Kingship or Politics - Apple or Apple Juice



  • As if kings don’t do politics? Applaud the brainpower of our intellectuals.




  • اپنی مریم باجی

    شینل اور لوی وی تاں کی بڑی فین

    ہیں ٹوٹر پر اپنے شینل اور لوی وی تاں بیگ

    کی تصویریں لگا کر عام پا کستانیوں کو انکی

    اوقات اکثر یاد کراتی رہتی ہیں

    فٹے منہ بادشاہ سلامت تہاڈی عوام دوستی تے

    سیاست تے



  • ہم تو سمجھے تھے کہ شاہی خاندان ہمارا ٹریڈ مارک ہے ۔ لیکن اب تو سارا ملک چیخ چیخ کر اس کی گواہی دے رہا ہے کہ پاکستان میں سیاست نہیں بادشاہت ہو رہی ہے ۔ بس فرق یہ ہے کہ یہ بادشاہت صرف ایک خاندان کی نہیں بلکہ ملک و قوم کو لوٹنے کے لیے دو خاندان کے درمیان باریاں لگا کر چل رہی ہے ۔

    **

    فٹے منہ بادشاہ سلامت تہاڈی عوام دوستی تے
    سیاست تے

    **



  • @ Asif Bhai

    آصف بھائی

    اسلام علیکم اور آداب امید ہے مزاج بخیر ہونے

    اور یہ جو سارا ملک چیخ چیخ کر کہہ رہا کہ خان صاحب احمق اعظم ہیں جس کو پتا ہی نہیں چل رہا کہ کیا کرنا اور کیا کہنا ہے، کبھی ایک بات کرتا ہے پھر مکر جاتا ہے اور دوسری بات کرتا ہے اور خیالی جنت میں رہتے ہوے اپنے آپ کو اگلا وزیر اعظم سمجھتا ہے .. اس بارے میں بھی ارشاد ہو

    ^^^wink^^^wink^^^wink



  • Siddiqi bahi, salam & adab

    Baseplate bahi kidar hain. Lagta he on ki ye id bhi ban ho gahi. Realy i miss him

    IMRAN SADA SHER E

    BAQI KORE DA DEHIR E



  • PML(N) dharna was unnecessary and at the wrong time when Mian Sahib was in Saudia. It was no doubt a flop show. This highlighted in above article but PML(N) has became the most popular party in the Country this is also highlighted by almost all neutral journalists. I am seeing a change in Mian Sahib since he came back 10 year of exile he is not that active now, time will tell but he may give the prime minister position someone else in the party if the win. He has been on big position that he don't feel any attraction of these positions any more. Once he said" Ji kursey se phichley bar is tarah nikalah gia ab wahan dobarah baithney ko dil nahin karta".



  • کتنا مبارک دن ہو گا پاکستان کی تاریخ میں وہ جب یہ دو شاہی خاندان جنہوں نے ملک و قوم کو لوٹنے کے لیے باریاں لگئی ہوئی ہیں پاکستان کی سیاست سے باہر نکال دیے جائیں گیں ۔

    تب ن لیگ اور پیپلز پارٹی بھی تحریک انصاف کی طرح عوامی پارٹی بن جائیں گی ۔۔

    تب دولت کی ریل پیل اور خاندانی رشتہ داری پارلیمنٹ میں انے کا واحد ذریعہ نہیں بلکہ عوام کا انتخاب پارلیمنٹ میں انے کا واحد راستہ ہو گا ۔

    تب پارلیمنٹ میں انے والے میں ملک و قوم کو لوٹنے کا جذبہ نہیں بلکہ عوام کی خدمت کا جزبہ ہو گا ۔۔۔

    تب ڈیولپمنٹ فنڈز رشوت اور دوسوں کا منہ بند کرنے کے لیے نہیں بلکہ عوام کی فلاح بہبود کے لیے لیے جائیں گیں ۔۔۔۔



  • ارے آصف بھائی کیا بات ہے آج آپ کو سلیم صافی کی تحریر بھوکنی نہیں سنا دے رہی ؟



  • ڈسکی بھائی ۔

    اداب ۔ سلیم صافی بھی لگتا ہے باوا جی کے نقش قدم پر چل رہا ہے ۔ جیسے باوا جی ن لیک پر ایک ادھ لچ تل کر دوسری جماعتوں پر کھل کر لچ تلتے ہیں ۔ اسی طرح سلیم صافی بھی ایک ادھ مضمون بادشاہ سلامت پر لکھ کر دوسروں کی خوب ٹانگ گھینچتا ہے ۔۔۔۔۔۔



  • وعلیکم سلام آصف بھائی ،

    باوا جی سے مطلق آپ کے مشاہدے سے تو میں متفق ہوں، لکن سلیم صافی سے مطلق نہی. سلیم صافی سب کی برابر عزت اتارتا ہے.



  • آصف بھائی جب تبدیلی آوے گی تو سب جماہتوں میں تبدیدلی ہو گئی ایسا نہ ہے کہ نون لیگ نے چن چن کر گندے لوگ بھرتی کیے ہیں خان صاحب بھی کہتےہ ہیں میں فرشتے کہاں سے لاووں جب مڈل کلاس سے پڑھے لکھے لوگ سیاست میں شامل ہوں گئی تو آپ کو ہر جگا نظر آیں گیں اگر نون لیگ کو ختم کرنے سے سیاست صاف ہوتی تو کیا مزہ تھا ہم بھی آپ کے ساتھ مل کر اس کو ختم کرنے کی کوشش کرتے -میرا خیال ہے نون لیگ میں چند لوگ بوہت سی اور پارٹی سے بہتر ہیں جیسے سعد رفیق احسن اقبال -الله کرے اس ملک میں صاف ستھرے کردار کے لوگ آگے سیاست میں اویں ان کا تحلک کسی پارٹی سے ہو



  • My apologies for my poor undu writing, trying get experience in urdu font.



  • ڈسکی بھائی ۔

    خیال اپنا اپنا ۔ رائے اپنی اپنی ۔۔



  • ‎اگر نون لیگ کو ختم کرنے سے سیاست صاف ہوتی

    اعوان بھائی ۔

    یہ میں نے کب کہا ہے ؟ ن لیگ ایک ایسی سیاسی جماعت ہے جو ایک خاندان کے قبصے اور رحم و کرم پر ہے ۔ اسی لیے تو میں نے لکھا ہے کہ جس دن ن لیگ اس خاندانی غلامی سے نکل ائی اس دن ن لیگ بھی ایک عوامی پارٹی بن جائے گی ۔۔



  • آصف بھائی ہماری سیاست ایشوز کی بجانے شخصیت کے گرد گھومتی ہے بھٹو خاندان شریف خاندان گاندھی بندرانیکےاور تحریک انصاف میں بھی کوئی خان صاحب کو تبدیل نہیں کر سکتا نواز شریف نے اپنی اہلیت سے نون لیگ کو اتنی بڑی پارتی بنایا وہ زرداری کی طرح کسی اور کی نہیں کھا رہا مسلم لیگ تو نوے میں دستھے مگر صرف ایک اتنی بڑی پارٹی بنی



  • اعوان بھائی ۔

    یہیں تو اٹکا ہوا ہے سارا مسلہ ۔ عمران خان جس دن بادشاہوں والے طور طریقے اختیار کرے گا اسی دن عوام اور اس کے ساتھ ساتھ اس کی پارٹی والے اس کو باہر نکال دیں گیں ۔ عمران کو اس پوزیشن میں رہنے کے لیے دن رات محنت کرنی پڑ رہی ہے ۔ اس کے برعکس شاہی خاندان والے دن رات عائشی میں گزارتے ہیں ۔ لیکن ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ اب جب ن لیگ اور پیپلز پارٹی خود کو شاہی خاندانوں کی غلامی سے ازاد کرا لیں گیں تو جو بھی اگے ائے گا محنت سے ائے گا ۔ عائشی کا سوچ بھی نہیں سکے گا ۔۔ اور یہ ہونگیں حقیقی عوامی نمائندے جو اپنی عائشیوں کے لیے نہیں بلکہ عوام کی بھلائی کے لیے دن رات محنت کریں گیں ۔۔۔۔۔۔۔۔میں مانتا ہوں کہ یہ ایک اڈئیل سچویشن ہے جس کا اس وقت ایک خواب ہی دیکھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔



  • ایک اور چیخ چیخ کر اس کی گواہی دے رہا ہے کہ پاکستان میں سیاست نہیں بادشاہت ہو رہی ہے ۔



  • The above person is not aware of that Pakistan Canal system is world's biggest network and it was not completed by Punjab government. In British rule these canal were constructed and since then we have not added any major link to that. If Punjab government has not done anything in South Punjan who has stopped PPP not to construct canal system from Indus River to rural sindh area. One train track line was built by British and we were not able to double it in 65 years.



  • یہ ہی تو رونا ہے اعوان بھائی ۔ شاہی خاندانوں کی غلامی میں رہ کر پچھلے کئی سالوں سے نہ پیپلز پارٹی نے کوئی مارکہ مارا اور نہ ہی ن لیگ نے ۔۔۔۔ جو پارٹیاں پہلے کچھ نہ کر سکیں تو کیا اگے وہ اس غلامی میں رہ کر کچھ کر سکیں گیں ، نہیں ہرگز نہیں ۔ اگر وہ اسی طرح شاہی خاندانوں کی غلامی کرتی رہیں تو وہ ائندہ بھی کچھ نہیں کر سکیں گیں ۔


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.