PTI facing a Negativity Dilemma ???



  • .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .



  • It is easier for a party that has been in power before to flaunt its achievements to get votes. When someone has never been in power, has never achieved anything in elections, has never been in a governance position then the only option is to talk negative about others. The great Imran Khan is simply doing the only thing that he can.



  • This post is deleted!


  • This post is deleted!


  • @ Adonis

    It is easier for a party that has been in power before to flaunt its achievements to get votes. When someone has never been in power, has never achieved anything in elections, has never been in a governance position then the only option is to talk negative about others. The great Imran Khan is simply doing the only thing that he can.

    .

    .

    .

    اسی لیے اس کا نام ہم نے احمق اعظم رکھا ہوا ہے

    ^^^wink^^^wink^^^wink^^^



  • A rose by any other name would smell as sweet. :D



  • @Adonis

    OR... The Great IK is only being logical, deep down to its guts... One always has to locate a tumor before trying to rip it off along with its roots



  • This post is deleted!


  • cornered tiger will come very hard....just watch in coming 2 months



  • IK ran out of issues in his speeches, how long you can depend on just blames. People are tired of this blame game and calling him "Ilzam Khan". You need to address core issues in Pakistan and tell the nation how you will solve it.



  • I think it is a very sane writing and PTI should learn from this. otherwise very soon most people will start believing that voting for pti is same as voting for ppp.



  • People already believe that voting for Imran Khan is like voting for PPP. Imran khan has made sure on every platform that he can do a better job than Raja Riaz. People have given their answer three times. They have responded full confidence in Zardari's choice first in July 2012 IRI survey, then Nov 2012 survey and then Dec 4, 2012 by-elections. Following such a huge positive response, Imran Khan's job is almost done and that's why he can easily boycott the elections. Overall a win win situation for everyone. Zardari got a new mouth piece, Imran got finally a job and NS will get the votes required to get 2/3rd again!! Kudos all three!



  • A good article indeed.



  • I don't think IK will boycott elections but if he do it will be a easy ride for PML(N) as they will easily make a simple majority. IK participation will spoil some seats for PML(N) which may go to PPP+PML(Q)in a three way fight. I think PML(N) people will be praying go IK go, boycott the elections.



  • mawan1971

    You will see soon a huge delay for elections.



  • @J.A.Khan

    Time running out for election delay as well, Qadri drama is probably last cloud over election uncertainty. It look like now election will not be delayed as we have a lot of time before election in May/2013.



  • اعوان بھائی ۔

    ‎عمران خان ایک واحد پاکستانی سیاست دان ہے جس نے جو کام شروع کیا ہے اس کو کامیابی کے ساتھ اختتام تک پہنچایا ہے ۔

    ‎اس شخص نے ملک کی غریب عوام کو کبھی مایوس نہیں کیا ۔ کرکٹ کے میدان میں قدم رکھا تو ملک اور قوم کو ورلڈ کپ دیا ۔ شوکت خانم ہسپتال کا بیڑا اٹھایا تو اس کو مکمل کیا اور ملک کو پہلا کینسر کے علاج کے لیے ایک ایسا ہسپتال دیا جہاں کینسر جیسے موضی مرض میں مبتلا غریب عوام کے مفت علاج ہوتا ہے ۔ دنیا کے تمام مرضوں میں مہنگا ترین علاج کینسر کے مرض کا علاج ہے ۔ تعلیم کے میدان میں قدم رکھا تو غریب طلبعلموں کو دنیا کی بہترین تعلیم حاصل کرنے کے لیے نمل یونیورسٹی دی ۔

    ‎اور سیاست میں انے کے بعد ایک ایسا ملک جہاں غریب اور امیر کو برابر کا انصاف مہیہ کیا جائے گا ۔ جہاں امیروں سے ٹیکس لے کر غریبوں کے مسائل حل کیے جائیں گیں ۔ جہاں پٹواری راج نہیں ہو گا ۔ جہاں ملک کے وسائل صیح جگہ استعمال ہونگیں ۔ جہاں نوکریاں میرٹ پر ملیں گی ۔ جہاں رشوت اور سفارش کی لعنت سے ملک اور قوم کو چٹھکارا ملے گا ۔ دینے کا وعدہ کیا ۔ جہاں ہمایوں چچا جیسا غریب درزی اور غریب رکشے والا ضلع کا صدر اور اپنے علاقے کا جنرل سیکٹری بنا ۔۔

    ‎جیسے اور کاموں میں اللہ نے اسے سرخ رو کیا انشاللہ اس مقصد میں بھی اللہ اس کو کامیاب کرے گا ۔

    ‎چاہے لوگ جتنی بھی قیاسارائیاں کر لیں اور
    ‎ اپنے غلط ہتھ کنڈوں سے اس بات پر اپنی پوری طاقت اور تونائی لگائیں کہ چونکہ عمران ان کا وٹ بینک کاٹ رہا ہے اور اس وجہ سے اس کے خلاف ہر جائز ناجائز طریقے سے اس کو بدنام کرنے کی کوشش کریں گیں ۔۔۔

    ‎یہ ان کی کم صرفی نہیں بلکہ بیوقوفی نہیں بلکہ بدمعاشی ہے ۔

    ‎لیکن ابھی تک تو ان کی بدمعاشی ان کو ہی نقصان پہنچا رہی ہے ۔



  • آصف بھائی اگر فلاحی کاموں کے بدلے وزیر اعظم بنانا ہے تو عبدل ستار ایدھی سے بڑا کوئی حقدار نہیں ہے عمران خان کو پولیٹیکل پراسیس سے گزر کر جانا ہے اس کے لیے الیکشن کی تاخیر میں رکاوٹوں کو دور کرنا ہے نہ کے رکاوٹیں ڈالنی ہیں نوں لیگ والے یہ تاثر بنانے میں کامیاب ہیں کے عمران الیکشن سے بھگ رہا ہے اگر یہ پروپیگنڈہ ہے تو وہ کہے کے اگر یہ الیکشن کمیشن ہو اور زرداری صدر بھی رہے تو الیکشن وقت پر ہونے چایے اور اس کی پارٹی الیکشن میں حصہ لے گی میڈیا کی ہزار آنکھیں بوہت ہیں الیکشن پر نظر کے واسطےاور تحریک انصاف کے کارکن الیکشن میں دھاندلی کی ہر کوشش ناکام بنا دیں



  • اعوان بھائی ۔۔

    عبدل ستار ایدھی کیا سیاست میں ایا ہے ؟ نہیں وہ نہیں ایا ۔ عمران نے سیاست کا بیڑا اٹھایا ہے اور ملک و قوم کے لیے اس نے یہ قربانی دی ہے ۔ عمران ایک تبدیلی کا نام ہے اور جب سے عمران نے تبدیلی کا نعرہ لگایا ہے تب سے پاکستان کی سیاست میں بے شمار تبدیلیاں ا چکی ہیں ۔۔ اب قوم کو ایک بڑی تبدیلی کا انتظار ہے اور وہ شاہی خاندانوں ۔ جو ملک و قوم کو باریاں لگا کر لوٹ رہے ہیں ۔ سے چھٹکارہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    تبدیلی کی نشانی

    عمران تیری قربانی



  • آصف بھائی جنھیں آپ شاہی خاندان کہتےہ ہیں وہ عوام کے ووٹ سے برسر اقتدار آتے ہیں نواز شریف کا بیٹا آٹومیٹک وزیر اعظم نہیں ہے نہ ہی زرداری کا بیٹا -اگر عوام ان کو ووٹ دے کر منتخب کرتے ہیں تو ہم اور آپ کون ہیں عوام کا فیصلہ رد کرنے والے -عمران خان نے بھی اپنا پیغام عوام تک پوھنچانا ہے اگر عوام اس کی پارٹی کو مینڈٹ دیتے ہیں تو وو حقدار ہیں ورنہ آپ چاہے عوام کو گالی دیں عوام کا فیصلہ قبول کرنا ہو گا -ہماری دعا ہے عوام قابل اور اہل لوگوں کو اگے لا ییں مگر ابھی عوام کی اکثریت کم تعلیم یافتہ ہے اور ویسے ہی لوگ اگے اوے گے جو پہلے بھی اتے رہے ہے مگر جمہوری عمل کو چلنے دیں عوامی شہور دن با دن زیادہ ہو رہا ہیں -تحریک انصاف کے لیے نیک تمناؤں کے ساتھ اجازت دیں الله نگبان