Chacha Humayuns Interview



  • Very well versed with issues and alligned with Imran Khans vision.

    Whose going to beat this party? :) No one IA.

    And he has his MNA candidate already

    Do watch.

    http://www.zemtv.com/2013/02/12/an-interview-with-ptis-newly-elected-humayon-chacha-on-news1/



  • Best comment on zemtv!!!!

    simple Awesome...SHANDAAR!!!! Great CHANGE...LOVE you PTI...LOVE YOU IMRAN KHAN!!!! hum sa ho to samney aaey....no one can even closer to PTI's mission of POSITIVE CHANGE...VOTE FOR PTI...VOTE FOR IMRAN KAHN...VOTE FOR BETTER PAKISTAN....WE WILL RESTORE PRIDE OF PAKISATN...iNSHA"ALLHA!!!



  • انقلابی الیکشن میں حصہ لیں گے تو پتہ چلے گا کہ عوام انکا کیا حشر کرتے ہیں

    ابھی تک تو جتنے الیکشنز میں حصہ لیا ہے ان کے نتائج ہم دیکھ چکے ہیں - انقلابی جرات کریں اور الیکشن میں حصہ لیں تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ کون کتنے پانی میں ہے؟

    تحریک انصاف کے الیکشن سے راہ فرار اختیار کرنے سے مجھے یقین ہو چلا ہے کہ بابے نیازی کا سپریم کورٹ سے چھتر کھانے کا موڈ ہے اور اس کے لیے وہ عنقریب تحریک انصاف کی طرف سے سپریم کورٹ میں انٹر نیٹ پر الیکشن کروانے کے متعلق رٹ دائر کی جائے گی. جس کے اہم نکات یہ ہونگے

    انتخابات انٹرنیٹ پر کراو - عمران خان کو اقتدار میں لاؤ

    ہمارا مطلبہ …. انتخابات انٹرنیٹ پر ہوں تاکہ انقلابیوں کو گرمی میں خراب نہ ہونا پڑے، انتخابات جنرل پاشا کی زیر نگرانی ہوں، ٹی وی چینلز اور ویب سائیٹس پر انتخابی مہم چلائی جائے، جسٹس ریٹایرڈ وجیہ الدین کو انٹرنیٹ الیکشن کمیشن کا سربراہ بنایا جائے

    ہمارا منشور …انقلاب کا نعرہ لگا کر عوام کو بے وقوف بناو، فوجیوں کے بوٹ پالش کرکے اقتدار میں آو، تیس دن کے اندر اندر دودھ اور شہد کی نہریں جاری کرنے کی خوشخبری سناو، خلافت راشدہ کے نفاذ کا اعلان کرو اور جلسوں میں مجرے کرواو، ریمنڈ ڈیوس کیس پر عوام کے جذبات مشتعل کرو اور اسکی رخصتی کے وقت جنرل پاشا اور امریکہ کے سفیر سے خفیہ ملاقات کے بعد چھپ جاو اور جب وہ چلا جائے تو باہر نکل کر بڑھکیں لگاو

    ایک آدمی ایک ووٹ کا موجودہ جمہوری نظام نا قا بل قبول اور فرسودہ ہے. ہم فرسودہ نظام کے ذریعے ہر گز ہر گز جیت نہیں سکتے کیونکہ یہ پاکستانی عوام اور یہ دیہاتوں میں بسنے والے دس کروڑ گدھے ہمیں ووٹ نہیں دیں گے

    انتخابات انٹرنیٹ پر ہوں اور ہر انقلابی کو کم از کم سو آئی ڈیز بنا کر ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہو تو ہم نہ صرف قومی اسمبلی کی بلکہ تمام صوبوں کی صوبائی اسمبلیوں کی ساری سیٹیں ہم جیتیں گے. موجودہ سینیٹ کو تحلیل کرنے انٹرنیٹ انتخابات کے ذریعے منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے سینیٹ کے نئے اراکین کا انتخاب کیا جائے. اس سلسلے میں ہم جلد ہی سپریم کورٹ میں جائیں گے اور ہمیں یقین ہے کہ چیف جسٹس افتخار چوہدری ہمیں مایوس نہیں کریں گے اور ہمارا انٹرنیٹ پر انتخابات کا مطالبہ ضرور منظور کریں گے

    انٹرنیٹ پر انتخابات سے قبل ہماری پسند کی نگران مجلس شوریٰ بنائی جائے جس کے سربراہ چاچا کپی المعروف ہارون الرشید ہوں اور ڈاکٹر شاہد مسود، حسن نثار، انصار عباسی، شاہین صہبائی، مبشر لقمان، احمد نورانی اور افتخار عارف اس مجلس شوریٰ کے ممبر ہوں

    اس تمام انتخابی پراسیس سے گزر کر ہمارے قائد انقلاب جناب عمران خان (بیس سال میں ایک سیٹ والے) بلا مقابلہ وزیر اعظم منتخب ہو جائیں گے اور مجلس شوریٰ اور انٹرنیٹ الیکشن کے نتیجے میں منتخب اسمبلیاں ہمارے ڈبہ بند اتحادی بابے چابی والے کو صدر مملکت اور الطاف کالیہ بھائی لال پاسپورٹ والے کو رہبر مملکت منتخب کر لیں گے

    منتخب ہونے پر ہم اور ہمارے بھتہ خور اور چندہ خور اتحادی تیس دن کے اندر اندر عوام کی وہ کھال اتاریں گے کہ عوام روتی کپڑا اور مکان والوں اور قرض اتارو ملک سنوارو والوں بھول جائیں گے

    :) :)



  • کون کس کا اتحادی ذرا ملاحظہ ہو

    :) ;)

    http://www.thenews.com.pk/Todays-News-4-158689-PML-N-to-contact-MQM-ANP-for-electoral-alliance

    The Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) has planned to contact the Muttahida Qaumi Movement (MQM) and the Awami National Party (ANP) after the installation of a caretaker setup in Sindh as part of its efforts to form a grand electoral alliance, sources said on Thursday.



  • @bawa bhai

    U have a gift. Ur a great storyteller :)



  • @Anas bhai

    Sir ye U-turns say bharpur rishta main nay tafseel say ek dusre thread pe bawa bhai kee nazar kia tha.

    We really dont mind bawa bhais posts. Ye khush rahain bas, hamari kher hai.



  • سونامی بھائی

    میں تو مئی جوں میں انتخابات کا سن کر اپنے ممی ڈیڈی انقلابی بھائیوں کے بارے میں بہت پریشان ہو گیا ہوں

    مئی جوں میں انتخابات کی صورت میں حکومت کو ہر پولنگ اسٹیشن پر ایمبولینس اور طبی عملے کا انتظام بھی کرنا ہوگا تاکہ اگر کوئی انقلابی ووٹ ڈالتے ہوئے کوئی ہلکا سا دھکہ لگنے سے گر جائے اور بے ہوش ہو جائے تو اسے نہ صرف فوری طبی امداد دی جا سکے بلکہ ہسپتال منتقل کرنے میں بھی کوئی دشواری نہ ہو

    الیکشن کے براہ راست نتایج نشر کرنے پر سخت پابندی عاید کی جائے تاکہ کوئی انقلابی نتائج سنکر / دیکھکر ہوش و حواس نہ کھو بیٹھے. انہیں انتخابات کے نتائج کی اطلاع نہایت احتیاط سے اور پہلے چند اچھی اچھی خبریں سنا کر دی جائیں تاکہ انہیں ذہنی صدمے سے بچایا جا سکے

    ویسے میری نظر میں حکومت کے لیے ان سارے اخراجات اور حادثات سے بچنے اور انقلابیوں کو ووٹ ڈالنے پر رضا مند کرنے کا واحد اور محفوظ ترین طریقہ انٹرنیٹ پر انتخابات کا انعقاد ہی ہے. حکومت اور قوم کو ممی ڈیڈی انقلابیوں کا انٹرنیٹ پر انتخابات کا مطالبہ فی الفور منظور کر لینا چاہئیے ورنہ انقلابیوں ذہنی و جسمانی نقصان کی زمہ دار حکومت اور پوری قوم ہوگی

    :) :)



  • ^^

    LOL. Behtareen.



  • سونامی بھائی

    میں قوم، حکومت اور سپریم کورٹ سے اپیل کرتا ہوں کہ انہیں ممی ڈیڈی انقلابیوں کا انٹرنیٹ پر انتخابات کا مطالبہ فی الفور منظور کر لینا چاہئیے ورنہ انقلابیوں ذہنی و جسمانی نقصان کی زمہ دار حکومت، سپریم کورٹ اور پوری قوم ہوگی

    یقین کریں مجھے اعتزاز احسن کی طرح انٹرنیٹ انقلابی گروپ سے کسی سینیٹ وغیرہ کی سیٹ کی لالچ نہیں ہے. بابے نیازی کے انقلابیوں کو انٹرنیٹ پر انتخابات کا حق مل جائے گا تو پی ٹی آئی کی جیت یقینی بلکہ سو فیصد یقینی ہو جائے گی

    اسی میں میری خوشی ہے



  • Totally flattered Bawa bhai. But I guess its too late now, ecp wont accomodate ur request at this time. So I say lets go ahead with the polls.

    Hamain rulne dain kher hai. Shoq poora kar lain ge, agar aap ko aitraz na ho to?



  • btw Why PML-N leaders and supporters are always being afraid of PTI Internet users ?? :D

    Is it because NS don't know how to use a computer?? ;)



  • سونامی بھائی

    ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ بابے نیازی کی جنرل کیانی سے بریگیڈیئر ہارون الرشید المعروف چاچا کپی کی معرفت نہایت ہی خفیہ اور اہم ملاقات ہوئی ہے. اس ملاقات میں جنرل کیانی نے بابے نیازی کو وزیر اعظم بنانے کے لیے کچھ شراائط رکھی ہیں جن میں ایک بہت کڑی شرط رکھی گئی ہے اور وہ یہ ہے کہ "بابے نیازی کو وزیز اعظم بننے کے لیے تحریک انصاف کو آنے والے الیکشن میں کم از کم پارلیمنٹ کی ایک سے زیادہ سیٹیں جیتنی ہوگی". جب میٹنگ میں جنرل کیانی یہ شرط بابے نیازی کو بتا رہے تھے تو بابے نیازی کا رنگ اڑ گیا اور وہ غصے سے آگ بگولہ ہوگئے اور بولے کہ یہ تو سراسر زیادتی اور وزیز اعظم نہ بنانے والی بات ہے. یہ کہکر وہ اٹھے اور دوسرے کمرے میں چلے گئے. پتہ چلا ہے کہ بعد میں جنرل کیانی انہیں منانے کی کوشش کرتے رہے اور یہاں تک کہا کہ تحریک انصاف کسی یونین کونسل کی بھی ایک سے زیادہ سیٹ جیت لے تو بابے نیازی کو وزیر اعظم بنایا جا سکتا ہے لیکن بابا نیازی اس پر بھی آمادہ نہ ہوئے اور بغیر کوئی سیٹ جیتے انہیں وزیر اعظم بنانے پر اصرار کرتے رہے. جنرل کیانی نے کہا کہ ہم نے “آئین کے تحفظ” کی قسم کھائی ہے اور آئین کے تحت بغیر کوئی سیٹ جیتے آپکو صدر مملکت یا نگران وزیر اعظم، ہی بنایا جا سکتا ہے لیکن وزیر اعظم نہیں

    تاہم یہ میٹنگ بغیر کسی نتیجے پر پہنچے اختتام پزیر ہوگئی

    :) :)



  • ^^

    LOL :P

    Kar lain bhai sb jitna shughal karna hai. Election thora he dur hain



  • وزیز اعظم بننے کے لیے تحریک انصاف کو آنے والے الیکشن میں کم از کم پارلیمنٹ کی ایک سے زیادہ سیٹیں جیتنی ہوگی". جب میٹنگ میں جنرل کیانی یہ شرط بابے نیازی کو بتا رہے تھے تو بابے نیازی کا رنگ اڑ گیا اور وہ غصے سے آگ بگولہ ہوگئے اور بولے کہ یہ تو سراسر زیادتی اور وزیز اعظم نہ بنانے والی بات ہے

    LOLz!



  • btw Why PML-N leaders and supporters are always being afraid of PTI Internet users ?? :D

    Is it because NS don't know how to use a computer?? ;)

    .. and they dont have a good experience with computers either. Last time they distributed laptops, they gave out nargis mujra cds along. I mean, scene check karain ! :D



  • اس طرح کے کئی چاچے مختلف سیاسی پارٹیوں میں عشروں سے ڈسٹرکٹ لیول پر کام کر رہے ہیں ، معلوم نہیں لوگ اس پر کیوں اتنا خوش ہو رہے ہیں ، اگر خان صاحب کی پندرہ سالہ سیاسی جدوجہد کا ثمر ایک ڈسٹرکٹ صدر چچا ہے تو ہم تہہ دل سے خان صاحب اور ان کےتمام پیرو کاروں کو مبارک باد دیتے ہیں

    عیلہ ملک تحریک انصاف میں ہیں یہ ہمیں آج پتا چلا ہے

    اس کو کامیابی کہہ سکتے ہیں

    ^^^wink^^^wink^^^wink^^^wink

    .

    .

    .



  • Chacha Humayun is an elected president. This is the difference. And this chacha has his MNA candidate chosen already and will give out the ticket to who he says.

    IK delivered the promise he made to the youth that he would go ahead with party polls irrespective of the dangers. Thats a leader and thats the change.



  • @ tsunami

    IK delivered the promise he made to the youth that he would go ahead with party polls irrespective of the dangers

    .

    .

    .

    ارے جناب

    یہ ستر سال کا بابا یوتھ کو ریپرسنٹ کرتا ہے .....؟

    ہاں اگر آپ ڈسٹرکٹ صدر بنتے تو ہم ضرور خوش ہوتے



  • Sir check the video Iv posted, chacha enjoys respect in his area. Deserved winner.

    Kal ko ham b muntakhib ho jayen gay, PTI internet panel say. Aap vote dain ge?



  • Hahahaha!!! Hilarious:

    The text of comment was erased due to non-compliant. Type in Urdu fonts or write in English.

    -Admin