مسئلے کودنیا کے سامنے رکھنے یا اقوام متحدہ سے اس کی تحقیقات کروانے کی تجویز پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے، اب اس کو مسترد ہی کرنا پڑے گا کیونکہ اب یہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے۔’

    http://urdu.dawn.com/2013/01/11/india-against-un-investigation-into-loc-violation/



  • All started here

    http://www.youtube.com/watch?v=3QRaed9_TYs

    http://www.youtube.com/watch?v=wlJbAGBeja4

    سرحدی کشیدگی بڑھ گئی، بھارت کی طرف سے سخت کارروائی کی دھمکیاں

    قومی خبریں | January 12, 2013

    مظفر آباد/نئی دہلی(خبرایجنسیاں)لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے باعث تتری نوٹ پونچھ بس سروس اور تجارت معطل کر دی گئی ۔ مظفرآباد میں ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ اینڈ ٹریول اتھارٹی بریگیڈئر ریٹائرڈ اسماعیل نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ بھارتی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی وجہ سے تتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ بس اور تجارت کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ اینڈ ٹریول اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی فوج ایل او سی پر انسانی آبادیوں کے ساتھ تتری نوٹ پونچھ سڑک پر مسافر گاڑیوں کو بھی نشانہ بناتی ہے۔ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے تتری نوٹ بس سروس اور تجارت کو معطل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی افواج کی ہجیرہ روڈ پر فائرنگ کے باعث مقبوضہ کشمیر سامان لیکر جانے والے ٹرک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ تتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ پر کشیدگی کے باعث دوطرفہ تجارت کو غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے سیزفائر کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔ اگر خلاف ورزی جاری رہی تو دیگر آپشنز پر غور کرینگے۔بھارتی ائرچیف انیل کمار برانی نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان نے 48 گھنٹے کے دوران پانچ بار سیزفائر کی خلاف ورزی کی۔ادھر بھارتی میڈیا کے مطابق فضائیہ کے سربراہ نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے اگر پاکستان کی جانب سے یہ سلسلہ جاری رہا تو بھارت دوسرے اقدامات پر غور کرے گا۔ ادھربھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر ہمارے دو فوجیوں کی ہلاکت کے بارے میں کوئی مضبوط رد عمل سامنے نہیں آیا جبکہ اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے حوالے سے کسی دبائو میں نہیں آئیں گے،بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا کہ ہمارے فوجیوں کی ہلاکت پر پاکستان کی جانب سے کوئی مضبوط رد عمل سامنے نہ آنا ناقابل قبول ہے اور ہمیں معاملے کی وضاحت چاہیے تاہم انہوں نے کہا کہ ہم اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے مطالبے پر کسی کے دبائو میں نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان نے دوبارہ ہماری فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا تو اس کا بھر پور جواب دیا جائیگا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق لائن آف کنٹرول پر کراس بارڈر فائرنگ کے تبادلے کے بعد ہفتے کے روز بھی دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان سرحدی کشیدگی برقرار ہی دونوں سرحدوں پر فوجوں کی تعداد بڑھا کر انہیں ہائی الرٹ کردیا گیا ۔ فلیگ میٹنگ کے انعقاد کی درخواست پر پاکستان کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا ۔


    بھارتی جارحیت کا مؤثرجواب دیںگے‘پاک بحریہ

    قومی خبریں | January 12, 2013

    کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک سعودی عرب مشترکہ بحری مشقوں میں کمانڈر پاکستانی فلیٹ وائس ایڈمرل محمد ذکااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سرحدوں پر کسی بھی چھیڑ چھاڑ کا مؤثر جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ اورماڑا میں پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ دسویں بحری مشقوں کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی بحری تیاریوں پر کوئی تشویش نہیں، پاکستان اپنے دفاع کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سانحہ مہران بیس میں 2 پی تھری سی اورین طیاروں کا نقصان ہوا تھا۔

    http://www.jasarat.com/newspaper/2013-01-13.html



  • @Sweettruth

    twist indian arm to get on table.... or may be more active role like they have done in past with PLO and Israel?



  • @Afshan

    With all due respect Afshan ji your statement is pile of turd if Foggy Bottom really wanted to resolve Kashmir issue why aren’t you demanding that Republic of India must fulfill conditions drawn by UN resolutions? As a Native Kashmiri I firmly believe only solution for Kashmir issue is to implement UN resolutions anything short of that is just pile of Turd.



  • بہت سے تجزيہ نگاروں نے يہ تجویز پیش کی ہے کہ لائن آف کنٹرول پر کشيدگی کو روکنے يا کشمير کے مسلے کو حل کرنے کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے. کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم سرحد پر کشیدگی روکنے کے لئے امریکی فوجیوں کو وہاں بھیجيں؟ اگر ہم ايسا کريں تو یقینا̋ ہم پر يہ الزام نہیں لگايا جاۓ گا کہ ہم دوسرے خودمختار ممالک پر حملہ کرتے ہیں؟

    امریکی حکومت نے ہمیشہ دونوں کی تجويز پر مذاکرات کے انعقاد کے موقع کا خیر مقدم کیا، ليکن ان مذاکرات کا حدود اربعہ اور پيش رفت کا فيصلہ بھارت اور پاکستانی رہنماؤں نے خود کرنا ہے۔ ہم اپنی طرف سے مسلہ کشمير سميت تمام ايشوز پر اپنے طور پر حل مسلط نہیں کر سکتے ۔

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu



  • پیاری افشاں باجی . یونائیٹڈ نشین نے مسلہ کشمیر جو ساٹھ سے حل نہیں ہوا ، اس میں کیا خوب دھاندلی کی ہوئی ہے ---امریکا اور انڈیا اور اسریل کی گھٹ جوڑ کے ساتھ -- تو یہ فارنگ تو معمول ہے

    امریکی حکومت نے ہمیشہ دونوں کی تجويز پر مذاکرات کے انعقاد کے موقع کا خیر مقدم کیا،

    اپ کی بات کہاں اور دھاندلی کہاں

    :) :) :)



  • پاک پاور:

    امریکہ کسی بھی ملک کو اسکی سیاست یا سياسی مسائل پر ڈیکٹیٹ نہیں کرتا کیونکہ امریکی حکومت دنیا بھر ميں ممالک کی خود مختاری کا احترام کرتی ہے.

    اقوام متحدہ کی قرارداد کے بارے میں، 1990 سے ہی امریکہ کا يہ موقف رہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست مذاکرات کے ذریعے اس تنازعہ کا حل تلاش کرنا چاہیۓ.

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu



  • امریکی حکومت دنیا بھر ميں ممالک کی خود مختاری کا احترام کرتی ہے

    Please do not post such crap. World knows America better than you. Why dont America acknowledge the Gaza elections that brought Hamas to power? It does ihtraam of self determination when puppets are installed.

    They prepare and groom puppets like Karzai, and now have groomed another puppet Tahir ul Padri in their neigborhood Canada. And once the siutuation is ripe, they throw in their stooges.



  • @Abdul Rehman: "Now have groomed another puppet Tahir ul Padri in their neigborhood Canada. And once the siutuation is ripe, they throw in their stooges."

    امریکی حکومت پاکستان یا کسی دوسرے ممالک کی کسی بھی سیاسی جماعت یا فرد کی حمایت نہیں کرتی۔ امریکہ ایک جائز اور قابل اعتماد جمہوری عمل کی حمایت کرتا ہے، اور ہم جمہوریت اور شفاف انتخابات کے بھرپور حاميوں میں سے ہیں۔ بے بنیاد افواہیں دہرانے سے وہ سچ ثابت نہیں ہوجاتيں۔

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu



  • I think india needs a lesson.



  • We have one super commando and his name is Zaid Hamid.


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.