PTI unlikely to take part in elections 2013



  • PTI has already been highlighted in EC report as ineleigible to take part in general elections currently due to not holding party elections..... infact the only party never to have held party elections.

    If party elections continue to be avoided for one reason or the other (although the report below has highlighted serious inter party issues) it is becoming very likely now that PTI will not be taking part in elections.

    Perhaps the question is what excuse will be used not to take part in elections this time..... Although 'PMLN leadership told me to boycott elections so i am boycotting' and 'voters list is bogus' may be enough to convince the fans but would these be acceptable as a reason is highly questionable but there is no one stopping from IK to try this again.

    New reasons for boycotting will have to be found and Maulvi Qanadi's demands like objections on CEC and 62&63 may provide reprive for IK?

    http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/lahore/21-Jan-2013/pti-intra-party-polls-hit-snag

    • "PTI has delayed intra-party polls amid hundreds of objections by the candidates against each other"...... Really are the internal PTI rifts so high?

    • "After the major opposing groups threatened to boycott or not accepting the results of the party polls" ....... Would the same members come handy in providing reasons for not accepting the results of General elections 2013 as well?

    • "He, however, evaded the question that the scrutiny process date was already closed"........For how long can you evade questions other than the ones against PMLN?

    • "Issue show-cause notice to the leaders of group who were troubling for the party to gain their influence especially in Lahore" ....... Is this all about Lahore&Punjab or PTI is interested in other parts of Pakistan where there is MQM/PPP's political base?



  • and the most concerned about this are PMLN wale......Am i missing something?

    http://pkpolitics.com/discuss/topic/raja-safdar-and-raja-asad-pmln-mnas-from-jehlum-join-ppp#post-430179



  • chalow gaal muki, sukar karow.

    No more ssuuuuumaaaaMMMMiiii. lol



  • Wouldnt take a heartbeat to conduct the show of hand elections which took place in N.

    Dont worry.



  • PMLN seems the most concerned about PTI not taking part in elections.....?

    Could it be all the evidenced collected to be revealed just before elections may never be used?



  • @ LHR

    بھائی صاحب

    تحریک انصاف الیکشن میں حصہ لے یاں نہ لے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، ضمنی الکیشن میں عبرت ناک شکست کے زخم ابھی تازہ ہیں ، جب کچھ نہیں ملا تو احمق اعظم اب پری پول رگیننگ کا واویلا مچا رہیں ہیں اور قرین قیاس یہی ہے کہ اسی کو بہانہ بنا کر یہ الکیشن سے راہ فرار کریں گے .. بندا پوچھے حکومت میں جو بھی ہوگا وو اپنے اختیارات اور فنڈز کو استمعال تو کرے گا ، ہمیں یاد ہے 2007 کے سکاٹش پارلیمنٹ کے الکیشن سے پہلے لیبر پارٹی ویسٹرن اسکاٹ لینڈ کے ایک ہسپتال کے امرجنسی وارڈ کو انتظامی وجوہات کی وجہ سے بینڈ کرنا چاہتی تھی اور ایس این پی اس کی مخالفت کر رہی تھی ، الکیشن سے کوئی دو مہینے پہلے اس وقت کے برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے اس حلقے اور ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال کے امرجنسی وارڈ کو بند نہ کرنے کا حکم جاری کیا، اب اگر احمق اعظم کے پری پول رگیننگ کے واویلے کو اس مثال کے تناظر میں دیکھیں تو خان صاحب کے احمق اعظم ہونے میں کوئی شک باقی رہتا ہے ..

    پیپلز پارٹی کے صمصام بخاری نے ایک پروگرام جس میں تحریک کے متوقع امیدواروں کے بارے میں بات ہو رہی تھی کہا کہ تحریک کے پاس تو پورے ملک کے حلقوں کے مطابق امیدوار ہی نہیں ہیں ، اسی پروگرام میں صمصام بخاری نے اپنے ایک تحریکی دوست کے حوالے سے بتایا کہ جب صمصام بخاری نے اس سے یہی سوال کیا تو تحرکی رہنما بولا جن لوگوں کو نون لیگ یاں پیپلز پارٹی ٹکٹ نہیں دے گی وو ہمارے پاس آجائیں گے ..

    تو بھائی میرے تحریک الکیشن میں حصہ لے یاں نہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ..

    یہ بات اظہر من شمس ہے کہ اگلا الکیشن آزاد میڈیا ، آزاد عدلیہ اور آزاد الکیشن کمیشن کی نگرانی میں نئی کمپٹریزد انتخابی فہرستوں پر ہوگا جس میں سیشن جج چیف پریسڈنگ افسر ہوگا اور فوج اور رینجر بھی امن امان کے لیے ہونگے ، اس لیے تووقوع ہے کہ اگلا جنرل الکیشن صاف ، شفاف ہونگے ،

    ذرا اس فورم پر ماجود تمام تحریکوں سے صرف ایک سوال پوچھیں جو یہ ہے کہ

    اگلا الکیشن کوئی بھی جیتے ، تحریک انصاف ، پیپلز پارٹی، نون لیگ ، ایم کیو ایم یاں قاف لیگ ، کیا یہ اس الکیشن کے نتیجے کو مانے گے کہ الکیشن صاف اور شفاف ہوے اور وو پارٹی جیتی جن کو پاکستانی عوام نے ووٹ دیا .......؟

    ہم سے شرط لگا لیں ابھی سے تحریکوں کا جواب نہیں میں ہوگا

    سوچ والی ، پر مغز طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ

    (: (: (: wink wink



  • @MK Sidiqi Bhai

    bilkul durust farmaya aap ne....

    But who can convince the children....The election schedule has not been announced yet but they have already been taught the words ...... rigging rigging

    just one example

    http://pkpolitics.com/discuss/topic/all-fooled-again-in-the-name-of-democracy#post-430445



  • Noo0ners better brace up for Qadri first. Hes enough of nightmare at this time.

    http://www.zemtv.com/2013/01/21/tahir-ul-qadri-reply-to-false-news-on-media/



  • Noo0ners better brace up for Qadri first. Hes enough of nightmare at this time.

    tsunami, with small modification!!

    Loosers better brace up for Qadri first. Hes enough of nightmare at this time.



  • بلا عنوان ، تحریک کے منہ پر طماچہ

    .

    .

    .



  • @ LHR

    لاہوری بھائی

    آپ نے دیکھا ، باتیں بڑی کریں گے لیکن کوئی تحرکی ہمارے اوپر والے سوال کا جواب نہیں دے گا ...

    QUESTION LEFT UNANSWERED

    .

    .

    .

    ذرا اس فورم پر ماجود تمام تحریکوں سے صرف ایک سوال پوچھیں جو یہ ہے کہ

    اگلا الکیشن کوئی بھی جیتے ، تحریک انصاف ، پیپلز پارٹی، نون لیگ ، ایم کیو ایم یاں قاف لیگ ، کیا یہ اس الکیشن کے نتیجے کو مانے گے کہ الکیشن صاف اور شفاف ہوے اور وو پارٹی جیتی جن کو پاکستانی عوام نے ووٹ دیا .......؟ہم سے شرط لگا لیں ابھی سے تحریکوں کا جواب نہیں میں ہوگا



  • ^^

    PTI wasnt claiming bogus voter lists, theres an apex court judgement to validate PTIs stance.

    Samsaam bokhari or aao bokhari .. PTI has 7 million registered members .. will easily field candidates in all constituencies.

    Furtehr debate i useless, .. thora intizar kar lain 2-3 maheene he reh gaey hain. :)



  • سوال کا جواب ابھی بھی نہیں آیا اور نہ کبھی اے گا

    جس ججمنٹ کی آپ بات کر رہے ہیں اسی ججمنٹ کی وجہ سے نئی کمپٹریزد ووٹر لسٹس بن چکی ہیں ، ساڑے تین کروڑ بوگس ووٹ ختم ہوے اور تقریبا چار کروڑ نۓ ووٹ رجسٹرڈ ہوے

    ضمنی الکیشن اسی ججمنٹ کے تناظر میں بنی کومپٹریزد لسٹوں پر آزاد الکیشن نے کرواتے تھے

    سوال کا جواب نہیں آیا

    ضمنی الکیشن کی عبرت ناک شکست کا زخم جو تازہ ہیں

    پیار بھری مسکراہٹ کے ساتھ

    (: (: (: wink



  • @ tsunami

    سونامی بھائی

    اوپر والا کالم ہم نے آپ اور آصف بھائی کے لیے لگایا تھا ، امید ہے پسند آیا ہوگا



  • @ tsunami

    PTI has 7 million registered members

    .

    .

    .

    بھائی جان

    ہمارا خیال ہے یہ ممبرشپ اسلام آباد والے تحریک کے الکیشن کی طرح ٹیلی فون پر کی گئی ہے



  • صدیقی بھائی

    آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ انتخابات قابل قبول حد تک شفاف ہوں گے اگر اگلا الیکشن آزاد عدلیہ، آزاد میڈیا، آزاد الیکشن کمیشن اور نئی درست کمیوٹرائزڈ ووٹر لسٹوں پر ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور شفاف انتخابات میں جو جماعت بھی جیتے گی اسے حکومت بنانے کا حق ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی جہاں تک ہمارے انقلابی بچوں کی بات ہے تو یہ عام طور سے ایسے سوالات کے جواب دینا پسند نہیں فرماتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر جواب دیتے بھی ہیں تو کچھہ یوں اس ملک کو دو خاندانوں نے باریاں لگا کر لوٹا ہے، یہ دونوں خاندان الیکشن جیتتے نہیں بلکہ غنڈہ گردی سے اور پیسے سے خریدتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ



  • @ pkpolitician

    جناب پی کے پولیٹکس بھائی

    آداب اور سلام

    امید ہے مزاج بخیر ہونگے .. آپ کی ای میل کا جواب ہم نے دے دیا تھا امید ہے پڑھ لیا ہوگا

    آپ بلکل درست فرما رہے ہیں ، یہ سوال ہم نے کافی عرصۂ پہلے جناب آصف بھائی سے پوچھا تھا لیکن جواب ندارد ...

    سوال بڑا سادہ ہے

    اگلا الکیشن کوئی بھی جیتے ، انتخابات قابل قبول حد تک شفاف ہوں گے کیوں کہ اگلا الیکشن آزاد عدلیہ، آزاد میڈیا، آزاد الیکشن کمیشن اور نئی درست کمیوٹرائزڈ ووٹر لسٹوں پر ہوگا ..

    کیا اس فورم پر تمام تحریک انصاف والے اپر دیے گے سوال کا جواب دیں گے.. ہمارے خیال میں نہیں



  • PTI hasnt tested the waters yet .. bi pols werent conducted on the fresh voter lists if im not mistaken.

    Telephone or radio, database of 7 million Pakistanis, CNIC, Mobile numbers ..

    Column chorain kis k pass time hai .. haan aap kuch kahain to zarur parhain ge. :)



  • @ tsunami

    Column chorain kis k pass time hai .. haan aap kuch kahain to zarur parhain ge

    .

    .

    .

    سونامی بھائی

    آپ کی یہی محبت تو ہمیں مار جاتی ہے

    پیار بھری مسکراہٹ کے ساتھ

    (: (: (: wink wink wink



  • MK Siddiqi Bhai

    Judging by the progress so far ......it doesnt seem like you are going to get the answer of your 'sada sawal'

    But believe the answer is hidden in 'not answering'!!


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.