کامران خان کا انقلابیوں پر خود کش حملہ



  • Last night, Kamran Khan in his Show, outlined the development work (including metro bus service) / performance of Punjab Government and compared it with rest of the Provinces. Oh Mr. Kamran Khan, What have you done. Now, be ready for the onslaught.

    اس پروگرام کے بعد شام غریباں میں دس دن کا اضافہ

    http://pkpolitics.com/2013/02/11/aaj-kamran-khan-kay-saath-11-february-2013/



  • Keeping my abhorrence for his style of portraying any given situation, I've always admired Kamran Khan's passion for stating what he deems necessary.

    In this case (as I've seen the program a few minutes ago), the comparison was pretty much factual as SS has really done a good job in infrastructure. Specially, it becomes more visible while comparing it with the Clowning Ministers of other provinces. I mean, just clear your head of any bias you have got there and compare SS to Raeesani, Hoti & Qayem Ali Shah...

    This really gives me a good laugh and hence the name Clowning Ministers :)



  • چالیس دن پورے ہونے کے بعد انقلابی مزید دس دن کے لیے شام غریباں منائیں گے

    بابے نیازی سمیت سب انقلابی اپنے منہ پر کالک مل منہ کالے کرکے گلیوں میں پھریں گے اور بین ڈال کر اور سینہ کوبی کرکے اعتجاج کریں گے

    دیہاڑیدار عزا دار، بین کرنے والی مائیاں، ذاکر چھاکر، دریاں چھریاں، گٹکیں چھٹکیں سب تیار ہیں

    شام غریباں کا یہ سلسلہ اب رکنے والا نہیں ہے

    ویسے بھی جب سے بابے نیازی نے سپریم کورٹ کی کاروائی کے بارے میں سنا ہے تب سے اسکے کانوں سے دھواں نکل رہا ہے، ٹانگیں کانپ رہی ہیں اور آنکھوں تلے اندھیرا چھایا ہوا ہے کہ

    اب تو الیکشن لڑنا ہی پڑے گا اور انقلاب اور سونامی کی اوقات سب کے سامنے آ کر ہی رہے گی

    :) :)



  • شام غریباں کے ساتھ ساتھ آج یوم احتجاج کا ا علان سوشل میڈیا پر کامران خان کو گالیوں کا آغاز عنقریب چیف جسٹس بھی انقلابیوں کی زد میں ا سکتے ہیں

    انقلابیوں کے طرف سے پہلا پتھر ملاحضہ ہو

    "Look how this Kamran Khan promoting PML-Nawaz GEO has been sold out. This so-called anchor things he is a power broker, Musharraf was right for these people who shut down GEO because he knew they are working against the National Interest. Nawaz put Karman Khan duty to promote PML-N & for Hamid Mir to bash our brave Pakistan ISI & Army..They both should be charged with treason."



  • دریاں بچھا کے رکھنا

    ذاکر بلا کے رکھنا

    کامران خان کا بین کرنے

    آئیں گے تیرے انگنا

    انقلابیو - انقلابیو

    :) :)

    شام غریباں اسی تھریڈ پر منائی جائے گی یا کسی نئے تھریڈ پر دریاں بچائی جائیں گی؟

    :( :( :) :) :D :D



  • Bad times on Inqalabi bachoan :)



  • انقلابی ان دنوں سوگ کی حالت میں ہیں اور الیکشن قریب آنے کی وجہ سے اپنے ہوش و حواس کھو چکے ہیں

    اس لیے اس حالت میں انکی کسی بات کا برا نہ منایا جائے

    انکی شام غریباں میں شریک ہو کر اور بین ڈال کر ان سے اظہار یکجہتی کیا جائے

    دریاں بچھا کے رکھنا - ذاکر بلا کے رکھنا

    ^^^^^ :) :) :wink: :wink: :) :) ^^^^^



  • کالک منگوا کے رکھنا

    برنول سنبھال کے رکھنا

    پادری کا احتجاج کرنے

    میٹرو بس کی جلن مٹانے

    آیئں کے تیرے انگنا

    جیۓ انقلابی



  • باوا جی صدمہ بڑا ہے ایک تھریڈ کافی نہیں ہو گا میرا خیال ہے دس دن کے لئے اس فورم کا تمام ٹائم شام غریباں کے لیے وقف کر دیا جایے



  • پاگل پن کے دورے بھی پڑنا شروع ہو چکے ہیں

    سب بھائی - دعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں

    .

    .

    الیکشن کا نام سنکر جس کے کانوں سے دھواں نکلتا ہے، ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں اور آنکھوں تلے اندھیرا چھاجاتا ہے

    وہ وزیر اعظم بننے کے خواب دیکھتا ہے

    ویسے خواب دیکھنے کا کونسا بل آتا ہے؟

    :) :)



  • @ mango mam

    بھائی جی - ٹھیک ہے

    دس دن بعد دریاں دوسرے تھریڈ پر بچھانی پڑیں گی

    بابے نیازی اور اسکی سی ای سی سے مشورہ کرتے ہیں

    :) :)



  • جل بھی چکے پروانے ،ہو بھی چکی رسوائی

    اب خاک اڑانے کو بیٹھے ہیں تماشائی

    تاروں کی ضیا دل میں اک آگ لگاتی ہے

    آرام سے راتوں کو سوتے نہیں سودائی

    راتوں کی اداسی میں خاموش ہے دل میرا

    بے حس ہیں تمنائیں ،نیند آئی کہ موت آئی

    اب دل کو کسی کروٹ آرام نہیں ملتا

    اک عمر کا رونا ہے ، دو دن کی شناسائی



  • .

    .

    ورلڈ ہیلتھ آرگنایزیشن نے ایمرجنسی طور پر برنال کے دو بھرے جہاز بمعہ برنال لگانے کے ایکسپرٹس بھیجنے کا اعلان کیا ہے



  • حیرت ہے - الیکشن کے نتائج سے پہلے ہی چھترل شروع ہو چکی ہے

    شام غریباں اور چھترول

    :) :)

    .

    .

    .

    .

    **

    بشکریہ - علی بھائی**

    **فرنٹ فورم

    **



  • I hope PTI can teach a lesson to Kamran Khan and anchors/Journalists like him who purposely talk on development projects and try to marginalize the allies of PTI who are in power in the other three provinces...



  • باوا جی آپ نے تو کہا کہ بابے نیازی کے لیے ہاتھ اٹھائیں اور ساتھ ہے پوسٹ کر دیا کہ لوگوں نے جوتا اٹھا لیا ہے بابے کے لئے کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟



  • بھائی جی

    یہ جوتے اٹھانے والا سانحہ دعا کے لیے ہاتھ اٹھانے سے پہلے ہی رونما ہوگیا تھا

    :) :)



  • چلیں جی اپنا مقدر اپنا نصیب



  • Well done Insafians

    Do not come on this thread.......or perhaps its because of being busy in their شام غریباں



  • بھائی جی اگلے دس دن تک تھریڈ کی کوئی قید نہیں جہاں چاہیں شام غریباں منائیں


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.