آئین کی شق 62 اور 63 کو ختم کرکے نئی شق لائی جائے



  • اگر آئین کی شق 62 اور 63 پر عمل نھیں ھوسکتا تو کیا یہ کھلے عام 20 کڑوڑ عوام کے منہ پر طماچہ نھین


    اسکا مطلب یہ ھوا کہ اس ملک مین سب کے سب چور اور اچکے ھیں یا یہ حرامی اشرافیہ والے صرف اپنے آپ کو اس ملک کی حکومت کا حقدار سمنھتے ھیں اور باقی اس ملک میں سارے کے سارے الو کے پٹھے ھیں ،


    ذرا کل کی متحدہ اپوزیسن کی پریس کانفرنس کی تصویر اٹھا کر دیکھئے ، کتنے چور اچکے نطر آرھے ھیں اسمیں تقریباً سارے کے سارے ایک ھی قماش کے لوگ ھیں


    اگر آئین کی یہ شق 62 اور 63 ناقابل عمل ھیں تو انکو ختم کردیں اور اسکی جگہ ایک نئی شق لائی جائے جسکے مطابق کوئی ایماندار اور شریف آدمی الیکشن میں حصہ لینے کا حقدار نہ ھو اور صرف چور اور اچکے الیکشن میں حصہ لیں اور اس شق کا نام رکھہ دین 61 اور 62 ----متحدہ اپوزیشن اور حکومت کے تمام ارکان اسپر پورے اترتے ھیں اور قوم ساری زندگی بھر 61 ، 62 کرتی رھے



  • Who said articles 62 & 63 can not be implemented?

    Only yesterday,the court disqualified an MNA under these articles.

    The issue is that courts can only act once evidence is brought before them. When anyone's candidacy is challenged based on articles 62 & 63 and evidence is provided in support of such challenge, the courts act on this.

    What Tahirul Qadri should do is to as his supporters to challenge nomination papers of all 'shady' candidates in each constituency based on articles 62 & 63.

    The government has nothing to do with implementation of these articles. It is the courts that can ensure implementation of these.



  • گلریز صاحب۔۔۔۔۔۔

    جہاں تک میری معلومات ہیں آپ کی اس فورم پر آمد مزاحیہ قسم کی تحریروں کے ساتھ ہوئی تھی۔۔۔۔۔۔ مجھے اچھا لگا کہ ابھی تک آپ نے اپنے آپ کو مزاحیہ تحریروں تک ہی محدود رکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔

    ویسے آپ سے پوچھنا تھا کہ مینارِ پاکستان کے ساتھ میدان کی لمبائی چوڑائی کتنی ہے جو اس میں بیس لاکھ افراد آگئے تھے۔۔۔۔۔۔

    ;-) :-) ;-)

    ویسے آپ کیلئے ایک سوال چھوڑے جارہا ہوں کہ کوشش کیجئے گا کہ آئین کی شق باسٹھ اور تریسٹھ کی تاریخ کیا ہے اس کو پڑھ لیجئے گا۔۔۔۔۔۔



  • ‎ذرا کل کی متحدہ اپوزیسن کی پریس کانفرنس کی تصویر اٹھا کر دیکھئے ، کتنے چور اچکے نطر آرھے ھیں اسمیں تقریباً سارے کے سارے ایک ھی قماش کے لوگ ھیں

    گلریز بھائی ۔

    تصویر حاضر ہے ۔۔۔

    ان میں تو چند لوگ ایسے ہیں کہ جنہے پانچ سال پہلے دھوکا بھی دیا گیا ۔ لیکن اب ایک دفعہ پھر دھوکا کھانے کے لیے اگئے ۔۔۔



  • جنہے پانچ سال پہلے دھوکا بھی دیا گیا ۔ لیکن اب ایک دفعہ پھر دھوکا کھانے کے لیے اگئے ۔۔۔

    @ asif 65

    آصف بھائی آپکا مطلب ھے کہ دم کٹے شیر کے چاروں طرف جو لوگ کھڑے ھیں ، یہ ایک مرتبہ پھر دھوکا کھائیں گے ---اسی طرح جیسے اس نے پھلے انھیں دھوکا دیاتھا


    نھیں ایسا نھیں ھے آصف بھائی یہ سارے کے سارے اس سے مال کھاگئیے ھیں اور طوطے کی طرح اسکے الفاط دھرارھے ھیں اور اس شیر کے منہ کو خون لگ گیا ھے اور یہ آدم خور بن گیا ، اسلئیے یہ ھر قیمت پر اقتدار چاھتاھے



  • مینارِ پاکستان کے ساتھ میدان کی لمبائی چوڑائی کتنی ہے جو اس میں بیس لاکھ افراد آگئے تھے۔۔۔۔۔

    @ blacksheep sb

    پچاس میل دائیں، 50 میل بائیں ، 50 آگے اور 50 پیچھے


    ھھھھھھھھھھھھھا


    میرا مطلب ھے سارا پاکستان ھی مینار پاکستان ھے



  • ویسے گلریز بھائی ۔

    مال بہت ہیں اس کے پاس ۔ سنا ہے چار ملین پونڈ تو ایک پی ٹی ائی کی کارکن نے بٹورے ہیں اس سے ۔۔ یہ اتنا مال ایا کہاں سے اس کے پاس ؟؟؟؟



  • حسین نواز نے محنت سے کما کر انگلینڈ سے بھیجا ھے



  • پچاس میل دائیں، 50 میل بائیں ، 50 آگے اور 50 پیچھے


    ھھھھھھھھھھھھھا


    میرا مطلب ھے سارا پاکستان ھی مینار پاکستان ھے

    گلریز صاحب۔۔۔۔۔۔

    یہ تو وہی بات ہوگئی نا کہ آپ نے اس فورم پر ہمیشہ ہی مزاحیہ تحریریں لکھی ہیں۔۔۔۔۔۔ اپنی طرف سے جتنی سنجیدگی ڈالنی چاہی ہو لیکن لوگ تو ضرور مسکرائے ہیں۔۔۔۔۔۔ ویسے مزے کریں اور صادق اور امین ڈھونڈنے کی کوشش کرتے رہیں۔۔۔۔۔۔ اگر کوئی مل جائے تو مجھے ضرور مطلع فرمائیں۔۔۔۔۔۔

    ;-) :-) ;-)



  • گلریز بھائی ۔۔

    میں ابھی نصرت جاوید کا ایک ریکارڈنگ پروگرام دیکھ رہا ہوں اور مجھے ایک بلاگر جو اپ سے الجھ رہا ہے سے بڑی مماسلت لگتی ہیں ۔ ارے چندہ ۔ میرے چندہ ۔۔۔۔ بکواس ۔۔۔۔



  • صادق اور امین ڈھونڈنے کی کوشش کرتے رہیں۔۔۔۔۔۔ اگر کوئی مل جائے تو مجھے ضرور مطلع فرمائیں۔۔۔۔۔۔

    @ blacksheep sb

    If not millions, there r thousands of people who fulfill this requirement. Few names coming to my mind r justice Nasir Aslam, justice wajeehuddin, Fakhroo bhai, justice saeed uz zaman, Asma Jahangir, justice Tariq Mahmood and most of all blacksheep. u think these people r not sadiq and ameen



  • سارے کے سارے ایک ھی قماش کے لوگ ھیں


    بس بوری بند برگیڈ قماش کے لوگوں کی کمی محسوس ہورہی ہے ۔



  • گلریز بھائی جی ۔ آداب



  • @ Cheema G

    بھائی چیمہ جی ۔ آداب عرض بجا لاتا ھوں ---کھئیے کیسی چل رھی ھے سیاہ ست


    یار یہ لوگ ھتکڑی لگا کر مارنے والے ھیں ، اسی لئیے تو یہ دودھہ کے دھلے ھوئے ھیں ، بس اسکے لئیے اقتدار میں آنا ضروری ھے----اسکے بغیر تو انکی مییا مرتی ھے



  • ارے میرے گلریز صاحب۔۔۔۔۔۔

    جو نام آپ نے لکھے ہیں کیا ان کی پیشانی پر لکھا ہے کہ یہ صادق اور امین ہیں۔۔۔۔۔۔

    یہ دو لفظ ہیں۔۔۔۔۔۔ جس طرح ہمارے فوجی آمر اور عدالتوں نے ان دو لفظوں کی بنیاد پر پاکستان کے عوام کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔۔۔۔۔۔

    اور یہ جو آپ اتنی باتیں کر رہے ہیں میں آپ سے ایک چھوٹا سا سوال پوچھتا ہوں۔۔۔۔۔۔

    صادق کا مطلب ہوتا ہے جو ہمیشہ سچ بولتا ہے۔۔۔۔۔۔ اگر آپ مسلمان ہیں تو کیا قرآن پر ہاتھ رکھ کر ان افراد میں سے کسی کے بھی متعلق حلفاً یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس شخص نے کبھی جھوٹ نہیں بولا۔۔۔۔۔۔ مجھے نہیں لگتا کہ آپ ایسا کرسکیں گے۔۔۔۔۔۔ اور جب آپ یہ کر ہی نہیں سکیں گے تو اس چ پنے کی شق کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔

    آپ کی اس فہرست میں سے مجھے ایک دو شخصیتیں بہت پسند ہیں۔۔۔۔۔۔ خاص کر عاصمہ بی بی۔۔۔۔۔۔ لیکن حلفاً تو میں یہ کبھی کہہ ہی نہیں سکتا کہ عاصمہ جہانگیر نے اپنی زندگی میں کبھی جھوٹ نہیں بولا۔۔۔۔۔۔

    یہ ضرور ہے کہ بہت بہت سارے لوگوں کی نظر میں یہ لوگ نیک نام ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایسے لوگ بھی ہیں جو ان افراد کو نیک نام نہیں سمجھتے۔۔۔۔۔۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ انسانوں کی اکثریت ہی کسی انسان کو صادق اور امین ہونے کا لقب دیتی ہے۔۔۔۔۔۔ اور یہ جو جمہوریت ہوتی ہے اس میں پہلا اصول ہی اکثریت پر ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔



  • بلکہ میں تو بہت حد تک یقین کے ساتھ یہ بھی کہہ سکتا ہوں کہ یہاں اس فورم پر جو خدامِ الطاف گھوم رہے ہوتے ہیں وہ بھی الطاف حسین کے متعلق حلفاً یہ نہیں کہہ سکتے کہ پیغمبرِ معجزہ حضرت الطاف بھائی علیہ السلام نے اپنی زندگی میں کبھی جھوٹ نہیں بولا۔۔۔۔۔۔

    :-) ;-) :-)



  • Not only the constitution but the whole country is being gang raped by these corrupt, power hungry politicians and their kids. For these corrupt politicians,

    Pakistan is a place to do large scale corruption

    Pakistan is a place amass money through ill-gotten means and transfer money overseas

    Pakistan is a place to make public fool

    Pakistan is a place to insult and even attack Supreme Court

    Pakistan is a place to own parliament seats through family dynasty

    Pakistan is a place to deprive public of basic needs of life. Swimming pool in their palaces are full of water and general public do not even get muddy water in their taps

    Pakistan is a place where they keep public without CNG, water, gas and electricity

    Crime list of these corrupt politicians is longer than Lahore-Islamabad Motorway.

    I bet these incompetent Pakistani politicians (in above picture) won’t get toilet cleaner job in a civilized country.



  • @BlackSheep

    how many time Altaf Hussain filed for National or pro Assembly seat?



  • Why the toilet cleaners are getting paranoid? Their jobs are not in danger.



  • کیا ان کی پیشانی پر لکھا ہے کہ یہ صادق اور امین ہیں۔۔۔۔۔

    @black sheep sb

    یار آپ اسکا عربی سے اردو میں صرف لفطی ترجمہ کررھے ھیں، اسکی گھرائی میں نھیں جارھے-، اصل معنیٰ کی طرف نھیں جارھے--صادق اور امین سے مطلب ھے کہ ان لوگوں نے کبھی کوئی بدمعاشی، دھاندلی نہ کی ھو ، قرضہ ھڑپ نہ کئیے ھوں اور پلاٹ پرمٹ کی سیاست نہ کی ھو---بس اتنی سی بات ھے ----وگرنہ اگر آپکو امیر المومنین چھائیں تو پھر یہ تصویر والے لوگ آپکے سامنے ھیں ، جاکر انھیں ووٹ دیدیں انمیں نوازشریف بھی ھے اور منور حسن اور فضلو بھی ،----کیا خیال ھے اس بارے میں ---میں تو مر کر بھی انکو ووٹ نہ دوں ----سمجھہ رھے ھیں نا بات کو

    اب اگر میں ڈاکٹر لال خان کا نام لکھونگا تو فورم پر زلزلہ آجائے گا