ڈسکی بھائی - آواز دیں کہاں ہیں؟



  • ڈسکی بھائی اس فورم کے بہت پرانے، قابل احترام اور غیر متنازعہ ممبر ہیں

    پچھلے دو ماہ سے انکی کوئی تحریر فورم پر نظر نہیں آ رہی ہے

    ڈسکی بھائی - ہم آپکو بھولے نہیں ہیں اور نہ ہی آپ جیسے دوستوں کو کبھی بھول سکتے ہیں

    آپکی فورم پر آمد کے منتظر ہیں - آواز دیں کہاں ہیں؟



  • @ Bawa Ji

    پیرو مرشد

    آداب اور سلام ، امید ہے مزاج بخیر ہونگے



  • باوا جی ڈسکی بھائی کہیں انقلاب میں تو نہیں بہ گیے ؟



  • سددیقی بھی ڈسکی بھائی کی طرح کالیا پہلوا ن بھی آج کل کم ہی آتا ہے اس کی کوئی خبر دیں



  • Bawa Ji and Siddiqui brother I am reading you guys posts for last many months and big fan of your political views. I have recently starting posting my thoughts. I hope you guys will welcome me and encourage me to come regular.I don't know where brother Moazzam disappeared but he was a big fan of PML(N)and well informed political analyst.



  • @ mawan1971

    I hope you guys will welcome me and encourage me to come regular

    .

    .

    .

    جی جناب ، ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں ، امید کرتے ہیں آپ باقیدگی سے لکھتے رہیں گے اور آپ کی پوسٹس ہمارے اور اس فورم کے باقی تمام ممبرز کے لیے تعمیری اور مثبت کردار کریں گی

    الله خوش رکھے آپ کو ، شاد رہیں آباد رہیں، ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں

    ویل کم تو پی کے پولیٹکس جناب موان 1971 صاحب



  • Thanks a lot siddiqui brother, I am Awan and m stands for my first name. I am not equipped with urdu writing font facility and may refer to roman urdu as required. Allah aap ko, bawa ji ko or regular likney walon ko (Tsunami, asif, mango man and many others) ko bohat khush rarhee or hum is form per Inqalabi brothers (PTI supporters) and PML(N) brothers ko kareeb lane mein apna kirdar ada karein. I will always avoid to talk loose against Nawaz Sharif or Imran Khan but I could be bitter and a little bit may be abusive on Zardari and co. as I have no control on my emotions on Zardari and co., my apologies to PPP supporters (We don't have too many though).



  • @ mawan1971

    معذرت چاہتے ہیں اعوان صاحب آپ کا نام غلط لکھنے پر

    اردو لکهنے کے لیے گوگل میں جائیں اور گوگل اردو طرارنسلشن لکھیئں اور پھر لنک کھلنے پر آپ رومن انگلش لکھیئں گے تو گوگل اس کو خود ہی اردو میں ٹرانسلیٹ کر دیگا .. وہاں سے کاپی کریں اور کومنٹ میں پوسٹ کردیں .



  • ایم کے صددیقی @

    صددیقی بھائی آپ کا ڈھیروں شکریہ میں تو سمجتا تھا کے پاکستان سے ان پیج لانا پڑے گا مگر آپ نے میری مشکل آسان کر دی الله آپ کو بوہت خوش رکھے لگتا ہے آپ بھی ہماری طرح پردیسی ہیں اور وطن کی موحبّت میں اس فورم پر اتے ہیں ہم تو چابی والے بابے کے ہم وطن ہیں اور اس نے ہمیں بدنام کرنے میں کوئی کسّر نہیں چھوڑی مگر امید ہے آپ ہماری وطن پرستی پر شک نہیں کریں گے



  • my apologies to PPP supporters (We don't have too many though).

    اعوان بھائی ۔۔۔

    یہ بڑے چھپے رستم ہیں ۔ یہ ایک جانے پہچانے بلاگر کی طرح جو اصل میں ن لیگ کا پچاری ہے ۔ خود کو غیر جانبدار پیش کرتے ہیں لیکن حقیقت میں یہ پی پی پی کی سپرٹر ہیں ۔ ان کی پہچان پاکستان اور اسلام کے خلاف بکنا اور ڈرون حملوں کے ظالمانہ اقدام جس میں بے گناہ عورتیں ۔ بچے اور پوڑھے شہید ہوتے ہیں ۔ کی حمایت کرنا ہے ۔۔۔۔



  • @ mawan1971

    مگر امید ہے آپ ہماری وطن پرستی پر شک نہیں کریں گے

    .

    .

    .

    اعوان بھائی ،

    آج کل ہمارا ملک تو چل ہی پردیسیوں کے اوپر ہے .. دس ارب ڈالر کا زر مبادلہ میرے اور آپ جیسے پردیسی ہی بھجتے ہیں تو ان کی وطن سے محبت پر شک تو گناہ کبیرہ ہے ..



  • @ Asif Bhai

    آصف بھائی سلام اور آداب ، مزاج کیسے ہیں ، امید ہے صحت اور دوسرے معملات ٹھیک چل رہے ہونگے



  • یہ فورم انسان کی نفسیات پر برا اثر ڈالتے ہیں . ایک وقت میں بندا ان سے تنگ ہو جاتا ہے . انسان کے جذبات تبدیل ہو جاتے ہیں وقت گزرنے کے ساتھ . زائدہ دل لگی کرنے والا انسان چھوٹی چھوٹی باتوں کو محسوس کرتا ہے . کہ فلانے نے یہ بات کیوں کی . وہ بات نہیں کرنی چاہےتھی . پہلے یہاں پہ ایک موڈیریٹور ہوتے تھے . وہ کبی کبی کسی کا کمنٹ کو ختم کر دیتے تھے .. تو جو لوگ اپنے تحریروں سے بہت پیار کرتے ہیں وہ ناراض ہو جاتے . ان کا فورموں کا ماسٹر /یا استاد ہر کوئی نہیں بن سکتا . لوگ دل چھوڑ دیتے ہیں .... حلانکے مرے ہزاروں کومنٹ ختم ہوے کبی کسی سے نہیں پوچھا . کتنے فورموں سے بین بھی ہوا . یہ انسان کی سوچ ہوتی ہے .. دوسرے انسان کچھ بھی نہیں سوچتے . میں نے کیں فورمون پہ ایسے ایسے کریکٹر بنایے کہ لوگ حیران ہوتے تھے . ہر عمر کے کریکٹر کا رول کیا ... انسان کو ہیرا بننے کے لئے بہت کچھ دیکھنا پڑتا ہے . پاکستانی اکثر لوگ جو فورموں پہ ڈیبیٹ کرتے ہیں ان میں چھوٹی چھوٹی باتوں کو برداشت کرنے کا مادہ نہیں ہوتا .. اکثر ہر چیز کو اپنی آنا کا مسلہ بنا لیتے ہیں .

    مرے اپر بیان کا ڈسکی بھائی سے کوئی تعلق نہیں . ویسے ایک خیال پیش کیا ہے شکریہ



  • آخری بار تو ذلیل اور رسوا ہونے کے بعد اپنے گھٹیا زنیگرو والے پلان میں

    دیکھنا یہ ہے کے

    مکہروہ چہروں والے نورے کے حواری - ٹیکس چور کے بیٹے - کب ڈسکی کی گمشدگی کا الزام روحیل پر لگا کر سیاپا ڈالتے ہیں مجھ کو بینڈ کروانے کے لئے -



  • کالیے کے کالے منہ والے کالے کتے ہر تھریڈ پر بھونکنے سے گریز کیا کریں

    ناجائز بھونکنے والے کتوں کا بہت شکریہ

    :) :)



  • اعوان بھائی جی

    فورم پر خوش آمدید

    امید ہے آپ کی موجودگی اس فورم کی خوبصورت میں اضافے کا باعث ہوگی

    معظم بھائی اور دوسرے کسی بھی دوست کو ہم بالکل نہیں بھولے ہیں

    پروگرام یہی ہے کہ ہر ہفتے فورم سے غائب ایک دوست کو صدا دی جائے گی



  • Bawa Ji

    Thanks a lot for the encouragement, I will keep posting my raw thoughts but I always need your, siddiqi bhai and other people guidance to help me where I am wrong. I am tired of PML(N) and PTI brothers loose talk and main reason of my appearance will be if I can remove some of the differences. I have no issue with IK and NS both, I feel heart when IK makes some immature decisions and speeches and feel he is not ready for the prime minister role and need to sit in parliament for full term. NS on the other hand is different and mature compare to his 1997 "Amer-ul-momineen" era. I believe he is a prime minister in waiting based on current political situation.



  • اعوان بھائی جی

    آپکے خیالات اور سوچ بہت اچھی ہے لیکن شاید اس میں کامیابی بہت مشکل

    بہرحال کوشش جاری رکھیں

    کہتے ہیں کہ ارادے مضبوط اور نیت صاف ہو تو نا ممکن بھی ممکن ہو جاتا ہے

    آپکی کامیابی کے لیے دعاگو ہوں



  • @mawan1971

    Welcome to the Forum!

    I am aware that the right to welcome a newcomer to any community lies with the older members of the community and though I am not one of them for sure (You will seldom find me posting)...Yet I dare conveying my heartiest welcome to you on the forum :)



  • باوا جی ڈسکی بھائی کو بلانے کے لیے کافی لوگوں نے آواز دی (ایک آدھا بھونکا بھی ) پر ڈسکی بھائی کا کچھ پتا نہیں چل رہا کچھ اور آئیڈیا لڑائیں


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.