144 parties, including PPP, PMLQ, PTI inelegible for General Elections



  • 144 parties including PPP,PMLQ and PTI have not held internal party elections and are therefore ineligible for General Elections.

    Tahir-ul-Qadri's Awami Tehreek has also not held internal elections and therefore not eligible for elections.

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    http://express.com.pk/epaper/index.aspx?Issue=NP_LHE&Page=FRONT_PAGE&Date=20130111&Pageno=1&View=1



  • I am sure this news report was conducted by some bozo; first mentioned that MQM is included in parties haven't conducted he election. Within the next sentence, it mentioned that MQM is one of the party submitted the intra-party election details.



  • @Rasheed

    Can you confirm either first line is correct or its next line as notified by RQ



  • @RQ Saab

    I loved Altaf bahi today. Send me membership form I want to be comrade too.

    :)



  • شیرازی صاحب

    میں آپ کے ایم کیو ایم کے نقطہ نظر سے متفق ہونےپر مشکور ہوں

    چونکے میں آپ کی اسٹیٹ سے واقف نہیں ہوں اور نہ ہی میں ممبرشپ سولیسٹ کرنے کا اہل ہوں اس لئے میرا آپ کے لئے مشورہ ہے کے براہ مہربانی اپنی اسٹیٹ کے ایم کیو ایم چیپٹر سے رابطہ کریں



  • شیرازی صاحب ۔

    پہلے ایم کیو ایم ممبرشپ فارم کے ساتھ ایک بوری بھی دیتی تھی لیکن اب طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے ۔

    اب جب آپ ممبرشپ فارم واپس بھیجیں تو اپنے سائز کی بوری ساتھ بھیج دیں ۔

    ہاں اگر آپ کو فارم بھیجنے کا ایڈریس پتہ نہ ہو تو برطانوی پولیس سے لے سکتے ہیں



  • چیمہ جی

    آپ نے شیرازی جی کو اس فارم بھرنے کے فوائد تو بتائے ہی نہیں ہیں

    دیگر فوائد کے علاوہ شیرازی جی کو ٹارگٹ کلنگ کے لیے اور بھتہ کی وصولی کے لیے ایک گن بھی دی جائے گی

    اور اگر قائد تحریک کے حکم سے انحراف کی کوشش کی تو انجام طارق عظیم اور عمران فاروق سے کسی طرح بھی کم ہوگا



  • chalow gaal muki, PTI nay bari afat chuki hoi thee.

    Game over no more tsunami.



  • This post is deleted!