کیا نواز شریف کی ہیت مقتدرہ سے صلح ہو گئی ہے



  • سب کو سلام

    کیا فرماتے ہیں سیاسی مفتیان پی کے پی اس خبر اور بیان کے بارے میں

    پیر پگاڑہ کے گدی نشین ہمیشہ سے ہیت مقتدرہ کے سندھ میں طاقتور نمائندے رہے ہیں اور اب بھی ہیں

    کیا اس بیان کا مطلب یہ ہے کہ نواز شریف اور ہیت مقتدرہ میں صلح ہو گئی ہے اور ہیت مقتدرہ اب نواز شریف کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے اور نواس شریف ان کو قابل قبول ہے

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    قبول ہے قبول ہے قبول ہے والی مسکراہٹ کے ساتھ

    ف ج



  • جزباتی پائی جی سلام

    نواز شریف کی شکل اور سوچ سے لگ رہا ہے ۔ یہ بندہ مفت وچ ساتھی بن رہا ہے

    کہیں پھر دس سال کا ٹکٹ ناں بنوا دے۔

    مھجے اس پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے

    ویسے جزباتی پائی جان میں نے تو سنا تھا پگارا فوت ہوگیا ہے ،یعنی مر کھپ نہیں گیا تھا ،

    یقین نہ کرنے والی مسکرائٹ کے ساتھ



  • سلیم پائی جان

    اصل میں پیر پگاڑہ ایک گدی ہے ، جو پیر پگاڑہ (مردان علی شاہ ) فوت ہوا تھا وہ اس پیر پگاڑہ( صبغت اللہ راشدی ) کا والد تھا

    ف ج



  • @FJ Saab

    I won't call it a patch up. At best it is forced marriage.

    https://www.youtube.com/watch?v=M8x2oii4cIM