British "Muslim" MP's and Gay Marriage



  • These are the Five "Muslim" Members of UK Parliament voted in favour of the so called Equality bill known as "Gay Marriage bill".

    1)Rushanara Ali MP for Bethnal Green and Bow

    2)Sadiq Khan MP for Tooting

    3)Shabana Mahmood MP for Birmingham Ladywood

    4)Anas Sarwar MP Glasgow Central (Son of Mohammaed Sarwar, the Firstever Muslim and Pakistani MP in United Kingdom)

    5)Sajid Javed MP for Bromsgrove

    Only One Muslim MP voted against it

    Rehman Chishti MP for Gillingham and Rainham

    Two Muslim MP's abstained

    1)Yasmin Qureshi MP for Bolton South East

    2)Khalid Mahmood MP for Birmingham, Perry Barr



  • صدیقی بھائی کیسے ہیں آج کل کم کم نظر آتے ہیں لگتا ہے بوہت مصروفیت چل رہی ہے آپ سے پہلے بھی عرض کی تھی کے نیا تھریڈ کھولنے کا طر یکا بتا دیں امید ہے آپ میرے لیے کچھ وقت نکالیں گے -شکریہ



  • یہ وو منافق مسلم برطانوی پارلیمنٹ کے رکن ہیں جنھوں نے 2010 کے الکیشن میں مسجدوں میں جا کر ووٹ مانگے تھے اور اپنے آپ کو اسلام کے داعی اور چیمپئن کہتے ہیں ..

    ان پانچ ایم پیز میں سے ایک جس کا باپ برطانیہ میں پہلا مسلم ایم پی تھا نے لیبر دور میں پولیس کی کسٹوڈی میں حراستی دورانیہ 42 دن بڑھانے پر ووٹ دیا تھا حالانکہ کہ کم او بیش آدھے لیبر پارٹی ایم پیز نے بغاوت کرتے ہوے اس کے خلاف ووٹ دیا تھا ..

    آج کل یہ لوگ گلاسگو میں مسلم فرینڈز اف لیبر پارٹی کے نام سے تنظیم چلا رہے ہیں اور ووٹ دیتے ہیں ہم جنس پرستی کو ..

    صادق خان اور خالد محمود بھی ان بزدل ایم پیز میں شامل تھے جنھوں نے پولیس کی کسٹوڈی میں حراستی دورانیہ 42 دن بڑھانے پر ووٹ دیا تھا...

    .

    .

    .

    http://www.mflscotland.com/?page_id=219



  • @ mawan1971

    جی اعوان بھائی ،

    تاخیر کے لیے معذرت ، اپنا پرسنل میسج چیک کریں



  • Thanks a lot Siddiqui Brother, Some time I feel I should open a discussion topic other than what other have already.



  • صدیقی بھایی جان

    آپ بھی دھوکہ کھا گے

    او بھایی میرے اپنے انگریزوں نے

    ٹوکن کے طور پر پالتو رکھے ہوتے ییں

    اب اگر پالتو مالک کا حکم نہ مانے تو پھر

    قصایی کے پھٹے تھلے جاے کیا

    آپ بھی کمال کرتے ہو

    چھڈو موج مستی کرنے دو



  • @ Prof.Amil Dhamakey Shah

    جناب

    آپ نے درست کہا ، ہم واقہی ہی دھوکہ کھا گے ..

    ہم سلام کرتے ہیں ان 180 گورے ایم پیز کو جنھوں نے اپنی پارٹی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوے بغاوت کی اور اس بل کے خلاف ووٹ دیا .. یاسمین قریشی ، رحمان چشتی اور خالد محمود کو بھی سلام ، کم سے کم انھوں نے منافقت نہیں کی اور جس کا وعدہ کیا وو پورا کیا ...

    اس بل کی عوامی مشاورت کافی دیر سے ہو رہی تھی اور برطانیہ میں مقیم مسلمانوں اور خاص طور پر ہماری مساجد پر اس کے کیا اثرات ہونگے (وو مساجد جو شادی رجسٹرڈ کرنے کی قانونی حثیت رکھتی ہیں ) اس کا اندازہ ابھی نہیں کیا جاسکتا ،

    گلاسگو والوں کی منافقت دیکھیں ، ووٹ لینے اور لیبر پارٹی میں اپنا اثر رسوخ بڑھانے کے لیے مسلم فرینڈز اف لیبر بنانے والوں نے ہم جنس پرستی کو ووٹ دیا



  • @ mawan1971

    اعوان بھائی

    شکریہ کہہ کر شرمندہ نہ کریں ، اور ہاں آپ کی مرضی ہے جتنے دل کرتا ہے تھریڈس کھولیں کوئی پابندی نہیں ہے



  • مسلہ تو بنے گا میرا خیال ہے

    کچھ لوگ جان بوجھ کرمسجد میں

    یہ کام کرنے آییں گے



  • Some time I feel I should open a discussion topic other than what other have already

    Awan Bahi,

    you can open a new topic as follow:

    1. go to home page:

    2. click ADD NEW to open an new topic.



  • Thanks Asif Bhai, I will open new topic when I felt I need to.





  • All such MP's reminds us of the Khan Bahadurs and Sirs of the British colonization period. The were just like mistresses of the British government; nothing to do with their religious, cultural and social values.



  • Hussain Farooqui Bhai

    You have said it about these Muslim MPs so correctly. But they have no shame on themselves. They call it politics.



  • @ Hussain Farooqui

    حسین فاروقی صاحب ، آپ نے بلکل درست نقشہ کشی کی ہے ،

    ویسے مزہ تو اب اے گا جب یہ لوگ اگلے سال ہونے والے یورپین پارلیمنٹ کے الکیشن اور سکاٹش انڈیپنڈنٹ ریفرنڈم میں ووٹ مانگنے کے لیے پھر مساجد کا رخ کریں گے اور مسلم تشخص کو ابھار کر لوگوں کو جوش دلا کر اپنے چمچوں کو ووٹ دلوانے کی کوشش کریں گے ، ہم ان میں سے کچھ لوگوں کو ذاتی طور پر 2005 اور 2010 کے جنرل الیکشن میں یہ کہتے سنا تھا کہ اگر لیبر پارٹی ہار گئی تو مسلمانوں کی برطانیہ میں خیر نہیں اس لیے ہمیں ووٹ دے کر الیکٹ کروائیں اور مسلم تشخص کی حفاظت کریں ..

    اس کو کہتے ہیں کھلی منافقت



  • @ J.A.Khan

    بزرگوں ،

    کدھر غایب ہو جاتے ہیں ، کوئی آتا پتا نہیں ، صحت تو ٹھیک ہے ، فورم پر آتے رہا کریں ہمیں تسلی رہتی ہے ،

    آپ کی طرف سے ہم فکر مند تھے ..



  • In Practical Politics, sometimes it is very difficult to oppose Ground reality and Popular Will of the soil.

    Flexibility is a vital ingredient of Diplomacy.

    It is said that hit only when iron is red hot.



  • @ Javed Sheikh

    شیخ صاحب

    اس اشو پر پبلک راۓ بڑی کلیر ہے ، تمام فیتھ بشمول مسلمان ، یہودی اور عیسایوں کے دونوں بڑے چرچ یعنی چرچ وف انگلینڈ اور چرچ اف روم سب کے سب اس کے خلاف ہیں ..

    تقریبا دو سو زیادہ ایم پیز بشمول حکمران اتحاد کے 180 ایم پیز نے اس کے خلاف ووٹ ڈالا ہے ،

    کسی ایم پیز پر پارٹی قیادت کا کوئی پریشر نہیں تھا سب نے اپنی مرضی سے ووٹ ڈالا

    ہمارا اس تھریڈ کو شروع کرنے کا ایک مقصد تو ان ایم پیز جو برطانیہ میں مسلم تشخص کے ٹھکیدار بن کر ووٹ لیتے رہے ہیں اور مسلم فرینڈز اف لیبر جیسی جماعتیں بناتے ہیں اور ان کو اپنے سیاسی اثرو رسوخ کو بڑھانے کے لیے استمعال کرتے ہیں کو بےنقاب کرنا تھا

    ہمارا ان ایم پیز سے صرف ایک سوال ہے ،

    وو اپنے اپنے حلقوں کی نامیندگی کرتے ہوے جس طرح مرضی کسی بھی بل کو ووٹ دیں یہ ان کا جمہوری حق ہے ، لیکن ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ اب یہ لوگ جب بھی مسجد میں آیئں ووٹ مانگنے کے لیے تو کھل کر اس کا تسلیم کریں کے وو ہم جنس پرستی کے حق میں ہیں ...

    الفاظوں کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہ کریں



  • Siddiqui Pai Ji,

    What a surprise! Also I have left the same message, but on other page.

    Thanks brother, I'm ok. In life today's damn busy life there are also so many other things to do. But now I've got some time for Pk-politics.

    Nice to talk to everybody again.

    Bawa Jee seems to be in full mood.

    I'll talk to him after SC has decided Qadris application matter on 11th Feb, this year. Not far away.

    I know the verdict already. I used to be big mouth just because I could analyze the careful planning of this whole game known as the game of big bothers. Everything is going according to plan, and will also end up according to plan.

    Sadly your man seems to be in a very big trouble.



  • Pampering of characterless people from some community is an old time tradition of the British. These so called Muslim politicans are just like the puppets of the British.