غیرت مند متحدہ



  • غیرت مند متحدہ

    MQM is a great party

    They are asking President Zardari today

    http://www.geo.tv/GeoDetail.aspx?ID=86450

    Altaf to ask Zardari what did MQM get in 5yrs: Farooq Sattar

    They are really great

    After all they are responsible people .



  • انور کمال بھائی - آپ بھی کمال کرتے ہیں

    کیا یہ لوگ اس قابل تھے کہ ان پر کوئی تھریڈ شروع کیا جاتا؟

    جن کے منہ پر کوئی تھوکنا پسند نہیں کرتا ان پر آپ نے تھریڈ کھول دیا ہے. بہرحال

    یہ صرف اقتدار کی ہڈی منہ میں دبا کر مزید ہڈی کی طلب میں بھونکنے کا طریقہ ہے

    جب زرداری مزید ہڈی منہ میں گھسا دیتا ہے تو تھوڑی دیر بھونکنا بند ہو جاتے ہیں اور پھر وہی دوبارہ بھونکنے والی عادت سے مجبور ہو جاتے ہیں

    حد تو یہ ہے کہ انکے گورنر تک ایک طرف اقتدار سنبھالے بیٹھے ہوتے ہیں اور دوسری طرف اسکا خاندان لندن میں سوشل ویلفیئر پر پل رہا ہوتا ہے

    انکو صرف اقتدار کی ہڈی چاہئیے - بے شک فوجی حکومت ہو یا جمہوری



  • They are killing Pakistanis since 1986 . Their target is mostly Urdu speaking Pakistanis . They kill their own worker mostly due to different reasons . All the police officers took part in 92 operation have been killed , All witnesses of Wali Khan Babar case have been killed . They killed their founder chairman Azim Ahmed Tariq and the man who opened the door for killers was than a young boy which was later granted the status of Sooper and Dooper mayor of Karachi .

    آپ نے کبھی زرداری کی تعریف نہیں کی ، ان خبیثوں کو جس کمال مہارت سے اس نے ننگا کیا ، کوئی اور آج تک نہیں کر سکا

    Have a look



  • زرداری نے ان کی بلیک میلنگ کی وجہ سے قاتل لیگ کو گلے لگایا ہے ۔ اور پانچ سال نکل گئے بلکہ ایک دفعہ انوں نے جب علیحدگی اختیار کی تو نواز شریف نے زرداری کو پیغام بھیجا کہ انکو جانے دو ہم گیلانی کو نہیں اترنے دیں گے ۔

    فاروق ستار (سمندر پار پاکستانیوں کے وزیر) پانچ سال مال کھاتا رہا اور اب گھورنا شروع کر دیا ۔

    He said MQM’s alliance with Pakistan Peoples Party (PPP) was based on five-points, which are: War on terrorism, strengthening the democracy, economic stability, making reconciliation policy successful, and stabilization of the country.

    آپ سب کو مبارک ہو ۔ سارے ٹارگٹ حاصل کر لئے ۔

    اب ملک میں بدامنی نہیں ہے اور معشیت کا گھوڑا ریلوے لائن پر سرپٹ دوڑ رہا ہے ۔ اور ریکنسلیئشن پالیسی بھی ٹھیک ہے ۔

    تو بھائی جان کو مشرف کی “این آر او“ پالیسی کا حصہ بننے پر بھی فخر ہے ۔

    "We played our role as a responsible political party to achieve these targets," he maintained.



  • "We played our role as a responsible political party to achieve these targets,"


    چیمہ بھائی

    ہر پارٹی یہی کہتی ہے اور کہے گی

    کیا مسلم لیگ

    کیا پیپلز پارٹی

    کیا جمعیت

    کیا عوامی نیشنل پارٹی

    کیا فنکشنل لیگ

    کیا متحدہ

    یہاں کھلا کھاتا چل رہا ہے

    گنگا موج میں بہہ رہی ہے

    ہر کوئی موج ہی موج کر رہا ہے

    کسی ایک پر کیا انگلی اٹھائی جاے



  • ہیپو کریٹ بھائی جی ۔

    بلکل درست کہتے ہیں آپ ۔ سب حصہ دار ہیں ار رہی سہی کسر مفاہمت کی سیاست نے نکال دی ۔



  • مفاہمت کی سیاست نے نکال دی ۔


    پہلے رواج ہوتا تھا مزاحمت کی سیاست کا

    آج کل رواج ہے مفھامت کی سیاست کا

    کبھی نہ کبھی عوام کی بھلائی کی سیاست کا رواج بھی آ جاے گا





  • کبھی نہ کبھی عوام کی بھلائی کی سیاست کا رواج بھی آ جاے گا


    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہماری زندگی میں ۔ مشکل سا کام لگتا ہے ۔



  • کبھی نہ کبھی عوام کی بھلائی کی سیاست کا رواج بھی آ جاے گا

    .

    .

    بھائی جی

    ضرور آئے گا - جب منہ میں ہڈی دبا کر مزید ہڈی کی طلب ختم ہو جائے گی

    جب متحدہ والے گورنر سوشل ویلفیئر لینا چھوڑ دیں گے



  • ہمیں مزید ہڈی دی جائے - متحدہ

    .

    .



  • منسٹری آف بھتہ افیرز کا قیام عمل میں لیا لایا جائے - متحدہ کا مطالبہ

    http://e.jang.com.pk/02-03-2013/lahore/pic.asp?picname=2018.gif



  • مفاہمت کے نام پر گذشتہ پانچ سالوں میں کم وبیش 10،000 بےگناہ انسانوں کی زندگیوں کے چراغ گل کردیۓ گئے۔

    اگر مفاہمت کا یہ عالم ہے تو ذرا سوچیے مزاحمت کا کیا عالم ہوگا؟



  • Now it upto people of Karachi to decide .

    Will they continue to support this killer mafia , just living on creating ethnic hate at every event .

    What they will do next

    They shall kill one or two 'B' grade leaders and few workers and than they shall start weeping

    Mahajiron ka qatl e aam ho raha hay



  • This post is deleted!


  • yaar dekho aisi baat nai hai .. mqm nay hamesha nazriey kee syasat kee hai :P



  • انور کمال بھائی

    اسلحہ اور دہشتگردی کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے نہتے لوگ کیا کر سکتے ہیں؟

    بوری بند لاشوں، ٹارگٹ کلنگ اور جدید اور بے دریغ اسلحہ کو دیکھ کر کون آزادانہ حق رائے دھی استعمال کرے گا؟

    کون یہ نیک کام کرکے اپنے پیاروں کے لاشے اپنے ہاتھوں سے اٹھائے گا؟



  • tsunami

    yaar dekho aisi baat nai hai .. mqm nay hamesha nazriey kee syasat kee hai :P

    .

    .

    اور بقول بابا نیازی

    ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا ایک ہی نظریہ ہے

    :) :)



  • @Bawa:

    "بھائی جی

    ضرور آئے گا - جب منہ میں ہڈی دبا کر مزید ہڈی کی طلب ختم ہو جائے گی

    جب متحدہ والے گورنر سوشل ویلفیئر لینا چھوڑ دیں گے "

    تو گویا باوا جی پاکستان میں عوام کی بھلائی کی سیاست کا رواج نہ ہونے کی وجہہ صرف متحدہ ہے ؟



  • I will suggest that MQM should not get into hurry. There are still some weeks left for this government. So why they are thinking to leave the government so early. The best time for leaving government will be 4th April, 2013.

    What MQM got in 5 years. What a question. I think Farooq Sattar should be given a medal for this question. I don't know why our fool people are asking that "What people got in 5 years in the government of PPP & MQM".


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.