صادق اور امین



  • پاکستان کے انتخاب میں حصّہ لینے والا صادق اور امین ہونا چاہیے

    اور پھر


    ووٹ دینے والا بھی صادق اور امین ہونا چاہئے

    اس فارمولے کے تحت پاکستان میں جمہوریت کا مکو ٹھپ ہو جائے گا

    کیونکہ ایک اندازے کے مطابق پاکستان کی 90 فی صد آبادی

    صادق اور امین کے معیار پر پورا نہیں اترتی

    جعلی دوائی فروش، ناجائزمنافع خور ، کام چور اور رشوت خور سرکاری ملازمین

    بے ایمان تاجر، پانی والا دودھ اور مردہ جانور کا گوشت بیچنے والے حلوائی اور قصائی

    جعلی میٹرلگا کر جیبیں کاٹنے والے رکھشہ اور ٹیکسی کے مالکان ، چور ، ڈاکو اور لٹیرے

    جھوٹ بول بول کر لوگوں کے جذبات سے کھیلنے والے مذہبی رہنما ،

    سب نا اھل ہو جایں گے .

    چلو جمہوریت کا کھیل ختم


    پاکستان زندہ باد




  • ووٹ دینے والا بھی صادق اور امین ہونا چاہئے

    The contsituinal requirement is only from those who seek election.

    And do you know Stupid Bhutto kay chamchay why? Because those who are going to govern the country need to be honest or trustworthy and not like traitor Bhutto and Zardari.



  • Stupid followers of Zia lul Haq must also know that, 90% corrupt population cannot elect 10% Ameen and Sadiq.



  • Stupid Bhutto ka chamcha will say stupid things to defend his maaee baap. Would he not?





  • @Javed Sheikh

    Sir i totally agree with you, I guess in every election we get bigger "choor" then previous one.

    vote should be right of "saddiq and ameen" citizen only.

    @wazirabadi

    Look closely, Altaf has TUQ neck in hand....( :


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.