Delusional Qadri -- Is He a sane person



  • If anyone of you have watched Qadri's press conference today. He is so delusional about himself and sounds clinically insane. He is in a complete denial about his failure.

    see for yourself

    http://www.zemtv.com/2013/01/19/dr-tahir-ul-qadri-news-conference-19th-jan-2013/

    And attack only on PLMN also indicate that Zardari was the director behind this Drama

    FJ



  • All kind of cynicism and conspiracy theories have been floated since the "reincarnation" of Qadri. Why not to consider him a genuine patriot who has a real pain for the misery of Pakistani people. I myself know a few people who have the "khabt" and capabilities to jump into Pakistani politics and make a mark but their circumstances do not allow them to do so.



  • جذباتی بھائی مان گئے آپ کو۔۔۔۔۔۔۔آپ کا تجزیہ بالکل درست ثابت ہوا ہے کہ اس شیخ الشعبدہ باز طاہر المداری کے پیچھے صدر پاکستان کا ہاتھہ ہے۔



  • جس طرح کی زبان یہ شخص بولتا ہے - اسے ایک عالم یا سیاستدان کہنا تو بہت دور کی بات ہے

    اسے کتا کہنا بھی شاید کتے کی توہین کے مترادف ہوگا

    :) :)

    کیا دس دس روپے چندہ مانگنے والے کی اتنی اوقات ہے کہ کروڑوں روپیہ پانی کی طرح جلسوں. لانگ مارچ اور پبلسی پر لگا سکے؟



  • 1. Medically it has been established that most of religiously charged people, carry some sort of physical or mental deficiency.

    2. I have also reasons to believe that Mr. Zardari has made one of the most brilliant political moves in Pakistan's politics since 1947, to win the game by throwing a Joker at the table.



  • [Medically it has been established that most of religiously charged people, carry some sort of physical or mental deficiency]

    @Javed Sheikh

    Who established this and when? Any reference to the relevant Research paper?



  • Don't worry!

    This was just an appetizer/foreplay/trailor, wait for the main menu/act/movie.

    You got to be kidding yourself if you believe these politicians will let anyone implement articles 62 and 63.

    And don't forget the Baba Ji is also going to want 2 cabinet members of his choice on the interim government.He has thrown the dice and the politicians will kill eachother before the elections.



  • کچھ حضرات بڑے خوش ہیں کہ لگا تار الیکشن ہو جائینگے تو سب درست ہو جائیگا -ان حضرت سے گزارش ہے کہ وہ اس تصوراتی صورتحال پر بھی غور فرمائیں

    غور کیجیے کہ الیکشن کے بعد نواز شریف کی حکومت ہوگی اور جماعت اسلامی اور دیگر جہادی تنظیمیں نواز شریف کی کولیشن پارٹنر ہونگی - نواز شریف انکے ہاتھوں اتنا ہی مجبور ہوگا جتنا ایم کیو ایم کے آگے آصف زرداری - اور پھر اس پر ایک اضافی دباؤ شہباز شریف جیسے عاشق طالبان کا بھی ہوگا - اور تو اور اپوزیشن میں بھی ہر طرف طالبان خان ہی چھانے ہونگے -اسکے بعد

    دور ضیاء سے کہیں زیادہ بھیانک مقتل سجے ہونگے - جو پھنے خان قلم کے پاسبان بنتے ہیں ، خود انکے سر قلم ہو رہے ہونگے - حدود آرڈننس اور ناموس رسالت وغیرہ کے علاوہ چور کے ہاتھ کاٹنے اور' بے حیا 'عورتوں کو سنگسار کرنے کی سزائیں بھی آئین کا حصہ بن جائیں گی - پھر ان آئینی ترامیم کے بعد دوبارہ، یعنی اب سے دس سال بعد اگر پیپلز پارٹی کی حکومت آئیگی تو جب تک طالبانی ججوں کے ہاتھ میں شق باسٹھ سے بھی زیادہ مہلک استرے آ چکے ہونگے، اور یہ جج بھی حجاموں کی مانند ہاتھوں میں یہ استرے لئے درخت کے نیچے عدالتیں لگا کر کھڑے کھڑے سزائیں سنانا شروع کر دیں گے - - اور اسوقت یعنی اب سے دس سال بعد اگر میمو گیٹ ہوا تو غداری کے الزام میں کسی حسین حقانی کی گردن ہی اڑا دی جائیگی ، اس وقت کے وزیر اعظم پر رینٹل پاور جیسا مقدمہ ہوا تو وہ گرفتار ہی نہیں ہوگا بلکہ اسکا ہاتھ بھی کاٹ دیا جائیگا - اعتزاز احسن آج یہ کہہ رہا ہے کہ کہ وزیر اعظم جیل میں سے بھی وزیر اعظم ہی رہیگا -دس سال بعد اگر یہی اعتزاز احسن زندہ بچے گا تو اس بیچارے کو یہ کہنا پڑے گا کہ وزیر اعظم بغیر ہاتھ کے بھی وزیر اعظم ہی رہیگا - اور اسکے علاوہ عاصمہ جہانگیریں اور ماروی سرمدئیں وغیرہ کو اس 'بے حیائی ' سے سچ بولنے پر سنگسار کر دیا جائیگا

    میں سوچتا ہوں کہ طاہر القادری کہیں وہ بخار تو نہیں تھا جو موت کے متبادل کے طور پر آسمانوں سے پیش کیا گیا تھا - اب اس متبادل کو مسترد کردیا ہے نا - تو پیارے بچوں موت اور موت کی آندھیاں جو عاشق طالبان کی صورت میں ابھی تو صرف انگڑائیاں لے رہی ہیں ، مئی دو ہزار تیرہ کی جھلستی گرم ہواؤں میں بر سر اقتدار آنے کے بعد اس خاکدان پاکستان کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے کہیں ایک جلتا ہوا جہنم نہ بنا کر رکھ دیں



  • Kyun? (Agaya Qadri… Chah Gaya Qadri !) – 19th January 2013

    http://www.zemtv.com/2013/01/19/kyun-agaya-qadri-chah-gaya-qadri-19th-january-2013/



  • صرف طاہر القادری کو ہی الہام نہیں ہوتے ، مرحوم اشتراکی فلسفے کی بیوائوں کے الہام پڑھ کر پوری قوم ہکا بکا ہو گئی ہے

    یعنی پی پی پی حکومت میں شامل دن دیہاڑے اربوں روپے کے ڈاکے مارنے والوں کے ہاتھ نا کاٹے جائیں اور جنہوں نے ملک اور کراچی میں فتنہ و فساد پھیلا دیا ہے ان کے گلے میں پھندے نا ڈالے جائیں

    مرحوم اشتراکی فلسفے کی بیوائوں کا واویلا یہ ہے کہ اگلی مرتبہ پھر موجودہ چوروں ، ڈاکوؤں اور قاتلوں کی حکومت سونپ دی جائے

    ڈنٹونک والی مسکراہٹ کے ساتھ

    ف ج



  • جذباتی صاحب

    خیر تو ہے آپ نے اپنا نام دوبارہ بدل دیا لگتا ہے آپ دوبارا بالغ ہورہے ہیں



  • صرف طاہر القادری کو ہی الہام نہیں ہوتے ، مرحوم اشتراکی فلسفے کی بیوائوں کے الہام پڑھ ک


    FJ Sb,

    If expressing an opinion by someone is a revelation.You have been patting yourself on the back for the "revelation" you received that the whole drama was hatched by Zardari for which there is no evidence.And sounds more like premature ejaculation.

    :)



  • FJ Sb,

    If expressing an opinion by someone is a revelation.You have been patting yourself on the back for the "revelation" you received that the whole drama was hatched by Zardari for which there is no evidence.And sounds more like premature ejaculation

    ==========

    جناب ضیا ایم صاحب

    یہاں پر لکھنے میں سب سے بڑی آسانی یہی ہے - آپ جہاں جہاں مرچ چھڑکنا چاہیں ، مرچیں تیزی سے اپنا راستہ خود بنا لیتی ہیں - بعد کو نکلنے والی چیخوں سے اطمینان بھی ہو جاتا ہے کہ مرچیں اپنی جگہ پر پوھنچ کر کام بھی کر گئیں ہیں



  • This post is deleted!


  • Can someone explain what is this called. Sanity?

    http://www.youtube.com/watch?v=yVSXY8RxA2g





  • مرحوم اشتراکی فلسفے کی بیوائوں

    .

    .

    جذباتی بھائی

    آپکا مطلب - ہکی بکی بیواؤں

    :) :)



  • اشتراکی کو ملحد ملے کر کر لمبے ہاتھ

    واقعی مرچیں صحیح جگہ پر پہنچی ہیں اور جس کو مرچیں لگیں ہیں اسی نے مرچوں کی موجودگی کا تذکرہ کیا ہے

    باوا جی :

    جی ہاں ہکی بکی بیوائیں ، جن کے کرتوتوں اور حرکتوں کی وجہ سے مرحوم اشتراکی فلسفہ بے وقت کی موت مارا گیا اور یہ اپنا سہاگ لٹا بیٹھیں

    مرحوم اشتراکی فلسفے کے شہسوار باتیں کرنے میں ، صورتحال کا نقشہ کھینچنے میں ، مثالیں دینے میں ، فلسفہ بگھارنے میں ، واقعات اور حالات کے درمیان مماثل ڈھونڈنے میں ، اور خاص طور پر جدلیاتی حوالے سے چیزوں کو دیکھنے، دکھانے اور پیش کرنے میں ماہر ہوتے ہیں ، لیکن اصل حقیقت اور زندگی سے کوسوں دور ہوتے ہیں ، آپ ان سے صبح سے لیکر رات دیر گئے تک فلسفیانہ موشگافیوں اور فکری مشت زنی اور اسکے نتیجے میں جدلیاتی جماع کی مستی کے مظاہرے ضرور دیکھ سکتے ہیں لیکن حاصل جمع تفریق کچھ نہیں ہوتا

    پاکستانی اشتراکی بیوائیں تو ویسے ہی مارکسسٹ کی زلف گرہ گیر کی اسیر تھیں لیکن ان کی شادی زبردستی لیننسٹوں سے ہو گئی اور ان کے ساتھ محبت کسی سے اور شادی کسی سے والا حادثہ کہہ لیں واقعہ کہہ لیں یا وقت کا ستم کہہ لیں ہو گیا

    جب افغانیوں کے ہاتھوں لیننسٹ شوہر کی ہلاکت ہوئی ہوئی تو یہ اس نوجوان بیوہ کی طرح جس کا شوہر مارا جائے لیکن یار زندہ ہو دل ہی دل میں بہت خوش تھیں ، لیکن برا ہو رقیب رو سیاہ سرمایہ داری کا کہہ اسکی چمک دمک دیکھ کر اس نوجوان بیوہ نے مارکسسٹ یار پر لعنت بھیجی اور سرمایہ داری کی این جی او رکھیل بننا پسند کر لیا

    اتنی سی کہانی ہے ، لیکن جب یاد کروائی جاتی ہے تو پھر جائے مخصوص پر مرچیں لگنے کی وجہ سے اسکی داد فریاد سب کے سامنے کرنے لگتی ہیں اور خود بتاتی پھرتی ہیں کہ مرچیں لگی ہیں ، حالانکہ اسطرح کی باتیں کھلے عام زیب نہیں دیتیں

    اور ہاں یاد آیا کہ جہاں تک مارکسسٹ یار کا تعلق ہے تو وہ دل گرفتہ مغربی بنگال میں کینسر میں مبتلا زندگی کی آخری سانسیں گن رہا ہے

    ہن آرام اے والی مسکراہٹ کے ساتھ

    ف ج



    1. There is large number of psychologically or emotionally depressed people throughout the world.

    2. Most of them prefer a rescue through spiritualism.

    2. Religious Scholars pose like Spiritual Psychiatrists to provide sedation through Religious Therapy.

    1. All Tranquilizers and Sedatives cause addiction and the patient needs gradual increase upon the potency of medication.


  • This post is deleted!

Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.