Qadri and his petition busted...



  • All the phases for postponement of elections have failed. Bravo CJ!!

    CJ's luch: "Chief Justice Iftikhar Muhammad Chaudhry remarked that Qadri is known as the “Sheikhul Islam” but has sworn his allegiance to Queen Elizabeth."

    http://tribune.com.pk/story/506213/ecp-reconstitution-sc-rejects-tahirul-qadris-petition/





  • مانگو بھائی آپ نے تو قادری کی سوکھی سوکھی لے لی. کل ویسے احمد رضا قصوری کی حالت سے اندازہ ہوگیا تھا کے کیا حشر ہونے والا ہے قادری کا



  • Ju bacha tha woh lutanay chalay ayaiN haiN!!!

    Now Qadri can either go to high court or to Canada... btw when is the next flight to Canada?



  • سوچا تھا کہ

    پہلے سپریم کورٹ اپنا دل خوش کر لے. پھر ہم اپنا چھترول بریگیڈ لیکر پہنچ جائیں گے اور اسکے بعد چھترول عام کی کھلی چھٹی ہوگی

    لیکن سپریم کورٹ نے سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے. کل باقی چھترول کل ہوگی - شرطیہ نئے چھتر کے ساتھ

    سپریم کورٹ کا چھترول کا شوق ہی پورا نہیں ہو رہا ہے. پتہ نہیں ہماری باری کب آئے گی؟

    :) :)



  • باوا جی ججز کے کمنٹس ملاحظہ کریں باقی آپ خود سمجھدار ہیں

    Your petition is not maintainable under 184(3), Chief Justice told the clown while addressing him directly. Approach some other forum, he is told further.

    "You will turn into a Canadian citizen the moment you set foot outside Pakistan," the clown is reminded firmly by the Supreme Court.

    "After landing in Pakistan in December, you decided to move against the Election Commission in Feb. The election commission was established under the 20th amendment of the constituion," the clown is reminded with loud and clear words by the Supreme Court.

    You seem to have landed here with a political agenda and we can't let you execute it, the SC tells the clown.



  • بھائی جی

    میں تو کمپیوٹر کے ساتھ ساتھ ٹی وی بھی کھول کر بیٹھا تھا اور سب سن رہا تھا

    آخر پر بابے کی سپریم کورٹ سے باہر نکلنے پر کی جانے والی پریس کانفرس بھی سنی ہے



  • باوا جی پھر انتظار کس بات کا ہے لہ لو جتی ویسے پادری والا مطالبہ بابے نیازی کا بھی تھا نہ؟



  • Bawa Sahib

    What did this Qadri said in his press conf? a Dharna with Container against SC or CJ???



  • http://www.thenews.com.pk/article-87727-Pakistani-is-one-who-identifies-himself-as-Pakistani-in-world:-CJ

    • Pakistani is one who identifies himself as Pakistani in world: CJ

    • After having reviewed the reply, Justice Sheikh Azmat pointed out to Dr. Qadri that you haven’t provided the copy of your Canadian citizenship application form, while Justice Gulzar Ahmad said that the copy of the oath taken in Canada by you has also not been attached.

    Dr. Qadri replied that my oath of Canadian citizen ship was not a matter of this case.

    Chief Justice Iftikhar Muhammad Chaudhry reminded him that whatever we will ask, it was your constitutional responsibility to reply.

    “You are not a common man, you are Sheikul Islam-- you have been giving lectures on religion in 90 countries—you took oath of loyalty to the British Queen”, CJ remarked.

    you travel abroad as Canadian citizen and use Pakistani passport only for visiting Pakistan—Pakistani is one who identifies himself as Pakistani in any parts of the world—he should stand in any region even in the North Pole as Pakistani—you took oath of the loyalty to another country—you have taken oath of allegiance to the British Queen Elizabeth II and her descendants.

    Dr. Qadri said that dual national is ineligible for the membership of the parliament, but not barred to vote.

    One who is a voter and knows that he can’t be parliament member, still he could challenge the constitutional institution, CJ inquired.

    Justice Gulzar Ahmad inquired when is he going back to Canada?

    Continuing his observations, Justice Gulzar Ahmad said that you have come here to take part in Pakistani politics, which could not be allowed---such activities could not be allowed that disturbs the entire country.



  • A dual citizen is citizen of both countries equally.



  • مجھے تو ان بے چاروں کی سمجھ نہیں اتی کہ یہ کیوں اتنا چیخ پکار رہے ہیں ۔ حالانکہ حکومت اس معملے میں بلکل خاموش ہے ۔ اور جو قانونی کاروائی ہے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کر رہی ۔ لیکن یہ شریف خاندان کے پچاری جل جل کر رکھ ہو رہے ہیں ۔ بھائی تم کون ہوتے ہو قانونی کاروائی پر تبصرہ کرنے والے یا اثر انداز ہونے والے ۔ کاروائی عدالت میں ہو رہی ہے بھائی عدالت کو فیصلہ کرنے دو ۔ مجھے تو لگتا ہے ملک و قوم کو لوٹنے کے لیے اب اور زیادہ دیر اپنی باری کا انتظار کرنا ان کے لیے ناممکن ہو رہا ہے ۔۔



  • it seems like PTIans are getting shock after shock...



  • @ khanamer

    haha, da comments immefiste b4 u inductive of da fact, how shoked they r, hands and legd shaking, election comes up as nightmare, lol lol



  • Imran's mentor and leader Maulvi Qadri in tears outside SC

    http://www.thenews.com.pk/article-87752-Dual-nationality-is-not-a-crime:-Qadri-

    Qadri said he would accept whatever decision was given by the court about reconstitution of the Election Commission of Pakistan (ECP)......as long as he and his close family is allowed to keep the Canadian nationality



  • khanamer

    Bawa Sahib

    What did this Qadri said in his press conf? a Dharna with Container against SC or CJ???

    .

    .

    خان عامر بھائی جی

    بابا قادری ججوں سے چھترول کروانے کے بعد باہر آ کر پریس کانفرنس میں ایسا تاثر دینے کی کوشش کر رہا تھا جیسے اندر اسکے ساتھ معزز مہمانوں والا سلوک ہوا ہے

    اسکی باتیں سن کر مجھے وہ ڈھیٹ چور یاد آ گیا جسے پولیس چوری کے جرم میں پکڑ کر تھانے لے گئی تھی اور اسکا منہ کالا کرکے گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کر سارے شہر کا چکر لگوایا تھا

    وہ ڈھیٹ چور گلے میں جوتوں کا ہار ڈلوا کر اور سترہ نمبر کا چھتر کھا کر جب محلے میں واپس آتا ہے تو محلے دار اس سے پوچھتے ہیں کہ پولیس نے آپ کا منہ کیوں کالا کیا تھا ؟ وہ شخص ڈھٹائی اور بے شرمی سے بولا کہ لو کر گل ، تھانے والوں نے تو میرا منہ کالا نہیں کیا تھا بلکہ میں تو اپنے گھر میں برتنوں کو دھونے لگا تو ایک پتیلے کے نیچے لگی کالک میرے ہاتھوں کو لگ گئی. میں نے انجانے میں وہی ہاتھ اپنے منہ پر لگا لیا تو منہ کالا ہوگیا. محلے دار بولے کہ وہ جو نئے سترہ نمبر کے چھتروں کا ہار تھانے والوں نے جناب کو پہنایا تھا وہ کیا تھا ؟ وہ شخص بولا کہ تھانے والوں نے کب پہنایا تھا جی وہ ہار ؟ وہ ہار تو میرا اپنا تھا. اس ہار میں تین جوتے تو میرے اپنے تھے، دو جوتے میرے بھائی کے تھے اور صرف ایک آدھ جوتی تھانے والوں کی تھی. اب آپکی نظر میں پولیس والوں کی ایک جوتی سے وہ ہار پولیس کی طرف سے ہو گیا. محلے دار بھی کہاں ٹلنے والے تھے وہ بولے کہ اچھا وہ جو آپ کو بیس نمبر کے چھتر پچھواڑے پر پڑے تھے تو وہ کیوں پڑے تھے؟ جواب میں وہ شخص بولا کہ پولیس مجھے جب تھانے لے کر گئی تو مجھے انہوں نے نیچے لیٹنے کو کہا میں لیٹ گیا. انہوں نے کہا کہ اُلٹے ہو جاو تو میں اُلٹا ہو گیا. اب انہوں نے میری کمر سے قمیض ہٹائی تو میں سمجھا کہ وہ میرے گُردے وغیرہ چیک کرنے لگے ہیں لیکن اچانک انہوں نے بغیر بتائے میری چھتر پریڈ شروع کر دی. پندرہ بیس چھتروں تک تو میں بھی تکلف میں نہ بولا لیکن جب پچیس کے قریب چھتر لگ چکے تو مجھ سے نہ رہا گیا میں نے بغیر کسی ڈر اور خوف کے ان سے پوچھ لیا کہ بھائی پولیس والو میرا قصور کیا ہے اور مجھے اس بیدردی سے بیس نمبر کے اتنے بڑے چھتر سے کیوں مار رہے ہو؟ جواب میں ایک سپاہی نے کہا کہ تمہارا تو کوئی قصور نہیں ہے. بس ہم نے یہ نیا چھتر آج ہی خریدا ہے اور آپ کو مار کر ہم اس نئے چھتر کو چیک کر رہے ہیں اور اس کی رننگ پُوری کر رہے ہیں. بات ختم کرنے کے بعد چور نہایت معصومیت سے محلے داروں سے بولا کہ اب آپ ہی انصاف کریں کہ کیا مجھے تھانے والوں نے چور سمجھ کر مارا تھا؟ ارے نہیں بھائی، انہوں نے تو مجھے تجربہ کار سمجھتے ہوئے نئے چھتر کی کوالٹی چیک کی تھی اور ساتھ ساتھ اسکی رننگ پُوری کی تھی اور بس اتنی سی بات تھی جس کا آپ لوگوں نے بتنگڑ بنا لیا ہے



  • مک مکا کا منصف بھی بک گیا ، چور اور چوکیدار بھی مل گنے ہیں اب زر مبادلہ تو ارسلان افتخارہی کمایا کرے گا نواز محل اور زرداری محل کے درمیان بنڈی بس بھی چلا کرے گی . مک مکا زندآباد



  • بات دھری شھریت کی نھیں ، بلکہ بات ھے پٹیشن کی درستگی کی----آیا یہ کہ پٹیشن درست ھے کہ نھیں


    لگتا ھے کہ سپریم کورٹ اس ملک کی قسمت سے کھلواڑ کرنے والی ھے


    کوئی مجھے یہ بتائے کہ یہ " وقت پر الیکش" کیا ھے


    بھائیوں اگر آپ روزانہ دو بجے کھانا کھاتے ھیں اور اگر آپ دو بجے گھر جائیں اور کھانا سڑا ھوا ھے تو کیا آپ وہ سڑا ھوا کھانا کھائینگے یا اسے پھینک کر تازہ اور نیا کھانا تیار کرینگے----مجھے لگتا ھے کہ ھمیں یہ سڑا ھوا کھانا پھر کھلایا جانے کی بلکہ زبردستی ٹھونسنے کی تیاریاں پوری ھیں اور سپریم کورٹ اسمیں ایک ظالم فریق بننے جارھی ھے



  • باجوہ جی

    حوصلہ رکھیں. انتخابات کے نام سے پریشان نہ ہوا کریں

    ہم انٹرنیٹ پر انتخابات کروانے کے لیے آپکی بھر پور وکالت کر رہے ہیں

    ہم قوم، حکومت اور سپریم کورٹ سے اپیل کرتا ہوں کہ انہیں ممی ڈیڈی انقلابیوں کا انٹرنیٹ پر انتخابات کا مطالبہ فی الفور منظور کر لینا چاہئیے ورنہ انقلابیوں ذہنی و جسمانی نقصان کی زمہ دار حکومت، سپریم کورٹ اور پوری قوم ہوگی

    :) :)



  • گلریز بھائی جی - سلام عرض ہے

    عدالتیں داد رسی ہمیشہ متاثرہ فریق کو ہی دیتی ہیں

    دوہری شہریت والا چونکہ الیکشن لڑنے کا اہل نہیں ہے اس لیے وہ الیکشن کمشن کی تشکیل پر اعتراض نہیں کر سکتا ہے

    یہی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ قادری ثابت کرے کہ وہ متاثرہ فریق ہے

    جو شخص پاکستان میں الیکشن لڑنے کا اہل ہے وہی یہ کیس فائل کر سکتا ہے. قادری نے یہ بنیادی غلطی کی ہے. اسے خود فریق نہیں بننا چاہئیے تھا بلکہ اپنی پارٹی کو فریق بنانا چاہئیے تھا

    ابھی اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا معامله بھی طے نہیں ہوا ہے اس لیے قادری ووٹ کا حقدار بھی نہیں ہے

    :) :)