Rohail Taqi Banned


  • administrators

    Rohail Taqi has been banned for over 70% abusive comments in his posts and provoking others through his abusive comments.



  • اڈمن جی

    میں کسی کو بین کرنے کے حق میں نہیں ہوں لیکن یہ وہ شخص تھا جو پچھلے دو تین ماہ سے ہر فورم ممبر کو گالی دیکر فورم کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کر رہا تھا

    اگر آپ مجھے یا کسی دوسرے کو بھی اسمیں قصور وار سمجھتے ہیں اور فورم کا ماحول خوشگوار رکھنے میں اسے بین کرنا چاہتے ہیں تو آپکا ہر فیصلہ خوش دلی سے قبول کیا جائے گا



  • روحیل صاحب ۔

    اپنے پیر معجزے شاہ آف لندن شریف کی سنت پر عمل کرتے ہوئے ایڈمن سے فوارً معذرت کریں اور پھر شروع سے شروع کریں ۔



  • @ Admin Ji

    اڈمن جی

    ہم اپنے پیرو مرشد کی بات کو سیکنڈ کرتے ہیں

    لیکن یہ بھی حقیقت ہے اور پرانا ریکارڈ اگر آپ دیکھیں تو ہم نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی کہ فورم کا ماحول نہ بگڑے اور اس بندے کو بھی بھائی جان کہتے رہے ، ہم نے کبھی بھی پہل نہیں کی صرف جواب دیا

    ہم بھی حاضر ہیں

    آپ کا فیصلہ ہمیں خوش دلی سے منظور ہوگا



  • @admin

    Is it complete verdict or still you are calculating % of abusive comments of others, if no then I would request you to reconsider your verdict by reviewing all abusive comments then caculate the % abusive comments of other members.

    I am ready provide you my assistance if you have some difficulty to see % of other's abusive comments for whatsoever reason.

    No doubt that forum and argument should not abusive in any case.



  • ہر کہٰیں ہر وقت ڈیکٹیٹر ایسا کرتے ہٰیں ۔

    پہلے جیل ہوتی تھی اب بین ہوتے ہیں ۔

    جو جیل جاتے تھے وہ شہرت ہاتے تھے ۔

    جو بین ہونگیں وہ بھی شہرت پائیں گیں ۔

    انصاف کا تقاضہ تو یہ ہے کہ جو بھی غنڈا گردی کرے ۔ فرقہ واریت کو ہوا دے ۔ دوسروں کے عقاید یا مزہب کی توحین کرے وہ بین ہو ۔ اور اس کے لیے دو تین ماہ نہیں بلکہ دو تین دن کی مہلت ملنی چاھیے ۔۔۔۔۔۔



  • Khas kam jahaN paak



  • میری آپ سب سے گذارش ہے کہ مہربانی فرما کر “ماں“ کے بارے میں کوئی بات نہ کیا کریں ۔

    سیاست اپنی جگہ لیکن کسی کی ماں ،بہن یا بیٹی کے بارے میں بات کرنا غلط ہے ۔

    ایڈمن جی ۔

    آپ سے درخواست ہےکہ پہلے وعدہ لیں کہ یہ بھائی صاحب کسی کی ماں ،بہن یا بیٹی کے بارے میں غلط بات نہیں کریں گے ۔

    اور مجھے یہ بھی یقین ہے کہ یہ بھائی صاحب باز نہیں آئیں گے بلکہ کسی اور آئی ڈی سے آ جائیں گے ۔

    کیونکہ ان کی تربیت ہی یہ ہے ۔



  • Well i warned both parties yesterday, but some body has to look at who provoked such situation....Some who starts his blog or comments with "DALEY" type wording....

    Showing political difference and personal low life standard is two different thing.

    Its really sad that admin has to banned people here who think that they are "politically mature".



  • کسی کی لنگوٹی کا مذاق نہ اڑاؤ

    ورنہ --- وہ تمہاری اچکن کا مذاق اڑا یے گا

    دوسروں کے جھوٹے خداؤں کو برا مت کھو

    ورنہ وہ تمہارے سچے خداؤں کو برا کہے گا



  • one person who has posted in this thread should also be on the banned list if admin was treating everyone equally.

    but since he is not only one would get banned and other will be allowed to abuse/troll.

    I disagree wtih him on many things but he is now Shaheed Rohail Taqi... Shaheed Pakistani Siyasat Wala

    :)



  • برادا

    تیلی

    چنگاری

    تیل

    آگ

    تباہی



  • ہیپو کریٹ بھائی جی ۔

    یہ تو بتائیں کہ یہ سارے کام ایک ہی بندے کے ہیں یا ہر کام ایک بندے کا ہے ۔



  • چیمہ بھائی

    دنیا ایک سٹیج ہے اور ہم سب اپنے اپنے کردار ادا کرتے ہیں

    ہم سب



  • I am new on this forum but in favor of a very sensible and polite discussion in a debate atmosphere. What you will get in reply of abuse, abuses and a dirty atmosphere. Make a good image of your personality by good thoughts. No one sees us and know nothing where in the world we live what is our qualification and profession but our attitude answer all these question only in few writings.

    Geo aur jene do, Izzat Karo aur Izat Karwao



  • چیمہ بھائی

    دنیا ایک سٹیج ہے اور ہم سب اپنے اپنے کردار ادا کرتے ہیں

    ہم سب


    ہیپو کریٹ بھائی جی ۔

    کردار ادا کرتے ہیں ۔

    اپنے اپنے ظرف کے مطابق ۔

    ہم سب



  • یہاں بہت لوگوں کو بہت لوگوں سے بہت سی شکایات ہیں

    جس نے کسی کے متعلق کوئی شکایت ریکارڈ پر لانی ہے وہ اپنی روایتی منافقت چھوڑے اور جس سے شکایت ہے اسکا نام لیکر اپنی شکایت کا اظہار کرے

    بہت شکریہ



  • hypocrite

    چیمہ بھائی

    دنیا ایک سٹیج ہے اور ہم سب اپنے اپنے کردار ادا کرتے ہیں

    ہم سب

    .

    .

    بھائی جی - سلام

    اس سٹیج پر ہیرو کون ہے اور زیرو کون؟



  • اچھا باوا جی ۔

    مجھے آپ سے شکایت ہے ۔

    آپ کی گرفت لچ تل گروپ پر ڈھیلی ہو گئی ہے اب بچوں نے ٹھرک کو بھی لچ سمجھ کر تلنا شروع کر دیا ہے ۔



  • What is point of living a life in fear or begging for it like we have seen it in recent past on this very forum. I salute my comrade Rohail bhai to go with a bang. If I get banned I will take it on my chest not like some biatch whinning about their three time ban.

    There are those bast*rds roaming here taking against Qadyanis where majority of their own tribe belong to that sect. Shouldn't spring cleaning start from under your nose. Who doesn't have problem with Bawa & Co (he is so ashamed of belonging to Bajwa that he disguised himself as Bawa, pity). We have witnessed many times suicide attacks on him. Talking of disgrace of woman in derogatory manner is reprehensible but we have seen many tim Thurki group performing their oggling rituals, shouldn't this group be banned.

    Mr. Admin, with all the differences aside, you are doing a spectacular job (No flattering or pun intended), it would be even more great if you kick Bawa and Siddiqui out as well. Because 90% times, Bawa's rhetorics of calling Kutta, mardood and Korhi makes me punch in m*fu's face.