مک گیا تیرا شو قادری - گو ٹورنٹو گو قادری



  • کہاں وہ نعرے اور بھڑکیں کہ ایکس پریزیڈنٹ، ایکس پرائم منسٹر، ایکس منسٹرز، اور سب ایکس ایکس ایکس اور اسمبلیوں کو گیارہ بجے تک تحلیل کر دو، نیا الیکشن کمیشن بناو، نگران حکومت فوج, چالیس لاکھ کا مجمع ہے اور دس لاکھ پیدل آ رہے اور عدلیہ کے مشورے سے بناو، مبارک ہو مارک ہو مبارک ہو سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے، میرا ادھا کام ہوگیا ہے اور آدھ کل ہو جائے گا وغیرہ وغیرہ اور پھر سب کچھ تھوک کر چاٹ لینا اور کوئی بھی مطالبہ منوائے بغیر اسی وزیر اعظم سے معائده کرکے دھرنا ختم کر دینا --- **اسٹبلشمنٹ کے دلالوں کا ہمیشہ ایسے ہی منہ کالا ہوا ہے

    **

    ============

    پرانے وقتوں کا ایک واقعہ ہے کہ گاؤں کے کسی نمبر دار کے بھائی نے کسی کو قتل کر دیا. بھائی قتل کیس میں جیل چلا گیا تو نمبر دار وکیلوں کی تلاش میں نکل پڑا. وہ ایک غیر معروف وکیل کے دفتر میں گیا اور ساری صورتحال بتائی. وکیل نے کہا کہ میں کیس لڑنے کا پچاس ہزار روپیہ لونگا. نمبر دار نےپوچھا کہ میرے بھائی کے بری ہونے کی ضمانت دیتے ہو؟ وکیل نے کہا کہ اپنی پوری کوشش کرونگا باقی جو خدا کو منظور. نمبردار کی تسلی نہ ہوئی اور وہ سوچنے کی مہلت لے کر وکیل سے رخصت ہوگیا. اسکے بعد وہ ایک مشہورو معروف وکیل کے دفتر میں گیا. وکیل کی ٹھاٹھ باتھ، دفتر کی خوبصورتی اور اسکے جونیئر وکیلوں اور منشیوں کی باتوں سے بہت متاثر ہوا. وکیل تک پہنچنے سے پہلے ہی اسکو یقین دلا دیا گیا کہ وکیل صاحب بہت نامور آدمی ہیں اور ججز انکے بغیر کھانا تک نہیں کھاتے ہیں. نمبردار نے دل ہی دل میں خدا کا شکر ادا کیا کہ کہیں غلطی سے پہلے وکیل کے پاس نہیں پھنس گیا. بڑے وکیل صاحب نے کوئی چار گھنٹے انتظار کے بعد شرف ملاقات بخشا تو انہوں نے آدھی بات سنکر کہا کہ کوئی مسلہ نہیں آپکا بھائی با عزت طور پر رہا ہو جائے گا. آپ دس لاکھ فیس میرے سیکریٹری کو جمع کروا دیں اور منشی کو تمام تفصیل بتا دیں. خیر کیس کافی کمزور تھا اور نمبردار کے بھائی کو سزائے موت ہو گئی. کچھ عرصۂ بعد نمبردار کی سرے راہ غیر معروف وکیل سے ملاقات ہو گئی تو وکیل نے پوچھا کہ جناب آپ دوبارہ لوٹ کر ہی نہیں آئے. کہاں چلے گئے تھے؟ نمبر دار بولا کہ میں نے فلاں وکیل کر لیا تھا. وکیل بولا تو اس وکیل نے کتنی فیس لی؟ نمبر دار نے جواب دیا کہ دس لاکھ روپے. اسکے بعد وکیل نے کہا کہ پھر تو آپکا بھائی بری ہوگیا ہوگا. نمبردار بڑی افسردگی سے بولا کہ نہیں اسے سزائے موت ہو گئی تھی. یہ سنکر وکیل بے ساختہ بولا کہ **یہ کام تو میں مفت میں بھی کر سکتا تھا

    **

    =================

    اسٹبلشمنٹ نے اپنے دلال کا منہ اسی طرح کالا کروانا تھا تو پھر اتنا پیسہ خرچ کرنے اور "نئی بوری" کھولنے کی کیا ضرورت پیش آ گئی تھی؟ پہلے سے ہی کھلی ہوئی بوری (بابے نیازی) سے کام چلا لیا جاتا اور اسی کا ایک اور کامیاب جلسہ کروا کر اسے ہی لانگ مارچ کا ڈرامہ کرنے کا فریضہ سونپ دیا جاتا

    اب قادری نہ پاکستان میں منہ دکھانے کے قابل رہا ہے اور نہ کینیڈا میں

    خیر کینیڈا میں اسے کون جانتا ہے اور یہاں کس کے پاس اتنا وقت ہے جو قادری کے عبرتناک انجام کے بارے میں سوچے؟

    جس نے بھی لعنت ڈالنی ہے وہ پاکستان میں ہی ڈالے گا. مجھے سمجھ نہیں آتی کہ اتنا منہ کالا کروانے کے بعد وہ پاکستان کیسے رہے گا اور دوبارہ پاکستان کس منہ سے آئے گا؟

    ہر راہ چلتا شخص اس پر آوازے کسے گا کہ

    **

    مک گیا تیرا شو قادری

    گو ٹورنٹو گو قادری

    **



  • Very well written Bawa ji...but one correction: isn't it Paadri



  • عمر بھائی جی

    میں اس فوج کے دلال کو پادری لکھکر کسی پادری کی توہین نہیں کرنا چاہتا ہوں

    :) :)



  • شیخ الشعبدہ کی کینیڈا واپسی کی سیٹیں بک ہو گئی ہیں ۔ اب وہ 27 جنوری والے مذکرات کون کرے گا ۔

    یہ لنک دیکھیں 12:30 منٹ پر

    http://pkaffairs.com/Play_Show_Bolta-Pakistan-Part-2–17th-January-2013_32220

    http://www.youtube.com/watch?v=uS1qF291Uqg



  • @bawa ji: Hahahaha



  • Use of word Padre (paadray or paadri in Urdu that literally means; father) in a dragatory manner is offensive to many Christian, especially Pakistani Chritians. The forum members should learn to respect their fellow citizens. Bawa is already living in a Christian dominated country and hence understand this issue very well.



  • From another angle:

    Long March by Molvi Tahi al Qadri was a Brilliant Political Move by Mr. Asif Ali Zardari.

    No Political Pundit, TV Anchor and Media Persons could understand his Master Plan.

    Just analyze:

    1. Timing of the Show

    2. Deputing a Molvi to accomplish the Mission

    3. No damage to life and property.

    4. Supported by MQM and PMLQ

    5. Forcing the Opposition Parties to get iunited at Raiwind.

    6. Isolation of PTI

    7. Exposure of Religious Fanaticism by a Religious Molvi

    8. A strong message to Military and Judiciary.

    9. Displaying a soft image of Pakistan where younger males and younger females stayed for 4 days and 5 nights without any immoral activity or incident.

    10. How simple is to befool the Nation through emotional exploitation?

    11. Government lost nothing and Molvi gained nothing.

    WELL PLAYED MR. ASIF ALI ZARDARI

    WHAT A SHREWD POLITICIAN?



  • Well done LONDAY



  • @ Bawa Ji

    پیرو مرشد آداب اور سلام

    آج کافی دنوں کے بعد ہمارے پیرو مرشد جوبن پر ہیں ، بہت خوبصورت طریقے سے چابی والے بابے کی مٹی پلید کی ہے

    ویسے پیرو مرشد آپ کی کرامت کافی مشہور ہوگئی ہیں، امید ہے آپ نے آج حامد میر کا کالم ضرور پڑھا ہوگا ، اس نے بھی چابی والے بابے کی ٹرم استمعال کی ہے ، ہمارا خیال ہے کہ چابی والا بابا کی ٹرم سب سے پہلے آپ نے استمعال کی تھی.....؟



  • Forcing the Opposition Parties to get iunited at Raiwind.

    Is contraduction to

    WELL PLAYED MR. ASIF ALI ZARDARI

    WHAT A SHREWD POLITICIAN?



  • Shameful end of Qadri drama.

    Waste of money & time by Qadri & his sponsors.



  • 1. Combined Opposition is not a threat to the Treasury Benches.

    2. PMLN is also getting closer to Coalition.

    3. Politics is too difficult to understand by a Diwana

    As it is not straight like rod of the ass.



  • I feel sorry for those who are considering this epic failure a success of Qadri or any other person.



  • @munshi

    One thing you will agree... never in his life TUQ will be able to get such TV coverage and media attention...and if i am not wrong he just arrived in Pakistan back in Dec 2012.

    If nothing else this guy + PTI gona be just like Pakistan Islamic Front of 90s...



  • This post is deleted!


  • expakistani

    @munshi

    One thing you will agree... never in his life TUQ will be able to get such TV coverage and media attention...and if i am not wrong he just arrived in Pakistan back in Dec 2012.

    .

    .

    اگر آپ بھولے نہیں ہیں تو آپکو پتہ ہوگا کہ میڈیا نے غازی عبدالرشید کو کتنی کوریج دی تھی؟

    کتے کی موت مرنے تک وہ ہر ٹی وی چینل پر بول رہا تھا اور پوری کمنٹری سنا رہا تھا کہ لال مسجد کے اندر کیا بیت رہی ہے؟

    ملکی اور غیر ملکی اسٹبلشمنٹ پہلے اپنے دلالوں کی پوچھل اٹھا کر پھرتی ہے اور پھر انہیں کتے کی موت مارتی ہے



  • @Bawa

    God knows who died like a dog, other day one of Sharifs brother died in masjid with electric shock....

    Allah ke ghar bhi rehmat nhi meli???

    or Mr Mian Sharif who died in Saudi arab and buried in Lahore

    when two of his own son failed to attend janaza....

    or Mr Bhotto who died and no one bother to come on street....or those Army guys who died in swat and deer fighting against taliban.



  • SCheema

    شیخ الشعبدہ کی کینیڈا واپسی کی سیٹیں بک ہو گئی ہیں ۔ اب وہ 27 جنوری والے مذکرات کون کرے گا ۔

    یہ لنک دیکھیں 12:30 منٹ پر

    http://pkaffairs.com/Play_Show_Bolta-Pakistan-Part-2–17th-January-2013_32220

    .

    .

    چیمہ جی

    یہ وہ حرامی قسم کا امریکی اور اسبلشمنٹ کا دلال ہے جو کسی مشکل وقت میں عورتوں اور بچوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کرنا چاہتا تھا

    اسکی منافقت، خود غرضی اور بے غیرتی کی انتہا ہے کہ خود کنٹینر کے اندر ہیٹر لگا کر بیٹھا تھا اور عورتوں اور شیر خوار بچوں کو باہر سردی میں مار رہا تھا

    خود اپنی اور اپنے خاندان کی ٹورنٹو واپسی کی ٹکٹیں کٹوا چکا تھا اور اپنے پیروکاروں کو انقلاب لانے اور مر مٹنے کی ترغیب دے رہا تھا

    ہم تو اسکی اوقات سے شروع دن سے ہی وقف تھے لیکن "بولتا پاکستان" کے شکرگزار ہیں کہ اس نے امریکی دلال کا اصل چہرہ عوام کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے

    ملکی اور غیر ملکی اسٹبلشمنٹ کیسے کیسے چوتیا لوگ کو لیڈر بنا کر یکدم قوم پر نازل کر دیتی ہے؟



  • expakistani

    @Bawa

    God knows who died like a dog, other day one of Sharifs brother died in masjid with electric shock....

    Allah ke ghar bhi rehmat nhi meli???

    .

    .

    بھائی جی

    جو کتے کی موت مرتا ہے اسکا سب کو پتہ چل جاتا ہے

    نواز شریف کے اس بھائی (عباس شریف) کو میں بہت قریب سے جانتا ہوں کیونکہ کچھ عرصۂ میری ڈیوٹی انکے محلات سے دو کلو میٹر کے فاصلے پر واقع "مل ہسپتال" میں تھی اور مجھے اس سے ملنے کا اتفاق ہوتا رہتا تھا

    یہ نہایت ہی نیک شخص تھا اور تبلیغی جماعت کا آدمی تھا اور اکثر چلوں پر ہی رہتا تھا. حتی کہ جب نواز شریف نے اسے زبردستی ایم این اے بنوایا تب بھی اسکی روٹین میں کوئی تبدیلی نہیں آئی تھی



  • عزیزی بھائی جی

    اگر آپ کینیڈا میں ہیں تو آپ جانتے ہونگے کہ کینیڈا میں مذہبی تعصب سب سے کم ہے بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے. یہاں سب مذہبی رہنماؤں کا ایک خاص مقام اور عزت ہے

    ایک سابقہ پادری جو اب میرے ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ ہے، بتاتا ہے کہ یہاں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے ہر شہر یا علاقے کے تمام مذہبی رہنماؤں کی ہر مہینے باقائدہ میٹنگ ہوتی ہے جس میں وہ ایک دوسرے کو انہیں در پیش مسائل سے اگاہ کرتے ہیں اور ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں

    جتنی اہمیت ایک پادری کی ہے اتنی ہی ایک پنڈت یا ایک امام مسجد کی بھی ہے