Nawaz Sharif to Open Disney Land in Lahore Today



  • **

    ‎ایک اور شاہی محل ۔۔۔۔

    **

    http://www.youtube.com/watch?v=SSxrSvw3LYA



  • There is also one more palace of more than 181000 sq yards in Islamabad where a Budha Tharki passes his time with dogs and bitches .



  • There is also one more palace of more than 181000 sq yards in Islamabad where a Budha Tharki passes his time with dogs and bitches .


    محترم انور کمال بھائی

    زور کس پر ہے

    بوڑھے پر

    ٹھرکی پر

    انسان کے بہترین دوست پر

    محل پر

    اسلام آباد پر

    یا پھر

    خان صاحب کے ساتھ بیٹھی محترمہ پر



  • Bawa Jee,

    Watch this week's Chal PaRa (چل پڑا) program from Geo News by some singer to see if tenth grade teachers can understand English let alone the matriculants.

    By the way, I was not able to reasonably understand and write English when I graduated from a municipality school. I am sure the standard of public school was way higher than what we have now. However, the proliferation of western TV channels may have done some magic.



  • عزیزی بھائی

    اس "فلسفے" کو سمجھنے کے لیے کوئی پروگرام دیکھنا ضروری نہیں ہے

    میں جانتا ہوں کہ بہت سارے میٹرک پاس لوگوں کی انگریزی بہت بری ہوتی ہے لیکن ان میں سے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جنکی انگریزی بہت اچھی ہوتی ہے لیکن وہ اپنی مالی حالت یا بعض مجبوریوں کی وجہ سے اپنی تعلیم جاری نہیں رکھ سکتے ہیں اور روزی کمانے کی خاطر ڈرائیونگ کرتے ہیں. **یہ ان لوگوں کے لیے ایک نادر موقع ہے

    **

    سب میٹرک پاس ایک جیسے نہیں ہوتے ہیں. بعض بہت زہین ہوتے ہیں اور انکی انگریزی آپ اور مجھ سے بہت بہتر ہوتی ہے لیکن انکے وسائل اتنے نہیں ہوتے ہیں کہ وہ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں

    خود میرا ایک عزیز جس نے میٹرک میں اسی فیصد سے زیادہ نمبر حاصل کیے تھے اور جس کی انگریزی بہت اچھی تھی لیکن اپنے ماں باپ کی لڑائی اور علیحدگی کی وجہ سے اپنی تعلیم جاری نہ رکھ سکا تھا اور اس نے ماں اور چھوٹے بہن بھائیوں کا خرچہ چلانے کے لیے ٹرائلر چلانا شروع کر دیا تھا



  • @Bawa

    Bhai aap ke sawalat ke jawab diye hain un threeads pe ..



  • بہت شکریہ مجتبیٰ بھائی

    میں ابھی پڑھکر کومنٹس کروں گا