SC Orders to Arrest Prime Minister



  • SC Orders to Arrest Prime Minister - Geo News

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    ..

    .

    .

    .

    .



  • Havnt got a clue whats going on in Islamabad

    I'm going for a cigeratte!



  • مرشد حضور کو سلام

    اب سمجھ آیا کے قادری کے پیچھے سپریم کورٹ کا ہاتھ ہے

    :)



  • Could this be a bigger drama than Pope Qanadi's drama?



  • Or maybe SC getting the confidence from this pro-SC crowd.



  • و علیکم السلام پیرو مرشد جی

    میں تو بیٹھا "وحشی مولوی" دیکھ رہا تھا کہ اچانک سینیما والوں نے "وحشی جج" چلا دی

    :) :)



  • Weshi judge nahii. Washiii gujar judge :)



  • @ Bawa Ji and Allama Jahil

    پیرو مرشد اور دادا پیر جی کو آداب اور سلام ، امید ہے مزاج بخیر ہونگے

    سپریم کورٹ کے فیصلے نے عجیب صورت حال پیدا کر دی ہے ، ادھر نون لیگ کا اجلاس بھی جاری ہے ،

    لگتا ہے سپریم کورٹ کے فیصلہ کی آڑ میں نگران حکومت قایم ہو جاۓ گی اور یوں چابی والے بابے کے غبارے سے ہوا بھی نکل جاۓ گی ....؟



  • آپ کو سلام صدیقی بھائی

    صدیقی بھائی ممکن ہے کے ابھی فخرالدین جی ابراہیم بھی شاید مستعفی ہو جائیں تا کہ بحران اور سنگین ہو جائے اور آنے والی نگران حکومت کو سال یا زیادہ کا ٹائم مل جائے ریفارم کرنا کے لئے. اب سب کچھ سپریم کورٹ کے ہاتھ میں ہے


  • administrators



  • میں تو بیٹھا "وحشی مولوی" دیکھ رہا تھا کہ اچانک سینیما والوں نے "وحشی جج" چلا دی

    The name of the Film should be:

    **

    Firishta jajoon se wahshi jajoon tak

    **


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.