Why PML-N should not Resign Still



  • Why PML-N should not resign from the parliament and provincial assemblies?



  • Because they are looteray and badmash and for them politics is a profitable business.

    Simply read this article:

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101727001&Issue=NP_LHE&Date=20130116



  • Wo Is liay Resign ni krtay k

    un k resign ka credit Padri ko na mil jae,

    aur jaldi Election to Pmln ka bi Ajunda hy



  • بھولے بادشاہوں

    نواز شریف کبھی بھی اس چابی والے بابے کی بلیک میلنگ میں حکومت کو نہیں آنے دے گا ، آپ لوگ پتا نہیں کس خوابوں کی دنیا میں ہیں ، انٹرم حکومت مارچ سے پہلے نہیں بنے گی اور کوئی بھی چابی والے بابے کی بلیک میلنگ میں نہیں آیے گا اور کل تک جی ایچ کیو سے پادری کو فون آجاۓ گا کہ بس تماشا بند کرو اور پتلی گلی سے نکلو .... خان صاحب سمیت تمام سیاسی پارٹیوں نے بڑی محنت اور مشاورت کے بعد اٹھارویں ترمیم منظور کروائی تھی اور ماجودہ الکشن کومیشن اس اٹھارویں ترمیم کے تحت ہی بنا ہے اب خان صاحب کس منہ سے سات مطالبات لے کر آیئں ہیں

    بھولے بادشاہوں ، جاؤ گرم دودھ میں میلو یاں اُولٹن ڈال کر پیو اور آرام سے سو جاؤ ، یہ سیاست آپ یاں خان صاحب جیسے بچوں کے بس کی بات نہیں

    نواز شریف نے زرداری کو خفیہ پیغام بھجوا دیا ہے کہ نیا وزیر آ عظم لاؤ، اعتماد کا ووٹ ہم دیں گے ،

    پادری اور دوسرے وو تمام لوگ جن کا خیال تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کی وجہ سے حکومت گر جے گی تو انھیں نواز شریف کے فیصلہ سے مایوسی ہوگی کہ ہم ہر غیر جمہوری اقدام کے خلاف تمہارے ساتھ ہیں اور قادری کی بلیک میلنگ میں نہیں آیئں گے

    بھولے بادشاہوں

    جاؤ سوجاؤ اب ، نون لیگ اور نواز شریف نے فیصلہ کر لیا ہے ..

    اعتماد بھری خوشگوار مسکراہٹ کے ساتھ

    (: (: (: wink wink wink



  • Well i think Nawaz Sharif is waiting for his turn. At no cost he will like to loose this last chance what so ever. Democracy is good thing to have but whats use over the year we are seeing same families and faces, No change in law and if they make laws they dont implement it.

    Nawaz Sharif knows if we have interm goverment of some honest people who can implement article 62 and 63 then half of PML will be in trouble. Zardari may be the most courrupt person in Pakistan but PML is most corrupt party as whole.



  • @ expakistani

    who can implement article 62 and 63 then half of PML will be in trouble

    .

    .

    .

    اور ایم کیو ایم تو شاید فرشتوں کی جماعت ہے جس پر آرٹیکل 62 یاں 63 لگتا ہی نہیں .....؟



  • They can't resign bcz they r running their election campaign on govt. funds and putting tailless jackal's photo on them.



  • MQM and JI were two least impacted political parties due to Musharaf's " Degree law" if you banned all current MNAs MPAs and senators under 62 and 63 they still not going to have trouble much.



  • @ gulraiz55

    گلریز بھائی جان ، آداب اور سلام ، امید ہے مزاج بخیر ہونگے

    ایک محاورہ ہے غصہ کمہار پر ، نکالنا کھوتے پر

    بھائی جان سمجھ نہیں آتی کہ نون لیگ کیوں مستعفی ہو بھی ، نوں لیگ تو ایم کیو ایم کی طرح قادری کے لانگ مارچ کو سپورٹ بھی نہیں کر رہی کہ آپ لوگ کہہ سکیں کہ حکومت میں بھی ہیں اور لانگ مارچ بھی کر رہے ہیں .. یاں آپ نے یہ کہنا چاہتے ہیں کہ نون لیگ بھی ایم کیو ایم کی طرح صبح کو حکومت چھوڑے اور شام کو پھر واپس حکومت میں آجاۓ

    ویسے خاطر جمع رکھیں کچھ بھی نہیں ہونے جا رہا

    ہماری خبر کے مطابق آج کی نون لیگ کی میٹنگ کے بعد نواز شریف نے زرداری کو پیپلز پارٹی ہی کا نیا وزیر آ عظم لانے کا گرین سگنل دے دیا ہے اور انٹرم حکومت اور الکشن قادری یاں ایم کیو ایم کی بلیک میلنگ پر نہیں بلکہ اپنی مقرر وقت اور اٹھارویں ترمیم کی روشنی ہی میں ہونگے

    اب سب بھائی لوگ گرم دودھ میں اوولٹن یاں میلو ڈال کر پین اور سو جائیں

    نون لیگ اور نواز شریف نے فیصلہ کر لیا ہے ، کل تک قادری کو جی ایچ کیو سے بھی بوریا بستر گول کرنے کا حکم مل جاۓ گا

    اللہ الله تے خیر صلہ



  • ایم کے صدیقی

    Nawaz sharif been supporting Zardari from day one... no surprise if he support him in his last days as well.



  • @ expakistani

    نواز شریف زرداری کو نہیں جمہوریت اور سسٹم کو پہلے دن سے سپورٹ کر رہا ہے اور آیندہ بھی کرے گا تصیح فرما لیں



  • صبح کو حکومت چھوڑے اور شام کو پھر واپس حکومت میں آجاۓ

    @ siddiqui

    بھائی جان ، آداب اور سلام ، امید ہے مزاج بخیر ہونگے----کیا فلسفیانہ خیالات مبارک ھیں آپکے--بھائی صاحب ن لیگ کے پاس تو یہ آپشن ھی نھیں ھے ، اندرباھرکا، ایک دفعہ باھر ھوئے تو کوئی واپس بھی نھیں گھسنے دیگا---زرداری تو پھلے ھی گورنر راج لگا کر پورا زور لگا چکاھے --یہ مزے تو بس متحدہ ھی لوٹ سکتی ھے---پھلے سے بتا رھا ھوں کہ اگلی حکومت میں بھی متحدہ یہی کرے گی---کرلو جو کرنا ھے ----ھھھھھھھھھا


    نواز شریف نے زرداری کو پیپلز پارٹی ہی کا نیا وزیر آ عظم لانے کا گرین سگنل دے دیا ہے


    تو پھر حکومت میں بیٹھیں ، اپوزیشن اپوزیشن کھیلنے کی کیا مجبوری ھے



  • ایم کے صدیقی

    Wrong my friend, His past is telling me one and only one thing

    Nawaz Sharif is supporting Zardari because "next he us ke bari"

    System and democracy has nothing to do with Nawaz Sharif...

    yes if Mohmmad Khan achakzai say same words i might trust him

    but come on Nawaz Sharif doing it for democracy is just joke.



  • @ gulraiz55

    زرداری تو پھلے ھی گورنر راج لگا کر پورا زور لگا چکاھے

    .

    .

    .

    چلیں اتنی بات تو آپ نے مانی کہ زرداری نے بہت زور لگیا لیکن نوں لیگ کا کچھ نہیں بگاڑ سکا جب زرداری جیسیا بندہ کچھ نہیں کرسکا تو کوئی اور کیا کر لے گا ..

    باقی خاطر جمع رکھیں اس بار حکومت ایم کیو ایم شاید خواب میں ہی کرے گی ، اگر اتنا اعتماد ہوتا تو سپریم کورٹ کے حلقہ بندی والے فیصلہ پر چیخیں نہ نکلتی

    نون لیگ نے گرین سگنل اس لیے دیا ہے کہ ایم کیو ایم وقت آنے پر اپنا ریٹ بڑھاتی ہے ، اس لیے سسٹم کو اور حکومت کو ایم کیو ایم اور قادری کی بلیک میلنگ سے بچانے کے لیے حکومت کا سات ضروری ہے

    کیا سمجھے آپ ....؟



  • @ expakistani

    جناب

    ہم آپ کی راۓ کا دل سے احترام کرتے ہیں لیکن اس سے متفق بلکل نہیں



  • حلقہ بندی والے فیصلہ پر چیخیں نہ نکلتی

    @ siddiqui

    بھائی میاں ماں بھی بچے کو اسوقت تک دودھہ نھیں پلاتی جب تک وہ روتا نھیں



  • come on tell us more jokes ...

    ok here is one for you

    Question to Sharif: Why you got hair implant

    " Pakistan ke Kisan ko khushali aye gi"

    Quest to Sharif: tell us about shahbaz's wife/s ?

    " Sab ke sab Establishment ke sazish hhain"



  • @ gulraiz55

    ہاہاہاہا ، خوبصورت بات کی ہے آپ نے گلریز بھائی

    اب اجازت چاہوں گا ، ساڑے تین ہوگے ہیں سونا چاہیے ، صبح کام پر بھی جانا ہے

    الله حافظ اینڈ شب بخیر



  • @ expakistani

    ہم تو چلے سونے ، آپ گلریز بھائی سے اب لطیفے سنیں



  • @ sidduqui khanum

    @ xpaki


    live joke for u

    صدیقی خانم خدا حافط ، جائیے آپکا بچہ رو رھاا ھے اسے جاکر دودھہ پلائیں


    ھھھھھھا


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.