Qadri Faces Music in Supreme Court



  • Chief Justice asks Qadri for copy of Canadian Oath.

    Qadri says "Yeh sawaal hi nahin banta"

    CJ replies: "Sawaal voh hai jo hum poochen"


    Chief Justice to Qadri:

    How can a person who took oath of allegiance to Queen Elizabeth can file a petition in Pakistan asking to declare election commission unconstitutional?

    Petition hearing will continue tomorrow and SC to decide if Qadri is eligible to submit petition against Election Commission.



  • I think Maulvi Qadri has forgotten what happened in the court last time he was there.........It seems its going to be even more fun this time round!

    http://www.thenews.com.pk/article-87603-Dr.-Qadris-petition:-SC-adjourns-hearing-until-Tuesday

    ISLAMABAD: During proceedings of the petition seeking the reconstitution of the Election Commission of Pakistan (ECP) Tehreek-e-Minhajul Quran chief Tahirul Qadri said this was his first appearance before the Supreme Court, adding that he had taken part in the restoration of the judiciary.

    Chief Justice Iftikhar Muhammad Chaudhry, who was heading the three-member bench, asked Qadri to talk about his case and first of all satisfy the court over what legal justifications he had for filing the petition and what was his right of claim?

    CJ asked whether a Canadian citizen could also keep Pakistan citizenship?

    Dr Tahirul Qadri replied that he was the citizen of Pakistan and Canada and added that the documents relating to immigration would be submitted in due course.

    CJ inquired on what basis Qadri acquired citizenship of Canada, asking if he had any threats to his life?

    Dr Qadri in reply said that he acquired Canadian citizenship in 2005 after resigning from the national assembly.

    Then, Chief Justice said this makes it evident that you are the citizen of Canada for a long time and there is a bar on your becoming a member of parliament under Article 63.

    The Chief Justice ordered Tahirul Qadri to submit a comprehensive reply regarding his right to file a petition for the reconstitution of the ECP by Tuesday.



  • لاہوری بھایی جان

    یہ پادری کے شتونگڑے فوج کے دلالوں

    کے ساتھ مل کر جو کھیل کھیلنا چاہتے تھے

    آج سپریم کورٹ نے انکو رتیاں لال مرچیاں

    پہلوانوں کے سردایی والے ڈنڈے پر لگا کر دی ہیں

    یہ تو شروعات ہے

    آج ایک بات بلکل واضع ہو گی ہے۔۔۔۔اب الیکشن

    دنیا کی کویی طاقت نہیں روک سکتی۔۔۔۔۔

    ہماری طرف سے تمام لیگی بھاہیوں کو آپکی آنے

    والی حکومت کی ایڈوانس مبارک باد



  • Prof Sahib

    You mean keh Maulvi ke sath kutte wali hone wali hai or perhaps even more than that......

    doesnt matter as he can quitely fly to Qanada but who will save the .... پادری کے شتونگڑے فوج کے دلالوں

    I suppose it doesnt matter for them too...... as the 2 MAIN شتونگڑے are well known for U Turns



  • سپریم کورٹ کا چابی والے بابے کو تنبیہ

    سوال وو ہے جو ہم پوچھیں گے ،

    حرامی پادری سمجھتا تھا کہ شاید میڈیا کے کسی اینکر کو انٹرویو دےرہا ہے ..

    انشاللہ سپریم کورٹ اس چابی والے بابے کی وو طبیت صاف کرے گئی کہ بھاگے گا یہ کینیڈا کو

    چلا تھا الیکشن ملتوی کروانے



  • TUQ is a lover of media appearance, i think SC should advise him to avoid media statements and appearance on the said case as this is now under court, this will embarrass TUQ and the hype that he want to create will be diminished.

    If court pushed him hard may be he will try to make the SC controversial. He is a character less man can do every thing.



  • آزاد عدلیہ کے ثمرات نہ صرف حرامی پادری کے کیس میں سامنے آنے لگ گے ہیں بلکہ ادھر کراچی میں شاہ رخ جتوئی کے کیس میں اس کی عمر انیس سال ثابت ہونے پر سنٹرل جیل بیھجنے میں بھی اظہر من شمس ہیں .. عدالت میں غلط رپورٹ دینے پر تفتیشی افسر انسپکٹر مبین اور جیل سرجن جلیل قادری کو بھی شوکاز نوٹس جاری ہوگے ہیں ..

    اب راج کرے گئی پاک عوام



  • @MK Siddiqi Bhai, ASA

    It seems like it will be a lot of fun at the next hearing.....

    Hopefully Maulvi Sahib doesnt run away from Pakistan like one of his aشتونگڑ ran away from jalsa in Sheikhupura !



  • @ Prof.Amil Dhamakey Shah

    ہماری طرف سے تمام لیگی بھاہیوں کو آپکی آنے

    والی حکومت کی ایڈوانس مبارک باد

    .

    .

    .

    پروفیسر صاحب ،

    مبارک بعد کے مستحق نون لیگ والے نہیں پاکستانی عوام ہیں ، آزاد عدلیہ کے لیے جنھوں نے محنت کی اور قربانیاں دی ..

    اب راج کرے گی پاک عوام



  • @ LHR

    جی لاہوری بھائی

    آداب اور سلام ، امید ہے مزاج بخیر ہونگے

    جی کل سے فل ٹائم تماشا لگے گا ، قادری کی وو طبیت صاف ہوگئی کہ سالا یاد کرے گا





  • @ Asif Bhai

    آصف بھائی

    اس کیس میں ملزم کو گرفتار کی گیا ، عدالت کے سامنے پیش کیا گیا ، پھر اس کی ضمانت عدالت نے منظور کی ، اور پولیس کی تحقیقات کے بعد یہ بات ثابت ہوئی کہ ملزم پر بےبنیاد الزام لگایا گیا تھا ، اس بات کی بھی افواہیں ہیں کہ مدعی اور دوسری متعلقہ پارٹی کے درمیان صلح ہوگئی تھی .. اس لیے کیس ختم ہوگیا ..

    اور کوئی سوال ....؟





  • سب دوستوں کو السلام و علیکم اور بہت بہت مبارکباد

    پروفیسر جی

    سپریم کورٹ نے بابے چابی والے کو کہہ دیا ہے کہ ثابت کرو کہ تم الیکشن کمشن کی تشکیل میں متاثرہ فریق ہو

    اب وہ عدالت میں آئیں بائیں شائیں کرے گا اور سپریم کورٹ کہے گی کہ

    **

    سالے تم الیکشن لڑنے کے اہل ہی نہیں ہو تو تم مامے لگتے ہو الیکشن کمیشن کی تشکیل پر اعتراض کرنے والے؟

    **



  • مدعی اور دوسری متعلقہ پارٹی کے درمیان صلح ہوگئی تھی

    Dosre ilfaz main Raimond Davis ki tara aik bar phir Insaf Kharid liya giya.



  • TUQ will win at the end of the day. That's the bottom line.



  • جب سے بابے نیازی نے سپریم کورٹ کی کاروائی کے بارے میں سنا ہے تب سے اسکے کانوں سے دھواں نکل رہا ہے، ٹانگیں کانپ رہی ہیں اور آنکھوں تلے اندھیرا چھایا ہوا ہے کہ

    اب تو الیکشن لڑنا ہی پڑے گا اور انقلاب اور سونامی کی اوقات سب کے سامنے آ کر ہی رہے گی

    :) :)



  • @ Bawa Ji

    پیرو مرشد آداب

    آپ شاید دفتر جانے کی تیاری کر رہے ہونگے اور ہماری لنچ بریک چل رہی ہے ،

    سپریم کورٹ نے تو چابی والے بابے کی طبیت صاف کر دی

    پادری کہتا ہے یہ تو کوئی سوال نہ ہوا ، جیسے یہ میڈیا کے کسی اینکر کو انٹرویو دے رہا ہو

    جواب ملا

    سوال وو ہے جو ہم پوچھیں گے

    یقین کریں پیرومرشد شاہین صہبائی کے کالم اور ڈاکٹر دانش کے پروگرام اور بابر اعوان کی گفتگو سن کر کل سے ہم بہت پریشان تھے کہ اب سپریم کورٹ میں چابی والا بابا کیا کرنے جا رہا ہے

    لیکن لگتا ہے چابی والے بابے کو سپریم کورٹ میں لینے کے دینے پڑ جائیں گے



  • انقلابی مزید چالیس دن کے لیے شام غریباں کا انتظام کریں

    دیہاڑیدار عزا دار، بین کرنے والی مائیاں، ذاکر چھاکر، دریاں چھریاں، گٹکیں چھٹکیں سب تیار رکھیں

    ہر روز شام غریباں کا یہ سلسلہ اب رکنے والا نہیں ہے



  • @ Asif Bhai

    Dosre ilfaz main Raimond Davis ki tara aik bar phir Insaf Kharid liya giya.

    .

    .

    .

    آصف بھائی

    ریمونڈ ڈیوس والے ماملے میں جب انصاف خریدا جا رہا تھا تو خان صاحب کہاں تھے

    تحریک والے فیضان کے گھر کے باہر پہرا ہی دیتے رہے اور دوسری طرف سے ڈیل ہوگئی