پشاور میں ممتاز شیعہ اور سنی رہنماؤں کے ساتھہ گول میز کانفرنس



  • امريکی سفیر اولسن اور اسسٹنٹ سیکرٹری پوذنر نے پشاور میں ممتاز شیعہ اور سنی رہنماؤں کے ساتھہ گول میز کانفرنس کے دوران بحث ميں حصہ ليا ہے۔

    اس کانفرنس کا مقصد مختلف مذہبی فرقوں سے تعلق رکھنے والے علماء کرام کے درميان پاکستان ميں مذہبی آزادی کو فروغ دینا اور فرقہ وارانہ کشیدگی کو کم کرنے کی ضرورت پربحث کرنا ہے۔

    اس تقريب کا انعقاد بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے اقبال انسٹی ٹیوٹ کے سی ای او نے کيا ہے۔

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu



  • Americans will teach them about real Islam.

    Long Live American Wisdom.