Eid Milad-un-Nabi Mubarak



  • .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    تمام مسلمانوں کو عید میلاد النبی صلی الله علیہ وسلم کے پر مسرت موقع پردل کی گہرائیوں سے مبارکباد

    مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام

    شمع بزم ہدایت پر لاکھوں سلام

    جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند

    اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام



  • @ Bawa Ji

    پیرو مرشد

    سلام اور آداب ، امید ہے مزاج بخیر ہونگے

    آپ کو بھی جشن عید میلاد نبی صلی الہ والہ وسلم مبارک ہو



  • صدیقی بھائی - السلام و علیکم

    آپکو بھی بہت بہت عید میلاد النبی صلی الله علیہ وسلم مبارک ہو





  • جسے عید میلاد النبی صلی الله علیہ سے تکلیف ہوتی ہے وہ ہرگز نہ منائیں

    لیکن

    دوسروں کی خوشیوں کو نفرت میں نہ بدلیں

    بہت شکریہ

    وہ چاہیں تو فضا الطاف کا جشن ولادت منا کر اپنی خوشیاں پوری کر سکتے ہیں

    http://www.mqm.org/English-News/Mar-2009/news090306.htm





  • @ Bawa Ji

    پیرو مرشد

    دل تو کر رہا ہے کہ کسی جاہل ترین بندے کو اس کی بات کا کرارا جواب دیا جاۓ لیکن آپ کے اس تھریڈ اور جس مناسبت سے یہ تھرڈ شروع کیا گیا ہے اس کی حرمت کے پیش نظر خاموشی اختیار کرنا ہی بہتر ہے

    جواب جاہلاں ، الخموشی



  • الطاف کے پجاریوں کو شرم تو کبھی آ ہی نہیں سکتی ہے

    انکو اتنا بھی نظر نہیں اتا ہے کہ یہ تھریڈ مسلمانوں کو میلاد النبی صلی الله علیہ کی مبارکباد کے لیے کھولا گیا ہے

    یہ نفرتیں پھیلانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ہیں

    یہ فرقہ پرست خود کو مسلمان بھی کہتے ہیں؟

    **

    انہیں نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا یوم پیدایش منانے سے تکلیف ہوتی ہے اور اپنے لیڈر کی بیٹی کا یوم پیدایش منانے کی خوشی

    **





  • ہمیں کسی الطاف کمہار کے چیلے اور کراچی کی اعظم بستی کے مقیم سے اپنی مسلمانیت کا سرٹیفکٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے



  • یہ وہ مسلماں ہیں جن کو نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا یوم پیدایش منانا اور ایک دوسرے کو اسکی مبارک دینا غلط لگتا ہے

    تم مسلمان ہو؟ یہ انداز مسلمانی ہے؟



  • اپنی بات کہ چکا فرقہ پرستی آپ سب کو مبارک ہو



  • جب نبی سے محبت کے دعوے دار غیر لوگو کی بیٹیوں تک پوہچ جائیں تو بحث کی مزید ضرورت نہیں



  • @ RT

    چلو چھوڑو بحث کو پھر ، آج تو بڑا مقدس دن ہے

    آپ کو بھی عید میلاد نبی صلی علیہ وسلم مبارک ہو .. زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں آج کی رات ،

    الله خوش رکھے آپ کو







  • تمام بھائی آج کے دن جتنا ہوسکے درود شریف پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اپنی زندگیوں کو نبی کریم صہ کے مبارک طریقوں کے مطابق گزارنے کا عہد کریں۔



  • The Meelad celebration started 400 years by Pagan Shias after the death of Prophet Alahis Salaam and has no basis in Quran or Sunnah. Islam is not a religion like the pagan religions to celebrate or mourn birth or death of any Prophet or Sahaba or Saint. Islam came to crush all those pagan customs but was revived by ignorant ones.

    Neither the Sahaba RA nor the earlier generations ever did such hoopla.



  • @AR

    There are two kinds of people who have been created as human by Allah (SWT).

    One who thank their "Mohsin", other who don't.

    Second type are "Khabees" and are definitely not slave of Allah (SWT).

    No greater "Mohsin" has come or will ever come to this world than Prophet of Islam.



  • Rahmat Al Alameen as Prophet Alaihis Salam is rightly called. That Mohsin came and gave the final completed Message to entire mankind and that message DOES NOT say anywhere to celebrate his birthday or death day. Those who do that are indeed Khabees.


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.