یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسبان اس کے



  • کوئٹہ کے اندوہناک واقعے کے بعد 85 لاشوں کے ساتھ لوگ شدید سردی اور بارش میں بچوں کے ساتھ 72 گھنٹے سے بیٹھے ہیں، کہاں ہے وہ میڈیا، جو طاہرالقادری کے جلسے کی پل پل کی خبر نشر کر رہا ہے، راگ رنگ کی محفلیں، اور طوفان بدتمیزی پھیلا رہا ہے، یہ کس کے اشاروں پر کام کر رہا ہے۔ جہانتک حکومت کی اتحادی جماعتوں بشمول ایم کیو ایم ، جو کہ بظاہر اس اندوہناک حادثے پر خون کے آنسو رو رہی ہے، اور اس کے ساتھ ہی بلوچستان کی حکومت کی برطرفی کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔ اور حکومت ایسا نہیں کر رہی، میرا سوال ایم کیوایم کے ان ابن الوقت لوگوں سے ہے، کہ جب تمہاری اتنی اوقات ہے، تو اس اتحاد میں رہنے کی وجہ، روپیہ سب سے بڑا۔

    دوسری طرف مجھے یہ نہیں سمجھ آرہی کہ کوئٹہ کے ان حالات کے باوجود فوج شہر کا نظم ونسق کیوں نہیں سنبھال رہی، کیا آئین پاکستان کے تحت ایسا کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ کور کمانڈر کوئٹہ فیصلہ کرو، قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے۔ کیونکہ جہانتک شہر کا انتظام فوج کے حوالے کرنے کے مطالبے کا ہے، تو یہ اس اعتماد کا اظہار ہے، جو کہ قوم تم پر کر رہی ہے۔ قبل اس کے کہ لوگ کہیں " بہت دیر کی مہربان آتے آتے " یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسبان اس کے۔



  • Have you seen Quetta ?

    It is already a military city .

    And actual control is in their hand already .



  • Why your wrath always fall on MQM? Where is your own kind and what they have done for it or done anything for Pakistan and common Pakistani except to feast on the corpse of Pakistan and Pakistani.



  • Seems like this is MQM's fault too.

    What a pathetic pool of pseudo patriots!! Why can't 60~65% Punjabi population do anything about it? Instead of crapping around bald tax thief should put in some action.

    Blaming everything on 7% of population and their representatives doesn't make a case for you Mr. PakistaniAhole..



  • کیا آپ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں جس تیزی کے ساتھ افراتفری، نفرت، مایوسی اور غصہ

    بڑھتا جا رہا ہے ، یہ تشکیل پاکستان اور دو قومی نظریہ کے خلاف عدم اعتماد کا اظہار ہے ؟

    اور آئندہ انتخابات میں کوئی لیڈر مجیب الرحمن کی طرح لینڈ سلائیڈ کامیابی حاصل کر لے گا ؟

    میں ایسا نہیں سمجھتا



  • بیشک کوئی لیڈر شیخ مجیب کی طرح لینڈ سلائیڈ کامیابی حاصل کر لے لیکن اس ملک میں کوئی دوسرا بھٹو نہیں ہونا چاہیے ۔



  • @ Anwar Kamal, Yes i have visited Quetta many times,and at the moment my real nephew is posted their,and In this specific bomb blast incident, my real nephew narroly escaped ( Thanks to Allah ),and his car has totally smashed. As far as seeing Queeta did you ever visited Khattan, and i am sure not,so it doesn't mean that you cannot talk about Khattan.Be a positive please.



  • @ Rizwan Qaimkhani

    Yes why i am blaming MQM? there is reason.

    #1 They are in the government, and still claiming that this is Govt failure,and they should be sacked. It means that,as they are also part of this failed govt, so why they are not comming out of this failed government? Mr. Rizwan i am not supporting any party or any leader,But the way MQM is protesting that is clearly empty vessel makes much noise.Actually MQM is online meet the friend party, as everything is controlled from London. and no one can oppose it, otherwise Dr. Tariq Azeem, Imran Farooq are the unique example of opposing the decision.

    #2 Making the U-TURN is has become symbol of MQM. The latest one is first they announced their full support and active partticipation in Shaikh Ul Munafaqeen rally, and they collected bhatta shape donations from karachi, and they have backed out. My concern is that where is that money, and what will be its usage now? Otherwise on many buses and trucks it is written that پاس کر یا برداشت کر ۔

    Cool down my friend,think positively,write positively and react positively.



  • اب ملک میں کوئی ایوب ، یحییٰ ، ضیاء یا مش نہیں آنا چاہئیے

    ہم بھارت سے ہی سبق سیکھ لیں کم از کم



  • لگتا ہے جوش خطابت میں ڈاکٹر عظیم احمد طارق سے ساتھ لگا دیا اور نام بھی ان کا الٹا لکھ دیا چونکے آپ کی تحریر سے ظاہر ہے آپ کا تعلق کراچی سے کم از کم نہیں ہے اور ہر خبر بذریع پنجابی کونترولڈ اخبار وصول کرتے ہے آپ کی پریشانی کی اصل وجہ بھی پی ایم ایل این کے دیگر حمایتیوں کی طرح تنظیم کی حکومت کی حمایت ہے میری آپ سے گزارش ہے کبھی اپنے گریبان کو بھی پھاڑ کر دیکھو قصور تمھارے اور تمھارے بھائی بندوں کے علاوہ کسی اور کا نہیں کبھی جمہوریت کبھی فوجی حکومت اور کبھی افسر شاہی نے ام آدمی کا بلدکر کیا ہے یہ تم ہی تو ہو جو ان پی پی پی اور پی ایم ایل این والوں کو ووٹ دیکر لوٹنے کا مزید موقع فراہم کرتے ہو پہلے اپنے اندر کی گندگی نکالو بعد میں دوسروں پر انگلی اٹھانا



  • @Rizwan Qaimkhani

    نہیں میرے بھائی میرا تعلق پاکستان سے ہے، یہ کراچی لاہور اور دوسرے شہر بعد میں آتے ہیں۔جہانتک تعلق ہے ان دو پارٹیوں کاجن کا آپ نے ذکر کیا، تو آپ کو کیسے اندازہ ہوا کہ میرا ووٹ ان دو میں سے کسی کو جاتا ہے، یا میں کراچی کے علاوہ کہیں اور رہتا ہوں، لیکن ایک بات کنفرم کردوں کہ میں لندن میں نہیں رہتا۔ آخر میں ایک بات بلا معذرت کے کتابت میں ہندی زبان کا استعمال کم کریں، اور اپنی املاء بھی درست کریں



  • ہم آپ کے جوابی حملے پر شکریہ ہی ادا کر سکتے ہیں جہاں تک بات زبان کی تو عربی ہو ہندی ہو یا انگریزی یہ سب زبانیں تو اسی نے بنایی ہیں تو پھر تفریق کیسسی



  • بلوچستان حکومت کا خاتمہ یقینی تھا اس لیے الطاف اور قادری پوائنٹ سکورنگ کر رہے ہیں - مائنڈ نہ کریں



  • PPP & its allies are here to rule the country & enjoy its benefits without taking responsibility for the mess they are creating & promoting.

    Unfortunately army is the part of the problem not part of the solution. Army/Mush start Balochistan issue with their bad policies.

    An interm govt of representative people & immediate election should be the way forward.



  • Elections are very near and these all dramas are aimed to postpone the election but it is surprising that PPP is ready for its possible defeat but working for election but hidden powers don't want the election .



  • @Rizwan Qaimkhani

    نہیں خاکوانی صاحب زبانیں جتنی چاہے سکھیں،اس پر کسی کو اعتراض کا حق نہیں۔تعلیم ، تجسس اور نئے کی تلاش سب کا حق ہے، میں مانتا ہوں کہ لفظ اردو کے لغوی معنی لشکر ہے۔لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں، کہ آپ اپنے ایک کالم میں اس سارے لشکر کا کا استعمال کرلیں۔ پھر آپ اس کالم کا نام کاک ٹیل رکھ لیں۔



  • Scheema Sahib,

    Quote"بیشک کوئی لیڈر شیخ مجیب کی طرح لینڈ سلائیڈ کامیابی حاصل کر لے لیکن اس ملک میں کوئی دوسرا بھٹو نہیں ہونا چاہیے ۔"

    But gone are those days----where Pakistanis ever, could get united for a Land Slide Victory under a single Leader like Mujib ---or--

    Bhutto

    All existing political jokers are trying their best to immitate like ---

    Mujib----and


    Bhutto.

    کہتے ہیں سرمہ تو ہر کوئی آنکھوں میں ڈال لیتا ہے

    پر مٹکانا کسی کسی کو آتا ہے



  • یه وطن کس کا ہے اور کس کا نہیں

    اسی چکر میں رہ کر نہ وطن رہا

    نہ وطن کی محبت

    نہ وطن کی فکر

    نہ وطن کا غم



    • Land of the Privileged

    • Society of Shortages and

    • Governance of impediments.

    Rests are encouraged to leave the country all the time.



  • PML N is and Sipha e Sahiba is in allicance... Jhangvi group is run by Punjabi Taliban.... Leadership PML N and SSP are responsible and protector of such crimnal.

    People of Pakistan like to know what Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif offered Saudi Royals for hosting them for 10 yrs.

    Knowingly or unknowingly are they playing in Saudis hand?

    http://www.jamhuriat.pk/groups/pml-n-supporters/forum/topic/pmln-forms-alliance-with-banned-sipah-e-sahaba-in-south-punjab/#.UPN8zh34J2A


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.