Nawaz Sharif rescued Zulfiqar Ali Bhutto on his shoulder in 1969



  • Literally.

    .

    Express News



  • Yes, it is a true story.



  • Another drama after qadri drama



  • and he saved ZAB's Son of Law Asif Zardari more then once.

    I am so proud of this....



  • Mr Nawaz Shareef had saved Bhutto in past, but in the same case Zardari will not dare to lift Nawaz Shareef at the time of need.



  • پس ثابت ھوا کہ نواز شریف نے زندگی میں ھر کام غلط کیا



  • Gulraiz bhai,

    You made my day:)



  • @ expakistani

    and he saved ZAB's Son of Law Asif Zardari more then once.I am so proud of this

    .

    .

    .

    ایکس پاکستانی بھائی جان ، آداب اور سلام، امید ہے مزاج بخیر ہونگے

    ہماری یاداشت کچھ کمزور ہے اس لیے سوچا کہ آپ سے رہنمائی لیں ، یہ بھلا مارچ 2011 میں ایک سیاسی پارٹی نے حکومت سے عیلحدگی اختیار کرلی تھی اور یوسف رضا گیلانی کے پاس صرف ایک سو پچپن کا نمبر رہ گیا تھا .. یہ زرداری کو شاید اس وقت نواز شریف نے بچایا تھا.... ہمارا خیال ہے شاید آپ اس کی طرف اشارہ فرما رہے ہیں .. ہم بھول رہیں ہیں ذرا رہنمائی فرمائیں ...

    شرارتی مسکراہٹ کے ساتھ

    (: (: (؛ wink wink



  • At the time Nawaz Sharif had not started his political career yet.

    Moreover, there is nothing wrong with uniting for a worthy cause and against a common enemy.(the dictatorship)

    Even JI united with other opposition parties to support Fatima Jinnah against Ayub Khan.



  • Gulraiz bhai,You made my day

    .

    .

    .

    جلنے والے کا منہ کالا ، بلکہ کالا سیاہ ، بلکہ طافو کمہار سے بھی کالا ..

    (: (؛ (: wink wink wink



  • JI at that time was not hijacked by punjab mafia; that was some good time.



  • MKS

    A dart up your arse, you swine.



  • ہاہاہا

    لگی لگی ، ٹھیک نشانے پر لگی

    جلنے والے کا منہ کالا ، بلکہ سیاہ کالا ، بلکہ طافو کمہار سے بھی کالا



  • @ MKS\

    صدیقی بھائی آداب عرض ھے آج آپ بھت کھلکھلا رھے ھیں ، ھماری دعا ھے کہ آپ ھمیشہ یونہی کھلکھلاتے بلکہ ھنھناتے رھیں---میں بھی جب کوئی بڑی غلطی کرتاھوں تو کافی دیر تک ھنھناتارھتاھوں


    آپ غلطی سے "لوھار ‘"کی جگہ "کمھار " لکھہ گئے ---میں تصیح کئیے دیتا ھوں



  • @ایم کے صدیقی

    "ایک سیاسی پارٹی"

    Come'n bro, we not gona make your bori. name that party....

    btw Zardari needs PML N or Q to support this "Geriti dewa".

    but yes MQM is equally responsible for this mess.... they are the one who Named ZARADARI as president.

    I guess Altaf Hussain have spotted some real talent in this kid.... Dont you think zardari plays his political game really well.... who else will keep MQM, ANP, JUI and PML A-Z united.



  • @ gulraiz55

    ارے گلریز بھائی جان ، آداب اور سلام ، امید ہے مزاج بخیر ہونگے ..

    آپ تو خیر ہمارے بڑے بھائی ہیں اس لیے ہم آپ کا بہت احترام کرتے ہیں ، آپ کی بات کو احترام سے سنتے ہیں لیکن سنجیدگی سے بلکل نہیں لیتے ہیں .. باقی اس فورم کے کچھ ممبرز کو چھیڑ کر ہمیں بہت مزہ آتا ہے ، ہیں تو یہ ممبرز بھی ہمارے بھائیوں کی طرح جن کا احترام ضروری لیکن کیا کریں تھوڑی بہت سیٹیاں تو بجتی رہنی چاہۓ .. ایک بات ہے لیکن ہم صرف جواب دیتے ہیں اور پہل نہیں کرتے ...

    کیا خیال ہے آپ کا ....؟



  • @ MKS

    صدیقی بھائی مجھے آپکے خیالات اور جذبات کا احساس ھے ---آپکے پاکیزہ خیالات پڑھکر میں کہہ سکتا ھوں کہ آپ ایک نفیس انسان ھیں اور دوسروں کی رائے کی قدر کرتے ھیں---باقی محبوب سے چھیڑچھاڑ تو چلتی رھتی ھے ، کیا خوبصورت بات ھے آپکی---خوش رھیں، شاد رھیں، اور آباد رھیں



  • @ expakistani

    Dont you think zardari plays his political game really well

    .

    .

    .

    ارے ہمارے پیارے سے بھائی جان

    ہم نے تو کافی دنوں پہلے یہ کہا تھا کہ نون لیگ والوں نے زرداری رکھا ہوا ہے چکر بازیوں کے لیے ، دیکھا چابی والے بابے کو کیسا چکر دیا ہے اس نے ، نواز شریف کے ایک سیکرٹ میسج کی دیر تھی کہ شاباش زرداری ، ہم ہم تمھارے ساتھ ہیں ، تکڑے ہوجاؤ اور چابی والے بابے کو سنبھالو ، پھر کیا ہوا .....؟

    زرداری کا پورا بندوبست نون لیگ کے پاس ہے بس ذرا نگران وزیر اعظم بننے دیں ، پھر کس نے زرداری کی گیم ختم ، نون لیگ نے جو کم اس سے لینا تھا لے لیا ... امید ہے آپ نے آج قمر زمان قیرا کا بیان پڑھا ہوگا کہ ایک ہی دن الکیشن کی کنجی حقیقت میں نون لیگ کے پاس ہے ... ذرا غور کریں اس بیان پر سولہ طبق روشن ہوجائیں گے جناب کے .....

    اس فورم پر یاں میڈیا پر ہم سنتے اور پڑھتے ہیں کہ نواز شریف بھولا بادشاہ ہے یاں یہ ہے وو ہے ، لیکن یہ روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ وو اس کے بلکل برعکس ہے ..

    اپنا بہت خیال رکھیں ، انشاللہ کل ملاقات ہوگی .. رات کافی ہوگی ہے ہم تو چلے سونے

    سب دوستوں کو شب بخیر



  • This is a manufactured story by Nawaz league's peddler newspaper, Express News. It shows to what extent these people can go to praise their paymaster and a faux leader. Everyone remembers the heart attack of Nawaz Zarif.



  • MKS

    لگی لگی ، ٹھیک نشانے پر لگی

    سہی کہ رہے ہو تیر واقعی نشانے پر لگا ہے

    یہاں روزانہ گالیاں کھانے آتے ہیں اور ٹھکوا کے جاتے ہیں

    بے شک بس نون لیگ ہی بے غیرتوں کا ٹولہ ہے