Imran khan another lie busted-Must Watch video!!!!



  • عمران خان کی مکّاری اور جھوٹ پکڑا گی

    عمران خان نے کراچی جلسہ میں ایم کیو ایم سمیت مختلف جماعتوں کی مدد لی مگر تحریک انصاف کے لیڈران خاص طور پر عارف علوی بار ہا یہ کہتے رہے کہ وہ جلسہ عمران خان کا شو تھا مگر کوئی نہیں جانتا کہ عمران خان نے جامعہ بنوریہ سے بھی گڑ گڑا کر مدد مانگی تھی مگر جب کام نکل گیا تو عمران خان نے اپنے سپورٹران سے ایک محفل میں کہا کہ میں کسی جامعہ بنوریہ کو نہیں جانتا اور میں نے کسی امیر معاویہ کے نظام کے نفاذ کی کوئی بات نہیں کی

    جو بندہ احسان لے کر احسان فراموشی کرے وہ کیسے اس قوم کے ووٹ کے احسان کا صلہ واپس دے گا ؟

    یاد رہے ماضی میں نواز شریف عمران خان پر احسان کر کے آج تک بھگت رہا ہے

    تحریک انصاف کے ان ممبران کا شکریہ جنہوں نے ہمیں یہ ویڈیو دیں

    جھوٹے پر خدا کی لعنت

    please click the below link to watch:-

    http://www.facebook.com/photo.php?v=207392726073950