حسب معمول ایم کیو ایم نے تھوک کر چاٹ لیا MQM Backtracks from Qadri's Long March



  • ہا ہا ہا ہا ہا

    کل رات بھائی نے خطاب میں کچھ اور کہا تھا ، لگتا ہے رات اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں حسب توقع ہڈی مل گئی ہو گی

    ایم کیو ایم لانگ مارچ میں شریک نہیں ہوگی

    طاہرالقادری کی اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے: فاروق ستار

    متحدہ قومی موومنٹ نے چودہ جنوری کو تحریکِ منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    جمعہ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت کے ڈپٹی کنوینر فاروق ستار نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ملک کی مجموعی صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے دہشتگردی کے خطرات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ چودہ جنوری کے لانگ مارچ کو سبوتاژ کرنے کے لیے دہشتگرد سرگرم ہیں اور مارچ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا ہے۔

    فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم لانگ مارچ میں عملی طور پر شرکت نہیں کرے گی لیکن طاہرالقادری کی اخلاقی حمایت جاری رکھےگی۔

    انہوں نے بتایا کہ طاہرالقادری کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے اور ایم کیو ایم کے قائد نے بھی اس فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔

    اس سوال پر کہ کیا وہ طاہر القادری کو بھی لانگ مارچ نہ کرنے کا مشورہ دیں گے، فاروق ستار کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کرنا یا نہ کرنا طاہر القادری کا اپنا فیصلہ ہے اور وہ انہیں اس بارے میں کوئی مشورہ نہیں دے سکتے۔

    ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کی عدم شرکت کے فیصلے کا تعلق کراچی میں صدرِ پاکستان آصف زرداری کی زیرِ صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کے اجلاس سے نہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ اتحادی جماعتوں کے اجلاس کے اختتام پر جمعرات کی رات گئے جماعت کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ہوا۔

    خیال رہے کہ جمعرات کو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے لندن سے اپنے ٹیلیفونک خطاب کے دوران واضح طور پر کہا تھا کہ ان کی جماعت حکومت میں شامل ہوتے ہوئے بھی علامہ طاہرالقادری کے لانگ مارچ میں ہر صورت میں شریک ہوگی۔

    پاکستان کے وزیرِ داخلہ رحمان ملک نے ایم کیو ایم کی جانب سے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک کی وسیع ترمفاد میں کیا گیا فیصلہ ہے۔

    پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کی جانیں لانگ مارچ سے کہیں زیادہ اہم ہیں اور وہ طاہر القادری سے بھی مارچ منسوخ کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔



  • زرداری نے کالیے کے منہ میں مزید ہڈی ٹھونس دی

    اور اب بھونکنا بند

    ہم تو شروع سے ہی جانتے ہیں کہ ان لوگوں کی اوقات ایک ہڈی سے بڑھکر ہے ہی نہیں

    جس کے پاس ہڈی ہوتی ہے یہ اسی کے پیچھے دم ہلاتے ہلاتے چلتے ہیں

    .

    .

    .

    .

    **

    مک گیا تیرا شو قادری

    گو ٹورنٹو گو قادری

    **



  • Poor Padri exploited / used by "Kalia"





  • who shall i believe Altaf bhyya's khitaab yesterday or his pillas press conference today?



  • MQM collected 2 bones:

    • Retained Sindh governorship from Zardari

    • Bhatta of warm clothes from people for Long March

    Job Done!



  • @rasheed

    but the "donations" and warm clothes which were collected on the basis of long march, shall those be returned now ?

    Bhai log ye to bata do .. wo sab paisay aur garm kapray to logon ko wapis karnay hein ya bahaqq-e-ghareeb british bhai zabt ho gaey?



  • کالیا پہلوان چھا گیا ہے

    صبح صلح شام لڑائی

    الطاف بہائی الطاف بھائی



  • کالیے پر تو جو لعنت پڑنی ہے وہ ہم جانتے ہی ہیں لیکن

    قادری کے ساتھ اب جو کتے والی ہونی ہے وہ بھی دنیا دیکھے گی

    کوئلوں کی دلالی میں بابے چابی والے کا وہ منہ کالا ہوگا کہ یہ دوبارہ کبھی پاکستان کا رخ نہیں کرے گا





  • I believe there was a tough competition in taking U turns and Altaf Bhyya couldnt see anyone else the title ..... Master of U Turns



  • LHR, Competition? What are you talking man? Bhai has never allowed anyone to enter in this territory. This field of U-Turns is allocated only to Bhai.



  • زنگارو بھائی جی

    کبھی بھکاریوں سے بھی کوئی چیز واپس ملتی ہے؟

    جو ہڈی نہیں چھوڑ سکتے وہ پیسے اور کپڑے کہاں واپس دیں گے



  • 2 BAWA AND RASHID, Woolen clothes and money colledted from crooks and nukes will go to BHAI, and he will enjoy with it

    Bhai said yesterday in his BAKWAS that QA had also foreign nationality so why not he and Qaderi,some day he will compare himself with prophets (nauzobillah), what a stupied and ideat he is,before 1947 there was no India and Pakistan,united India was under british dominion,so all were citizens of BRITISH RAAJ, including QA.



  • I don't think this was very unexpected decision. Everyone was expecting this as pleasent drone strike.



  • It is quite possible that Qadri sahab may also take a U-turn at the eleventh hour by blaming the cold weather etc.



  • Using TUQ long march as a bargaining tool, as usual Altaf got yet another "ہڈی " from Zardari. Only less than 20 hours ago the most credible leader Altaf was giving the bhasan that they will definately participate in long march. And in less than 20 hours the same credible leader Altaf was giving his approval of not to participate in long march. الطاف کی اصولی سیاست کی قیمت =ایک گورنر اور کچھ منسٹرز



  • @adnak saab

    Not just cold weather, police has announced they may shove people around. That's why PTI stayed away from it. I don't think Minhaj ul Quran revolutionaries are ready to take on bad weather and police.

    :)



  • Ye altaf nai ki purani adat hy



  • MQM and AH have disappointed Dr Qadri and his long march efforts to get rid of current ruling elites. Whole Govt machinery (champion of democracy) and even friendly opposition party of Nawaz badmash are against long march and chances are slim that this long march will go ahead as planned. Petrol and CNG stations have been closed around Islamabad. All containers (not drivers) have been kidnapped and all roads in Islamabad have been blocked.

    Long Live democracy

    Long Live PPP's and PML-N's democracy


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.