Lahore Metro Bus System



  • Lahore Metro Bus System has been inaugurated today.

    A mega project and first of its kind in Pakistan.

    Just posting a nice video that illustrates how this dream was achieved in a very short time of less than a year.

    http://www.youtube.com/watch?v=z1Heh0GWaUY



  • Development in any area should be appreciated.

    All City mayors and Nazims should learn from Shahbaz Sharif.

    I applaud for a wonderful project in Lahore City and congratulate to the people of Lahore City for this facility.



  • Thanks BT,

    Your comments are welcome and appreciated as well. Despite of our political differences and bickering, I think we must give credit where it is due.



  • A total of 45 buses have been imported from Turkey which will be driven by Turkish drivers on a single track in Lahore.

    مزا تو تب ات اگر یہ بسیں پاکستان میں بنی ہوتیں اور پاکستانی ڈرائیور ان بسوں کو چلا رہے ہوتے ۔۔۔۔ اب ہم مان گئے کہ ترکی نے حقیقی معنوں میں ترقی کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔



  • ارے اے بھٹکے ہویے اور گمراہ انسان

    میٹرو بس ، بلاول ہاؤس ، اوردوسرے امیر لوگوں کے عالیشان مکانات کو دیکھ کر

    اپنے دل کو مت جلا

    الله کا حکم ہے

    محنت کر ، حسد نہ کر

    اور الله بڑی حکمت والا ہے




  • میٹرو بس ، بلاول ہاؤس ، اوردوسرے امیر لوگوں کے عالیشان مکانات کو دیکھ کر
    اپنے دل کو مت جلا

    شیخ صاحب نے بھی یہاں ہم غریبوں پر خوب لچ تل دیا ہے ۔۔۔

    ‎محنت کر ، حسد نہ کر

    بس ادھر ایک بونگی مار گئے ۔۔ شیخ صاحب پاکستان میں ایک غریب ہی ہے جو محنت کرتا ہے ۔۔۔ حسد تو امیر اپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    امیروں کو لیے ایسی باتیں کرنا کتنی اسان ہیں ۔ یہ بات کرتے ہوئے ان کو تھوڑی سے بھی شرم محسوس نہیں ہوتی کہ یہ سب کن کا کیا دھرا ہے ؟ ایک ملک کی ابادی جہاں ایک فی صد امیر بستے ہوں اور نناوے فی صد غریب بستے ہوں ۔ اور پھر یہ فی صد نناوے فی صد کو کہے کہ محنت کر حسد نہ کر ۔۔۔۔



  • کہتے ہیں میٹرو بس پراجکٹ پر تیس ارب روپیہ خرچ کر دیا گیا

    ارے عقلمندو ، ہم تو ہر سال حج اور قربانی کے فریضہ پر

    تیس ارب روپیہ خرچ دینے والے ہیں

    کیا بات کرتے ہو؟

    خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی



  • This post is deleted!


  • یہ غریب عوام کو تو کچھ دے نہیں سکے سوئے اپنے شوبازی کے ۔ اگر کوئی ترقیاتی کام کرتے بھی ہیں تو عین اس وقت جب الیکشن قریب ہو۔ ان کی نیت عوام کی بھلائی نہیں بلکہ اس دھوکے میں ڈالنا ہوتا ہے ۔ جتنا سرمایہ اس کی مشہوری میں لگاتے ہیں اتنا سرمایہ اس کا،م میں نہیں لگایا ہوتا ۔ اس سے ان کی منافقت کھل کر سامنے اتی ہے ۔۔۔ بھائی اگر واقعہ عوام کی بھلائی کے لیے یہ کام کیا گیا ہے تو اس کے لیے اتنے شور شرابے کی کیا ضرورت ۔ یہ سمجھتے ہیں کہ ساری کی ساری پاکستانی عوام بیوقوف ہے اور وہ ان کے دھوکے میں ا کر ان کو اگلے الیکشن میں وٹ دے گی ۔۔ ان سے تو اچھے ایم کیو ایم والے ہیں ۔ مصطفی کمال نے کراچی میں بہت سے ترقیاتی کام کرائے تھے لیکن اس قسم کی منافقت والا کام انہوں نے کبھی نہیں کیا ۔ عوام نے ان ترقیاتی کاموں سے جو فائدے حاصل کیے ان کو سراہا بھی اور ائندہ سراہتے بھی رہیں گیں ۔۔۔۔ لیکن ان کی یہ شوبازی الٹا ان کو ہی لے ڈوبے گی ۔ کسی نے بہے خوب کہا ہے کہ میٹرو بس سروس ن لیگ کی طرف سے ایک چھکا ہے ۔۔ گیند اگر بانڈری سے باہر چلی گئی تو چھ لیکن اگر کیچ ہو گئی تو اوٹ ۔ ان کی حرکتیں دیکھ کر تو مجھے یہی لگتا ہے کہ گیند کیچ ہو جائے گی اور یہ اوٹ ہو جائیں گیں ۔۔۔۔



  • Asif brother to be very honest and fair with both PML(N) and PTI, if Shahbaz Sharif is not justified in advertising his development works. How can IK justify his Shaukat Khanum for his political publicity. Shahbaz Sharif completing projects with tax payers money and IK used public donations for the similar good work of Shaukat Khanum. None of Shahbaz or IK used their personal money. Good work should be appreciated whether it is done by IK or SS. Both Shaukat Khanum and metro project are good project and deserve praise.



  • i hope no one will start any new project in pakistan....if he does people will say "koi new university he bana dete is ki jaga ,is ka kia faida,agar university bani tou kehte is ka kia faida pelhe schools tou thek karte ,agar schools pe lagte tou kehte medical sectors ki halat dekho aur in ko school ki pari ha ,jaan zarori ha ya taleem,agar medical me lagte tou kehte transport dakho mareez mar jata ha lakin ambulance nai ponchti pelhe transport thek karo,agar transport pe lagte tou kehte k khane ko roti nai ha aur ye transport ko develop kar rahe hain,uff pakistanis instead of praising and supporting ,they just know how to criticize....zardari is good in this respect who keep everything in pocket,and dont let the people to say..'ye kyu kia is ki jaga ye karna tha"....Bro every sector has its own budget….i felt bad when PML(N) criticized shaukat khanum hospital ,as it was political stunt but now pti and other parties are doing the same…so I conclude Pakistani people dont deserve any development in their lives…………………



  • "All City mayors and Nazims should learn from Shahbaz Sharif."

    Mayors from where? Nazim who? Dragons (خزانے کے سانپ) of Lahore and Islamabad/ Nawabshah will never let anyone touch the loot.



  • عزیزی بھائی

    عزیزی (حسب حال والا) کی اوکاڑے والی وڈی پھوپھو کی طرح ہر خوشی کے موقع پر رونا پٹنا نہ ڈالا کریں

    **

    ^^^^^ :) :) :wink: :wink: :) :) ^^^^^

    **



  • تصحیح- اوکاڑھے والی نہیں. فیصل آباد والی پھپھو . بلکہ تایا جی اور مناسب ہوں گے .



  • عزیزی بھائی

    آپ تو مائینڈ کر گئے ہیں

    جو کچھ عزیزی (سہیل احمد) کہتا ہے وہی میں نے لکھا ہے

    مجھے نہیں پتہ کہ اسکی پھوپھو کہاں کہاں رہتی ہیں

    :) :)


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.