فوج اور مسلم لیگ ن کی ڈیل عوام کو اسلام آباد میں نئی ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی مبارک



  • جتھے دی کھوتی اوتھےآن کھلوتی

    ایسٹیبلشمنٹ کی پیداوار مسلم لیگ کا اپنے مالکان کے ساتھ ایک اور سمجھوتہ طے پا گیا

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    Source



  • Another indication you will not see a squat of difference in the current and any future Nawaz league government. Mustfa Kamal of MQM also built bridges and gutter lines but we did not see any improvement of governance in Karachi. The development works has been going on since the Brits left but oppression of ruler increased leaps and bound ever since.

    By the way, about 10,000 soldiers died and injured since war of terror. Do they have that many plots on Defense Housing? I suppose only the selected few will get it.



  • @Teelimaster

    ماسٹر تیلی صاحب۔ مضمون بھی پڑھا تھا یا صرف شہ سرخی دیکھ کر ہی تیلی جلا لی تھی۔ یہ آرٹیکل تو آپ کی رائے کے برعکس یہ کہ رہا ھے کہ (ن) نے اپنی شرائط منوا کر بل کو آگے بڑھنے دیا۔ جس میں ایک تبدیلی یہ کی گئی کہ اب ایک عام سپاہی بھی پلاٹ کا حقدار ھو گا جب کہ پہلے یہ حق صرف اعلیٰ افسران کے پاس ہی تھا۔ تو ہار اسٹبلشمنٹ نے مانی یا(ن) نے?ٴ



  • @ short life endless plans

    جناب

    بڑا نقطہ پکڑا ہے آپ نے ، بہت خوب ، اس کو کہتے ہیں لو آپ اپنے دامن میں صاد آگیا

    زندہ باد، دل خوش کر دیا آپ نے



  • یار - بابے نیازی اور اسکے ان انقلابی بچوں کو اتنی عقل ہوتی تو بیس سال سے یوں سیاست میں دھکے کھا رہے ہوتے؟

    مجھے تو مئی میں انتخابات کا سنکر انقلابی بچوں کی فکر لگ گئی ہے

    کہیں ووٹ ڈالنے کے شوق میں کرمی میں ہی خراب نہ ہو جائیں



  • @ایم کے صدیقی

    شکریہ صدیقی بھائی،بات تو بڑی واضح ہے مگر لگتا ہے ان بے چاروں کو مئی کا سن کے ہی تپ چڑھ گئی ہے۔



  • Pasha Tehreek e Insaf just being jealous



  • This is better that now DHA is under law ,



  • Long live real estate agents of Pakistan



  • کھوتی کا تو پتا نہیں مگر تیلی ماسٹر جہاں پہلے کھڑا تھا آج بھی وہیں اپنی دم ہلا رہا ہے. اب اگر اس منظر کو کسی کھوتی سے تشبیہ دی جا سکتی ہے، تو یہ میں معزز قارئین پر چھوڑے دیتا ہوں.



  • Mashallah.......Big personalities are back.....Warm welcome bro!



  • ^^^^ You are the biggest one of em' all, ol' buddy!!!!! Good to be back and I missed you too Bro ;)





  • مسلم لیگ كی شرائط كو مانتے ہوئے

    ڈی ایچ اے میں اب پلاٹوں كا پچاس فیصد كوٹا مسلح افواج كے شھدا ، جنگی زخمی،معزور اور نچلے درجے كے سپاہی سے لیكر جونیئر كمشنڈ افسران تك كے غمزدہ خاندانوں كے لئے مختص كیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔

    تیلی بھائی كیا آپ اسے اچھی بات نہیں سمجھتے ؟ اگر سمجھتے ہو تو بولو ناں ۔۔نواز شریف زندہ باد



  • الله بندہ بھائی صاحب،

    تیلے سے ایسی فرمائش نہ کرو، زندہ آباد کہنے سے پہلے ان لوگوں کو جلاب لگ جانیں گے


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.