لانگ مارچ نتیجہ--ٹیکنوکریٹ نھیں ٹیکنکل حکومت



  • لانگ مارچ نتیجہ--ٹیکنوکریٹ نھیں ٹیکنکل حکومت

    جس استقامت ، صبر اور حوصلہ کا لانگ مارچ کے شرکاء نے اسلام آباد کے یخ بستہ موسم میں مطاھرہ کیا اسکے لئیے وہ قابل ستائش ھیں اسکے علاوہ انھوں بے جس ڈسپلن کا مطاھرہ کیا، وہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا انوکھا واقعہ ھے --نہ کوئی توڑ پھوڑ ھوئی اور نہ ھی پتھراؤ، نہ فائرنگ اور نہ جلاؤ گھیراؤ، اور چند گھنٹے نھیں بلک مسلسل پانچ روز تک----تمام تر سازشی افواھوں کے باوجود نہ کوئی فوج کا دلال نکلا اور نہ ھی غیر ملکی ایجنٹ


    اس بابا نے جس کمال ھوشیاری اور مھارت سے باکستان کے عوام کے دل کی آواز کو ایوان میں بیٹھے فراعین سے منوایا وہ قابل ستائش ھے---پھلے دن سے اس نے یہ کھا تھا کہ الیکشن میں حصہ لیتے والے امیداواروں کی جانچ پڑتال آرٹیکل 63 ، 62 کے مطابق ایک ماہ میں ھونی چاھئیے اور یہی اصل نکتہ تھا یعنی اس مارچ کا تچوڑ اور آج تو چیف الکیشن کمیشن نے بھی اس بات پر اطمینان کا اطھار کیا کہ ایک ماہ کی جانچ پڑتال سے غلط لوگ خود ھی باھر ھوجائینگے، باقی رھے باقی مطالبات تو وہ تو اس ایک اھم مطالبے کے ساتھہ دم چھلاتھے، اصل نکتہ تو یہی تھا جو بابا کسی نہ کسی طرح ان سے منوانا چاھتا تھا----دراصل حکومت کے لوگ اس بات پر پھولے نھیں سمارھے کہ تین مطالبات تو بابا کے نامنطور کردئیے ، اور اپوزیشن بھی شور مچارھی ھے کہ لانگ مارچ ھوا کیوں تھا


    اب جب نگران حکومت آجائے گی تو الیکشن کمیشن خود بخود طاقتور ھوجائے گا کیونکہ یہ حکومت تو جاچکی ھوگی اور الیکشن کمیشن ایک ماہ میں عدلیہ کی مدد سے ان تمام چور اچکوں کو جو اس ملک کی ہر چیز ھڑپ کرکے اسکو ھڑپہ بناچکے ھیں نہ صرف الیکشن سے باہر کر دے گا بلکہ انکے خلاف کاروائی بھی کرے گی اور فوج انکی مدد کے لئیے اسی طرح موجود ھوگی جیسے کراچی میں وہ الیکشن کمیشن کی مدد کررھی ھے----یعنی عدلیہ اور فوج کی معاونت بھی ھوجائے گی ،اسطرح ھونے والے الیکشن میں جو حکومت وجود میں آئے گی وہ کافی حد تک پرائیوں سے پاک ھوگی اس طرح ایک ٹکینکل حکومت خودبخود وجود میں آجائے گی----میری دعا ھے کہ یہ ملک ھڑپؤں سے نجات پائے اور دن دونی اور رات چوگنی ترقی کرے----اس سارے کارنامے کا کریڈٹ بلا شبہ بابا کو جاتا ھے---بابا جی بھت بھت شکریہ



  • if we put do the strong check up process when people are filing nomination papers this will help Pakistan,

    I am not sure how credit checking process done in Pakistan but in USA if you have bad credit its hard to get bigger loan. ... similarly if we can do checking for nomination paper half of MNAs MPAs will be disqualified front current lot which is really good.