Alliance of PTI+JI+TUQ and Wahdatul Muslemien



  • An alliance of PTI , Ji, Tuq and shia tanzeem wahdatul Muslemien is on the cards as PTI has held succesfull initial talks with all of them.

    Sunni Tehreek, dr AQ khan, Achakzai and Sami ul Haq may also join the broadbased change alliance.



  • PTI is playing its cards close its chest which is very smart given the circumstances.

    TuQ, lets wait and see.



  • Good thread to start, I am expecting this alliance as well. There is one uncertainty as JI may join PML(N) as they are undecided yet. TUQ is very likely to join hands with PTI and wahdatul muslemien is not that important. If PTI and TUQ join hands it will be a natural alliance and unlike PPP+PML(Q) both party votes will be combined. If they choose to take part separately it will be a good gain for PML(N) as votes will be divided and they will not pose any threat to PML(N). If JI join hands with PML(N) they will neutralize TUQ factor of PTI and again it will be one on one for PTI and PML(N).





  • Dont underestimate Wahdatul muslemien...they have gained alot of respect in the shia community after their Queta dharna succes



  • @drgulkhan

    You are right I am underestimating Wahdatul muslemien as I don't know much about them and I am assuming there are more parties who will claim shia voters with them. Shia always prefer PPP and usually Allama Sajis Naqvi goes with PNL(N) and this way he will get shia votes as well. Shia make up close to 20% of Pakistan population but vote is split in many parties.



  • If you read comments on ZEMTV most of PTI supporters are against PTI alliance with PAT and it gives an indication that PTI+PAT may not be simple math of PTI+PAT votes as many people may not be happy with this alliance. Those people may not leave PTI or PAT but will sit home on election day like angry PPP voter.



  • Haroon Rasheed categorically denies the PTI-PAT alliance.



  • Ik is not listening to Haroon Rasheed these days. Haroon Rasheed was against alliance with Sheikh Rasheed but Imran Khan still did the alliance. PTI+PAT is on the cards and very much likely if IK think there is no Tsunami. If IK is still over-confident of Tsunami he may not go with any alliance.



  • TUQ can't win his own seat

    What can he give to others

    Same is the case with others



  • کیا الیکشن ملتوی کرانے اور طویل عرصے کے لیے نگران حکومت کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں؟

    .

    .



  • No

    Just think that TuQ ,Ik and few more parties joinly go in election , Votes in Punjab shall create a split mandate and it can harm PML N there . MQM will gets its usual seats in Sindh ,PPP will get some seats and a new collation government with reconciliation policy of President Zardari . More weak ,more puppet of establishment .



  • باوا جی لگتا ہے آپ نے الیکشن ملتوی ہونے کی بو سونگھ لی ہے ویسے بھی جن کو لگتا ہے کے جو الیکشن سے اقتدار نہیں لے سکتے وہ الیکشن ملتوی کرنے کو ہوا دے رہے ہیں پیپلز پارٹی تو قادری عمران اتحاد کو ملا رہی ہے اپنے فائدے کے لئے ق لیگ کیسے پیچھے رہے گی نوں کو نقصان دینے کے واسطے



  • کیا آپ سمجھتے ہیں کہ طاہرالقادری نواز شریف کا کوئی ووٹ توڑ سکتا ہے؟

    طاہرالقادری کے پی ٹی آئی سے اتحاد کی صورت میں پی ٹی آئی کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آ جائے گا اور جو دو چار سیٹیں انہیں ملنی ہیں وہ بھی ہاتھ سے نکل جائیں گی

    پی ٹی آئی پہلے ہی دس سیٹیں شیخ رشید کو دے کر اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار چکی ہے. مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کہ شیخ رشید کن دس بندوں کو وہ ٹکٹ دے گا؟ دس سیٹوں پر وہ خود تو کھڑا ہونے سے رہا

    قاف لیگ پی پی پی سے اتحاد کرکے اپنے ہی اپنا وجود کھو چکی ہے. جماعت اسلامی کچھ لے تو سکتی ہے لیکن دے کچھ نہیں سکتی

    باقی کون رہ گیا ہے؟

    عوام اب الیکشن کے لیے تیار ہے اور وہ کسی ایسی سازش کے خلاف آٹھ کھڑی ہوگی. اس لیے الیکشن کے التوا کی کوششیں کامیاب نہیں ہونگی



  • This post is deleted!


  • This post is deleted!


  • شکریہ باوا جی مجھے لگا آپ کو اندر کی سن گن مل گئی ہے کے الیکشن ملتوی ہونے جا رہے ہیں پاکستان کے مستقبل کے لیے یہ الیکشن بوہت ضروری ہے شاید یہ اسٹیبلشمنٹ کی آخری ہچکی بھی ہو اور اس کے بعد وہ جمہوریت کو توڑنے کی سازش ہی نہ کریں الله کرے آپ کا تجزیہ درست نکلے اور الیکشن وقت پر ہوں عمران قادری کو تو گند ڈالنے کے لیے ملایا جائے گا ورنہ قادری تو اپنی سیٹ بھی نہیں جیت سکتا اور اگر جماعت اسلامی بھی ان کے ساتھ مل گئی تو میرا یقین کریں بوہت گند بنے گا اور پیپلز پارٹی بوہت فائدے میں جائے گی



  • اعوان بھائی جی

    پی ٹی آئی میں کوئی دم خم ہوتا تو یہ بھاگے بھاگے طاہرالقادری کے پاس نہ پہنچتے بلکہ طاہرالقادری سر کے بل چل کر انکے پاس آتا

    جماعت اسلامی کے بارے میں میں نے لکھا ہی ہے کہ وہ پنجاب کی حد تک دوسروں سے کچھ لے تو سکتی ہے لیکن دے کچھ نہیں سکتی. خیبر پختون خواہ کی صورتحال مختلف ہے

    پنجاب میں مقابلہ نوں لیگ اور پی پی پی کا ہی ہوگا لیکن پی پی پی کافی حد تک کمزور ہو چکی ہے تو لگتا یہی ہے کہ میدان نوں لیگ کے ہاتھ میں ہی ہے

    یہی وجہ ہے کہ کبھی عمران خان کے غبارے میں ہوا بھری جاتی ہے اور کبھی بابے چابی والے کو درآمد کیا جاتا ہے، کبھی صوبوں کی تقسیم کا شوشہ چھوڑا جاتا ہے اور کبھی لمبے عرصے کی نگران حکومت کی باتیں ہوتی ہیں

    مقصد نواز شریف کا کمبل چرانا ہے لیکن اب یہ کوئی آسان کام نہیں ہے



  • کیا آپ سمجھتے ہیں کہ طاہرالقادری نواز شریف کا کوئی ووٹ توڑ سکتا ہے؟

    طاہرالقادری کے پی ٹی آئی سے اتحاد کی صورت میں پی ٹی آئی کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آ جائے گا اور جو دو چار سیٹیں انہیں ملنی ہیں وہ بھی ہاتھ سے نکل جائیں گی

    پی ٹی آئی پہلے ہی دس سیٹیں شیخ رشید کو دے کر اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار چکی ہے. مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کہ شیخ رشید کن دس بندوں کو وہ ٹکٹ دے گا؟ دس سیٹوں پر وہ خود تو کھڑا ہونے سے رہا

    قاف لیگ پی پی پی سے اتحاد کرکے اپنے ہی اپنا وجود کھو چکی ہے. جماعت اسلامی کچھ لے تو سکتی ہے لیکن دے کچھ نہیں سکتی

    باقی کون رہ گیا ہے؟

    عوام اب الیکشن کے لیے تیار ہے اور وہ کسی ایسی سازش کے خلاف آٹھ کھڑی ہوگی. اس لیے الیکشن کے التوا کی کوششیں کامیاب نہیں

    ہونگ

    Bawa G, sorry for the English but I'm in a hurry, hope you will forgive.

    I completely agree with you on the above. I want to float an idea for your thought:

    what effect will PTI's unjustified criticism have on the turnout of the election, PTI's own supporters are fully charged and will come out in full strength but usually a lot of the sympathisers of the bigger parties only come out if stakes are high. So could the voter turn out have a surprise for PTI. The more PTI carries on with its ilzami politics, the more it will consolidate the vote bank of PMLN.



  • ان دو شاہی خاندانوں ۔ بھٹو ۔ زرداری خاندان اور شریف خاندان ۔ کو ہمیشہ سے پاکستان کی سیاست سے نکلانے کے لیے کدھے کو بھی باپ بنانا پڑے تو کوئی حرج نہیں ۔ ان شاہی لٹیروں نے پاکستان کی عوام کو لوٹ لوٹ کر اتنی دولت جمع کر لی ہے کہ اب اس دولت کے بل بوتے پر یہ اگلا الیکشن جیتنا نہہیں خریدنا چاہتے ہیں ۔ لیکن اب عوام ان کو نہ جیتنے دے گی اور نہ خریدنے دے گی بلکہ جوتے دے گی ۔۔۔۔۔


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.