For PML-N supporters. Please think!





  • And IK is guarantee of this insurance policy



  • @ adnan045

    بھولے بادشاہوں

    پچھلے پانچ سال میں یہ نواز شریف اور نون لیگ ہی ہے جس کی وجہ سے ہماری لولی لنگڑی جمہوریت اپنے ارتقا کا ابتدائی سفر شروع کر سکی ہے ، نواز شریف اور نون لیگ زرداری کی انشورنس پولیسی نہیں بلکہ جمہوریت کی انشورنس پولیسی ہیں اور انہوں نے زرداری کو نہیں جمہوریت کو سپورٹ کیا ہے ،

    نصرت جاوید کے ایکسپریس نیوز میں پچھلے پانچ کالم پڑھیں جس میں اس نے سفارتکاروں کی حرکات کے بارے میں لکھا ہے ،

    اگر آپ سمجھ دار ہوے تو ان کالموں کو پرھنے کے بعد نون لیگ یاں پاکستانی سپریم کورٹ کے خلاف بغض رکھنا چھوڑ دیں گے ...

    الله خوش رکھے آپ کو ، شاد رہیں آباد رہیں



  • M. K . Siddiqi bhai:

    Please Aaj Hath hoola rakhein inqalabion par, as today is one of the most difficult days for them. First of all IRI did its Luch and then Imran khan took another uturn. While Imran Khan is only popular for uturns so that is not a problem for inqalabis but IRI's luch has made burnol short in markets.



  • @ Omer Ahmed

    Please Aaj Hath hoola rakhein inqalabion par,

    .

    .

    .

    جی جناب

    آپ کا حکم سر آنکھوں پر



  • صدیقی صاحب ۔

    السلام و علیکم ۔

    “توڈا حکم سر اکھاں تے “

    “تے اکھاں متھے تے “



  • @ SCheema

    چیمہ بھائی جان

    آداب اور سلام ، امید ہے مزاج بخیر ہونگے

    چیمہ بھائی ہم تو بہت تابعدار اور مرنج مان قسم کے بندے ہیں ، ہماری کیا جرات کہ ہم آنکھیں ماتھے پر رکھیں

    محبت اور احترام بھری مسکراہٹ کے ساتھ



  • Title of this post is kind funny

    PML-N supporters. Please think!!!

    sounds like "andhe admi ko bolo deekh ker chaley"



  • وزیر اعظم جناب طافو کمہار نے اپنے تمام عقل کے اندھے چاہنے والوں کا بھتے کی آمدنی سے لندن کے کرومویل ہسپتال میں دماغی علاج کی پیشکش کر دی .. جناب طافو کمہار کا کہنا ہے کہ کیوں کہ میرے ذہنی خلل کا علاج اس ہسپتال میں بہت اچھا ہوا تھا اس لیے میرے تمام عقل کے اندھے چاہنے والوں کا بھتے کی آمدنی سے علاج بھی ادھر ہی ہوگا



  • @ایم کے صدیقی

    heheehhe, "lagta hey aap ke dum per kesi ney peer rakh dia"



  • @ expakistani

    ایکس پاکستانی صاحب ، آپ ھمارے بڑے بھائی ہیں ، اس لیے ہم آپ کی نہ کسی بات پر غصہ کرتے ہیں اور نہ سنجیدگی سے لیتے ہیں...

    (: (: (: wink wink wink



  • and i just love you because your good person around bad company.



  • @exp

    PML-N supporters. Please think!!!

    sounds like "andhe admi ko bolo deekh ker chaley"

    .

    کمال کرتے ہیں آپ بھی



  • @ expakistani

    ہاہاہاہاہا ، ایکس پاکستانی بھائی جان ، لو یو ٹو



  • @ BitterTruth

    کمال کرتے ہیں آپ بھی

    .

    .

    .

    کڑوے سچ بھائی جان ،

    آداب اور سلام ، امید ہے مزاج بخیر ہونگے .. آپ کے لیے کچھ شعر

    جو کچھ نہیں کرتے

    وو کمال کرتے ہیں

    پیار اور احترام بھری مسکراہٹ کے ساتھ

    (: (: (: wink wink



  • @ایم کے صدیقی بھائی

    آداب بجا لاتا ہوں

    سلام ہو آپ اور آپ کے تمام خیرخواہوں پر - خوش رہیے

    یاد کرنے کا شکریہ

    کچھ شعر کی مد میں دو مصرے بھی کافی ہوۓ

    کیونکہ آپ بھی کمال کی بلند ترین منازل سر کر چکے ہیں

    بغیر کسی شرارتی مسکراہٹ کے بصد خلوص اور بصد احترام



  • adnan045

    For PTI supporters, please don't think, it will only add to your confusion.



  • I can't understand the fact that,

    Why only educated class or literate supports PTI/Imran Khan?

    Ein ungootha chaap aur jaali degree walon ko apne leaders kehne walon ko kis school main ya kiss doctor ke pass beija jye?



  • Q:

    Why only educated class or literate supports PTI/Imran Khan?

    A:Don't overload your brain, just have your short sight examined



  • Both Zardari and Sharif need each othe to increase their bank balance.


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.