Letter of Chairman NAB to Zardari - Resigned from His Post



  • پی پی پی کا نیا ڈرامہ شروع ہوا چاہتا ہے

    .

    .

    چیرمین بیب فصیح بخاری نے سپریم کورٹ اور میڈیا کی جانب سے نیب کے معاملات میں مداخلت پر صدر زرداری کو خط لکھا ہے اور اپنا آستیفہ صدر زرداری کو پیش کر دیا ہے

    انہوں نے الزام لگایا ہے کہ میڈیا سپریم کورٹ پر اثر انداز ہوتا ہے

    انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ سپریم کورٹ کی مداخلت عدالت عظمیٰ کی طرح سے الیکشن میں دھاندلی کے مترادف ہے اور انہوں نے صدر سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے

    یہ لیٹر انہوں نے آج سپریم کورٹ میں پیش ہونے سے چند منٹ پہلے میڈیا کو جاری کیا ہے اور اسوقت وہ سپریم کورٹ میں پہنچ چکے ہیں



  • دو ہفتے پہلے بھی اس ڈرامے کی ریہرسل کی گئی تھی

    دو ہفتے پہلے بھی استیفہ دیا تھا

    .

    .

    .

    **

    اور پھر تھوک کر چاٹ لیا تھا

    **

    .

    NAB chief denies reports of resignation Says he won’t let SC down

    http://www.thenews.com.pk/Todays-News-13-20287-NAB-chief-denies-reports-of-resignation-Says-he-wont-let-SC-down



  • زرداری کا آخری کارڈ



  • Bawa Jee

    Aagai-aagai dekhiey hota hai kia. Men bhi dekhta jaaun, aur wo shermatai jaaen.



  • خان جی

    آپ کیا دیکھتے ہیں - ذرا فرما دیجیے تاکہ ہم آپکے فرمودات محفوظ کر لیں

    ہمیں آپکے ہر روز بدلتے بیانات سے کچھ پتہ ہی نہیں چلتا کہ آپ کہاں کھڑے ہیں؟

    کبھی ڈبہ پیک انقلاب کی حمایت - کبھی بابا نیازی کے وزیر اعظم بننے کی خوشخبری - اور کبھی الیکشن نہ ہونے کے دعوے

    آخر ہم آپکی کونسی بات پر یقین کریں؟



  • پھر تھوک کر چاٹ لیا - یہی انکی روایت ہے

    .

    .



  • Bawa Jee

    Just a little waity-waity, please.



  • Bawa ji

    Chairman NAB singing for Asma Jahangir Qadiani, next PM of Raiwind.

    (ex-girl friend of Bal Thakekray, and current GF of NS)

    http://www.youtube.com/watch?v=aSJ_jcEPOu0



  • Chairman NAB was appointed on the recommendation of none other but Malik Riaz, this guy is showing us that how capable our army generals/admirals were/are...

    the guy have not self respect nor does he have any spine... and he was leading a segment of defense forces.. no wonder any group having few AK-47 and few grenades attacks our strategic locations....

    Fasih sahib, chand sikooN kay liya apna iman baich diya, While you were in defense forces, what did you sell back then???



  • باجوہ جی - خوش آمدید

    جناب کہاں غایب رہتے ہیں؟

    کیا "ڈبہ پیک انقلاب" نے عاصمہ جہانگیر کی منظوری دے دی ہے؟



  • باوا جی

    وطن عزیز کے لئے تو جان بھی دی جا سکتی ہے



  • باجوہ جی

    کیا اسکا مطلب یہ سمجھا جائے کہ بابا چابی والا بھی عاصمہ جهانگیر کی سفید زلفوں کا اسیر ہوگیا ہے؟



  • باوا جی

    جب شہنشاہ رائونڈ جوؤں سے اتی زلفوں پے لٹو ہو سکتا ہے تو باقی لوگوں پے

    حریت کیوں

    آپ موسم اور گانا انجوے کریں



  • Bawa Jee

    Now answer Saleem Bajwa's question? hahaha :):)



  • باجوہ جی

    پنجابی کی ایک کہاوت ہے کہ

    **

    اڑیا تینوں تے پرانیاں پیڑاں نئیں

    **

    عاصمہ جہانگیر نے کہہ جو دیا تھا کہ

    ایسے ہم نے بہت دیکھے ہیں جن کے جلسے بہت بڑے بڑے ہوتے ہیں اور جب ڈبے کھلتے ہیں تو سب خالی ہوتے ہیں

    :) :)



  • باوا جی

    اسما نے تو ضرور بہت کچھ دیکھا ہوگا ہمیں اس سے کیا انکار ہو سکتا ہے

    بس وارث شاہ کی دو لائنیں ہی اسکے لیے کافی ہیں

    ترے کوار نوں خوار سنسار کرسی ایس جوگی دا کچھ نہ گھسنا این

    نال چوہرے کتھری گھلن لگے وارث شاہ پھیر ملک نہیں ہسناں این

    Now, let talk about corruptions of NAB.



  • NAB's chairman submitted his resignation to zadari the day when he was appointed as chairman. zardari is very clever. He knows how to handle these people. He hires them and fires them as and when required.



  • zingaro

    I appreciate your far sightedness. This is the way Zardari deals with such kind of people indeed. Well done.


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.