اسلام آباد کے طلبہ و طالبات کو سلام



  • اپنا گھر، گلی، محلہ، شہر اور ملک غلاظت سے پاک اور صاف ستھرا رکھنا ہر سمجھدار، صفائی پسند، مہذب اور پڑھے لکھے شہری کا فرض ہے. جو لوگ اپنے گھر کو اپنا گھر، اپنی گلی کو اپنی گلی، اپنے شہر کو اپنا شہر اور اپنے ملک کو اپنا ملک سمجھتے ہیں وہ اپنے گھر، گلی، محلے، شہر اور ملک میں گند نہیں ڈالتے ہیں اور اگر اپنی ضرورت کے تحت گندہ بھی کرتے ہیں تو اسے پہلی فرصت میں گند سے صاف کرتے ہیں تاکہ انکا ماحول غلاظت اور بیماریوں سے محفوظ رہے. حتی کہ

    **

    کتے جیسا غلیظ جانور بھی کسی جگہ پر بیٹھتا ہے تو پہلے اپنی دم سے وہ جگہ صف کرتا ہے**

    لیکن

    اسلام آباد مارچ والے پتہ نہیں کس نسل اور ذہنیت کے لوگ تھے کہ جنہوں نے نہ صرف ملکی سیاست میں گند ڈال کر ملک کا نظم و نسخ فوج کے حوالے کرنے کی کوشش کی بلکہ پانچ دن تک اسلام آباد میں بھی خوب گند ڈال کر اسکی نفاست اور خوبصورتی کو داغدار کر دیا

    اگرچہ ہم نے اپنی جمہوریت پسندی کا ثبوت دے کر لانگ مارچ والوں کی طرف سے ملکی سیاست کو فوج کی بھینٹ چڑھانے کی کوشش تو ناکام بنا دی ہے لیکن اپنے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو ان لانگ مارچ کرنے والوں کی غلاظت سے نہ بچا سکے اور یہ پانچ دن تک اسلام آباد میں گند ڈال کر بغیر صفائی کیے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے

    آج مختلف ٹی وی پر اسلام آباد کے صفائی کے عملے کے ساتھ ساتھ اسلام آباد کے طلبہ و طالبات کو رضاکارانہ طور پر اپنے شہر کی صفائی کرتے دیکھکر میرا سر فخر سے بلند ہوگیا ہے. اپنے معاشرے میں کچھ گندے اور غلیظ لوگوں کی موجودگی کے باوجود ہم اپنا گھر، گلی، محلہ، شہر اور ملک غلاظت سے پاک اور صاف ستھرا رکھنا اپنا فرض سمجھتے ہیں

    میں اسلام آباد کے طلبہ و طالبات کو لانگ مارچ والوں کی طرف سے ڈالے گئے گند کی رضاکارانہ صفائی پر انہیں زبردست خراج تحسین اور سلام کرتا ہوں



  • information and dis information

    Got this link from one of my friend trying to explain how voulenters from Minhaj ul Quran started cleaning stuff after dharna

    http://www.youtube.com/watch?v=sJ-Y7vPvzso

    One such event i participated was back in 1986

    http://www.youtube.com/watch?v=UpFjOJaixX4

    Always good to clean up



  • منہاج القران کی خبر غلط ہے

    آج تمام ٹی وی چینلز نے اسلام آباد صفائی کے عملے کے ساتھ ساتھ اسلام آباد کے طلبہ و طالبات کو لانگ مارچ والوں کی طرف سے ڈالے گئے گند کی نہ صرف صفائی کرتے دکھایا ہے بلکہ ان طلبہ و طالبات کے انٹرویو یا خیالات بھی نشر کیے ہیں

    ویسے اس ویڈیو میں کہاں آپکو منہاج القران والے صفائی کرتے نظر آتے ہیں؟



  • I asked my friend about this clip ... no where it says that volunteers of minhaj ul quarn cleaning or doing this work... his answer was look at "red topies" in jalsa and how many people have red topi in clip( some kind of traditional red topi Sufi wear)

    but whoever initiated and done the job is good work....

    "Pakistan ke her city main eik esa dharna hona chahey jes main serf safai ho".



  • was looking for other clips from Mihaj ul Quran and found this "red topi" things common there as well

    http://www.youtube.com/watch?v=I0ls51D7eAY



  • بہت خوب

    کیا وہ ٹوپی والا صفائی کر رہا ہے؟

    کیا وہ منہاج القران والوں کا آدمی ہے؟

    پھر وہ موٹر سائیکل والا بھی منہاج القران کا آدمی ہی ہوگا کیونکہ اسکی ٹوپی کی لال ہے

    یار - کبھی تو کوئی کام کی بات کر لیا کریں

    ہر شہر میں غلاظت پھیلانے کے لیے دھرنے ضروری نہیں ہیں - صرف فوجیوں اور امریکی دلالوں کا کسی شہر کا ایک چکر ہی کافی ہے



  • خیر اسلام آباد انتظامیہ بل تو بھیج ہی دے گی جیسے لاہور والوں نے بابے چابی والے سے کروڑوں روپے وصول کر لئے تھے

    .

    .

    .

    .

    لیکن یہ گند ڈالنے کے بعد صفائی کا کام منہاج القران کے کارکن کرتے تو شاید مجھے اسلام آباد کے طلبہ و طالبات کو سلام کرنے اور خراج تحسین پیش کرنے کی ضرورت پیش نہ آتی

    لیکن شاید

    دلالوں کا کام گند ڈالنا ہی ہوتا ہے

    اور صفائی قوم کو کرنی پڑتی ہے



  • Well i stay away from Islamic party, not my style.. just recently started knowing this Minhaj ul quran... this "red topi" thing is seems "very in " so you never know.... may be both "red topi" wala guys are their volunteers?? seeing lots of "Naat kawan" and volunteers for Minhaj wearing this topi

    should we give them some benefit of doubt?

    Now this is not first dharna and "hafta safai " and "paying back for security stuff" is new to pakistan just like this Minhaj ul quran.... I dont think in karachi this Party or religious group is big... .... i will give them benefit of doubt... may be a new thing or trend or PR work?



  • ہر کوئی جانتا ہے کہ "سرخ ٹوپی والے مسخرے" اسبلشمنٹ کے پکے دلال ہیں

    لیکن ہر سرخ ٹوپی والا مسخرہ نہیں ہے اور یہ کوئی بلدیہ اسلام آباد کے ملازم بھی ہو سکتے ہیں ورنہ یہ ویڈیو منہاج القران کی فخریہ پیش کش ہوتی

    خدا کا شکر ہے کہ دلالوں کا منہ کالا ہوا اور ملک فوج کی بھینٹ چڑھنے سے بچ گیا

    اب نہ یزید یزید رہے اور نہ ہی ایکس پریزیڈنٹ ایکس پریزیڈنٹ رہا، نہ ایکس پرایم منسٹر ایکس پرائم منسٹر رہا اور نہ ہی سب ایکس ایکس ایکس رہے

    پتہ نہیں تھوک کر چاٹنا ہی دلالوں کی قسمت میں کیوں لکھا ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟



  • "Yak na shud du shud"

    u think its coincidence about two red topi in few min clip? and on top salon ko or koi rung nhi mela tha kia....



  • کیا اسلام آباد میں گند ڈالنے کے بعد صفائی لال ٹوپی والے مسخروں نے کی ہے؟

    **

    دلالوں کے جھوٹ چھپے نہیں رہتے ہیں

    **

    :) :)

    .

    .



  • They must have done bigger mess.... need more people and volunteers .... or they dont little bit of cleaning work and left big mess

    after all it was not a small corner meeting.



  • بندہ ڈھیٹ ہونا چاہئیے - عزت آنے جانے والی چیز ہے

    :) :)

    .

    .

    **

    Cleaners sweep a street after supporters of cleric Qadri leave the capital following a deal with the coalition government, in Islamabad**

    Cleaners sweep a street after supporters of Sufi cleric and leader of the Minhaj-ul-Quran religious organisation Muhammad Tahirul Qadri leave the capital following Qadri's a deal with Pakistan's coalition government, in Islamabad January 18, 2013. Qadri, who has with a history of ties to the military, has been calling for the Pakistani government to resign. He reached a deal with the administration on Thursday that will give him a say in the electoral process ahead of elections. Qadri triggered a political crisis by launching mass protests in the capital four days ago calling for electoral reforms to clean up Pakistani politics. He has been pushing for the military to play a role in the formation of the caretaker administration that takes over in the run-up to scheduled elections.

    http://www.trust.org/alertnet/multimedia/pictures/detail.dot?mediaInode=89b2a65b-85db-4bab-8395-669eb37b090f



  • Non of them look like students either...

    bachey yeah to mix and match lag rha hey...



  • wtf bawa.... why they have red jacket on... dude its gota be minhaj ul quran...

    soon u gona sing Naat with jhankar music... telling you...



  • ڈھٹائی کی انتہا ہے

    بات لال ٹوپی سے لال جیکٹ تک پہنچ گئی ہے

    :) :)



  • **

    Supporters of cleric Qadri prepare to leave after Qadri reached a deal with the coalition government, in Islamabad

    **



  • damm couldnt u find guys in blue or green jackets or topi....



  • جس عقل کے اندھے کو یہ تک نہیں پتہ کہ کام کرنے والے سرچ جیکٹ ہی پہنتے ہیں

    اسے کیا جواب دیا جائے؟؟؟؟؟؟



  • so how come two guys with "jharo" got diff color of "topi"

    and if those guys belong to Islamabad Meto then we need to find more pictures where CMC or IMC marked on it...

    lets do the photoshop... we can create IMC on their shirts


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.