If decisions are not implemented, justice is denied.



  • دنیا بھر کے حرام کے لوٹے ہوئے پیسے پر چلنی والی حکومت سوئزرلینڈ کی حکومت نے آصف علی زرداری کے کیسسز کھولنے سے انکار کردیا، اس کی وجہ یہ ہے کہ اپیل کا ٹائم گذر گیا۔ اب سپریم کورٹ آف پاکستان کیا کریگی، کچھ نہیں، اور یہ بات شائد سپریم کورث آف پاکستان کے معزز جج صاحبان کو بھی معلوم ہوگی۔ یعنی دوسرے معنوں میں یہ کہا جاسکتا ہے، کہ کرپشن اور برائی جیت گئی، اور انصاف اور ایمانداری وقتی طور پر شکست کھاگئے۔ لیکن چیف جسٹس صاحب آپ ایک کام تو کر سکتے ہیں کہ سابق وزیراعظم پاکستان یوسف رضا کو قانون پر عمل درآمد کی راہ میں رکاؤٹیں ڈالنے کے جرم میں پھانسی کے پھندے پر لٹکا سکتے ہیں، کیونکہ یہ تمام تاخیری حربے دراصل استعمال ہی اس لیئے کئے گئے تھے، کہ قانون کے مقابلے میں کمینوں کی جیت ہو۔ دوسرے چیف جسٹس صاحب کیا یہ تصور کرلیا جائے کہ رینٹل پاور سمیت تمام دوسرے فیصلوں کا بھی یہی انجام تاریخ میں لکھا جائیگا۔ ویسے یہ کہا جاتا ہے کہ Justice is delayed , justice is denied. مگر اب یہ بھی کہنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہوگا کہ if decisions are not implemented, justice is denied. کیورکہ ایسے انصاف کا کیا فائدہ جس پر کہ عملدرآمد نہ ہوسکے



  • یار - ٹینشن کیوں لیتے ہو؟

    سویس حکام نے کیس کھولنے سے انکار کر دیا تو کیا ہوا؟

    ہم ہیں ناں

    ہم پاکستان قوم ہیں - کوئی ہمارا پیسہ لیکر بھاگ جائے یہ ممکن ہی نہیں ہے

    ہم تو زرداری کا کفن اور ہڈیاں بیچ کر بھی اپنے پیسے پورے کر لیں گے

    جس طرح یہ قوم بھٹو مردود کے گلے میں پٹا ڈالکر اسے کھینچتی ہوئی پھانسی کے پھندے تک لے گئی تھی

    جس طرح اس قوم نے دختر مردود کی کنپٹی پر گولی مار کر جہنم رسید کیا تھا

    اسی طرح یہ قوم زرداری کا انجام بھٹو اور بے نظیر سے بھی برا کرکے اپنے پیسوں کا حساب برابر کر لے گی

    **

    یہ وقت ٹینشن لینے کا نہیں - ٹینشن دینے کا ہے

    **

    :) :)



  • @ Bawa Ji

    پیرو مرشد

    اسلام علیکم ، آداب

    امید ہے مزاج بخیر ہونگے

    آج آپ نے پھر خوب نیند پوری کی ہے ، سنڈے کا دن ہوتا ہی ایسا ہے ، بوریت سے بھرپور



  • @ pakistan4all

    ارے جناب

    گھبرائیں نہیں ، سوئس حکومت کا خط ابھی تک صرف فاروق نایک نے پڑھا ہے ، اس کو پبلک نہیں کیا گیا. اصل حقیقت یہ ہے کہ سوئس حکومت نے کہا ہے جب تک زرداری صدر ہے اس وقت تک پاکستان کے ڈومیسٹک قانون کے مطابق اور انٹرنشنل قانون جو تمام سربراہ مملکت کو استثنیٰ دیتا ہے اس کے مطابق فلحال مقدمات نہیں کھولے جاسکتے .. زرداری کو یہ استثنیٰ نو ستمبر 2013 کو ختم ہوجاۓ گا پھر پتا چلے گا کہ کیا ہوگا ..

    زرداری اتنا پڑھا لکھا نہیں کہ انگریزی میں اس خط کو پڑھ سکے ، یہ فاورق نایک پر بھروسہ کیے بیٹھا ہے جو اس کو مرواۓ گا ..

    زرادری کو چاہۓ کہ اس خط کو بلاول یاں بختاور سے پڑھوا لے پھر اس کو افاقہ ہوجاۓ گا



  • @MKSiddiqi

    .. زرداری کو یہ استثنیٰ نو ستمبر 2013 کو ختم ہوجاۓ گا پھر پتا چلے گا کہ کیا ہوگا ..

    Multiple plans are afoot to get Zardari elected for next five years. Zardari tola is scheming, delaying election and extending the parliament/assemblies for another year is one of the option.



  • صدیقی بھائی - سلام عرض ہے

    کیسے ہیں آپ؟

    میں اٹھکر آیا تھا کہ کوئی لچ تلیں گے لیکن انقلابیوں کی میٹرو بس کے افتتاح پر شام غریباں جاری تھی

    سارا مزہ کرکرا ہوگیا ہے

    :) :)



  • گیلانی کا رنڈی رونا

    .

    .



  • @ Bawa Ji

    جی پیرو مرشد

    انقلابیوں کا نوحہ کچھ لمبا ہی ہوگیا ہے ، سنا ہے لاہور میں برنال دکانوں پر ختم ہوگیا ہے



  • صدیقی بھائی

    ورلڈ ہیلتھ آرگنایزیشن نے ایمرجنسی طور پر دو جہاز برنال کے بمعہ برنال لگانے کے ایکسپرٹس بھیجنے کا اعلان کیا ہے

    :) :)



  • باوا جی اور باقی دوستوں کو سلام کے بعد غرض ہے کہ ان خبیثوں سے نجات پانے کے لیئے نماز نجات پڑھنا پڑے گی