اچھے کو اچھا کہنا بھی سیکھو



  • پاکستان کے ماضی ، حال اور مستقبل کا ماتم کرنے والو !

    پاکستان کے حکمرانوں اور سیاستدانوں کو گالیاں دینے والو!

    کسی کی تعریف کرنے کا حوصلہ بھی پیدا کرو

    اور اچھے کو اچھا کہنا بھی سیکھو

    ویسے تو سب تعریفیں الله کے واسطے ہیں

    لیکن الله نے کچھ ایسے لوگ بھی پیدا کئے ، جو تعریف کے مستحق ہیں

    ١. محمد علی جناح


    تخلیق پاکستان

    ٢. ایوب خان


    تعمیر اسلام آباد

    ٣. زوالفقارعلی بھٹو


    آئین پاکستان. ایٹمی پالیسی - رنگین ٹیلیوزن

    ٤. ڈاکٹر عبدلاسلام


    نوبل انعام

    ٥. عمران خان


    کرکٹ چیمپئن ٹرافی

    ٦. نواز شریف


    موٹر وے --- ایٹمی دھماکا

    ٧. آصف علی زرداری


    اکثریت کے بغیر پاکستان کی جمہوری تاریخ میں پہلی بار پانچ سال مکمل

    ٨. شہباز شریف


    پنجاب میں میٹرو بس سروس کا آغاز



  • very well said sheikh sahab



  • سردار چول سنگھ بھنڈراں والے

    ڈاکٹر قدیر کا نام لکھتے ہاتھوں پر کوڑھ چلتا تھا؟

    جس لعنتی اور مردود بھٹو نے پاکستان توڑا اس غلیظ شخص کا نام اچھے لوگوں میں لکھتے تمہیں

    شرم ذرا نہیں آتی



  • I think Inqalabi brother need to learn this very well that PML(N) is not all about negativity as there are some positive works on their credit as well. PPP never had any popular public projects but they were very good on constitutional work. 1973 constituent was given by Bhutto and there were 18th amendment in current government which is not a small thing. Last 65 years provinces were crying for their rights and now under 18th amendment lot of areas previously under federal government have passed to provinces. PML(N) were always good at popular public infrastructure projects, Motorway, Coastal Highway,Gawader Port, Kaghan Highway, Lahore Metro and many others. One of the fact that PTI is loosing popularity that they are targeting PML(N) 90% of time when they are not in power since 1999. They are in provincial government last 5 year and all neutral sources are confirming that governance is better than remaining three provinces and federal as well. Still criticism on just PML(N) is raising questions in public opinion.



  • Dr. Qadeer has lost his credibility by selling the blue print of Nuclear Information, to Korea, Iran and other countries.

    (He has confessed at the Media)

    Nuclear success was a team work in different stages.

    He was not the only champion.



  • اس لعنتی بھٹو کی کریڈیبلیٹی کیا ہے جس نے اقتدار کی ہڈی کی ہوس میں ملک دو لخت کر دیا تھا؟

    ہر وقت ٹٹے چکنے والا کام نہ کیا کرو



  • Whoever contributed to lead for freedom of a Nation out of colonialism deserves credit.

    1. Mohammad Ali Jinnah led to achieve Pakistan for Indian Muslims out of British Government.

    2. Mujeeb al Rahman led to achieve Bangladesh for Bengalis by getting them out of Islamabad’s colonialism.

    Credit goes to Gen. Yahya Khan also.

    3. ---and my posting is related to Politicians and not Actors or Comedians.



  • There should also be a separate list highlighting the accomplishments of dictators:

    Ayub - Rigging elections against Fatima Jinnah, and laying the foundation stone for B'Desh.

    Yahya - Not handing over the government to Mujeeb and overseeing the separation of the country.

    Zia - Totally reinventing the meaning of the terms "90 days", introducing drugs & Kalashnikov culture, birthing MQM, creating a mockery of Islam; losing Siachen glacier to India; the only good thing that from that time period was Nawaz Sharif, so Zia may have a strong case for mercy.

    Musharraf - Overthrowing a legitimate government, Selling fellow citizens for dollars, handing over airports/sea ports to America for pennies, allowing American drones but denying about it, dismissing & arresting judges, birthing Q league & MMA.

    Did I miss some major items?



  • Dear Arain71,

    I appreciate.

    You did that where I was preparing to compose at my next post.



  • my posting is related to Politicians and not Actors or Comedians

    .

    .

    کیا وہ لعنتی مداری اور ڈرامے باز جسے دنیا مردود بھٹو کے نام سے جانتی ہے کامیڈین اور اداکار نہ تھا؟

    وہ لعنتی ملک توڑ کر کتے کی موت مر گیا اور اسکی لعنتی بیٹی قوم کی دولت لوٹ کر اپنے بنک اکاونٹس بھرنے کے بعد کنپٹی میں گولی کھا کر جہنم رسید ہوئی

    مر گئے مردد - نہ ختم نہ درود



  • الله کو یہی منظور تھا

    اور اللہ بڑی حکمت والا ہے

    بنگلہ دیش کو دوبارہ مشرقی پاکستان بنانے کے لیے

    ضیاء الحق کی قبر پر کپڑے اتار کر سات دن کا چلّہ کاٹو

    اور پھر اپنے جسم پر پٹرول چھڑک کرآگ لگا لو

    الله تمہاری بے چینی دور کرے گا

    اور الله بڑی حکمت والا ہے



  • مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن گیا تو کیا ہوا؟

    پاکستانی قوم کی خون پسینے کی کمائی سوئس اکاونٹس میں چلی گئی تو کیا ہوا؟

    غلیظ خاندان اور اسکے پجاریوں کی گھٹیا نسل تو پہچائی گئی

    اب قوم لعنتی خاندان کے کالے کرتوت اور اسکے پجاریوں کے کالے منہ با آسانی پہچان سکتی ہے

    قوم اب قیامت تک لعنتی خاندان پر تھوکتی رہے گی اوراسکے پجاریوں پر لعنت ڈالتی رہے گی

    یہی مردود بھٹو خاندان اور اسکے پجاریوں کی سزا ہے

    قدرت نے بھی لعنتی خاندان کو اسکے کرتوتوں کی عبرتناک سزا دی ہے

    خدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے. برستی ہے تو پتہ بھی نہیں چلتا ہے

    پاکستان توڑنے اور لوٹنے کی سزا نہ صرف بھٹو بلکہ اس کے پورے خاندان نے عبرتناک انجام تک پہنچ کر پائی ہے

    ذرا غور کریں

    بھٹو نے جس فوجی جرنیل کو یہ سمکھکر آرمی چیف بنایا تھا کہ وہ اسکی ہر ناجائز بات پر لبیک کہے گا اسی نے گلے میں پھندا ڈال کر جہنم رسید کر دیا

    شاہنواز بھٹو نے دہشتگردی میں مدد پر جس افغان سفیر کی بیٹی سے شادی کی تھی اسی نے نہ صرف پورے خاندان کو ذلیل و خوار کرکے گھر سے نکال دیا بلکہ کچلا دے کر جہنم میں مردود کے پاس ہی بھیج دیا

    دہشتگردی میں ملوث مرتضیٰ بھٹو اپنی پارٹی کی حکومت میں ہی اقتدار کے بھوکے اپنی ہی بہن اور بہنوئی کے ہاتھوں جہنم میں پہنچا

    چورنی بے نظیر بھٹو اسی جرنیل کے ہاتھوں کتے کی موت مر کر جہنم میں چلی گی جس سے اپنی لوٹی ہوئی دولت بچانے کی خاطر این آر او کیا تھا

    بھٹو خاندان کو اس عبرتناک طریقے سے جہنم میں پہنچتے دیکھکر اسکی آخری بیٹی اور پوتے پوتی نے نہ صرف کانوں کو ہاتھ لگایا بلکہ ناک سے لکیریں بھی نکالیں کہ وہ کبھی بھی اپنے باپ دادا والی حماقت نہیں کریں گے اور کبھی سیاست کا نام نہیں لیں گے

    لعنتی بھٹو خاندان کے بعد اب دولت کا پجاری زرداری خاندان نقلی بھٹو بن بیٹھا ہے لیکن گدھے کی خال پہن کر کتے گدھے نہیں بن سکتے - قوم سب کی نسلوں کو پہچانتی ہے



  • بھٹو خاندان اور اسکے پجاریوں کی اوقات دنیا کے سامنے لانا ہمارا مشن ہے

    بھٹو ازم کے پجاریوں کا اصل چہرہ جب لوگوں کے سامنے لایا جاتا ہے تو وہ غصے میں پاگل کتے کی طرح ہر کسی کو کاٹنے کو بھاگتے ہیں. یہ پجاری اپنی اوقات کہاں تک عوام سے چھپا سکتے ہیں؟ اب تو عوام انکے ایک ایک کرتوت اور گھنونے چہروں سے اچھی طرح واقف ہوچکے ہیں. وقت کے ساتھ ساتھ بھٹو ازم کا منہ کالا ہونے سے انکی چیخ و پکار میں اضافہ ایک قدرتی عمل ہے اور اب یہ شکست خورہ بلی کی طرح انہیں بے نقاب کرنے والوں کی آنکھوں پر جھپٹیں گے

    جوں جوں انکے منہ سے اقتدار کی ہڈی چھن جانے کے آثار نمایاں ہونگے توں توں ملکہ کرپشن کی یہ کالی بھیڑیں پاکستان، پاکستانی عوام کے خلاف اپنی گندی اور گھٹیا ذہنیت کا کھل کر مظاہرہ کریں گی. دوبارہ اقتدار کے ہڈی حاصل کرنے کی خاطر اب یہ عوام میں نفرتیں بھی پھیلائیں گے اور سندھ اور سرائیکی کارڈ استعمال کرنے کی کوشش کریں گے لیکن عوام اب انکے منہ پر اتنے جوتے مارے گی کہ انکی شکلیں پہچاننی مشکل ہو جائیں گی

    ہم بھٹو ازم کی اصلیت بے نقاب کرنے کا مشن جاری رکھیں گے کیونکہ

    **

    ہمیں ہے حکم اذان – لا الہ الا ﷲ

    **



  • ہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو برا کہتے ہیں

    :) :) :)



  • Indeed we should all give credit where it is due regardless of our political affiliations or likes and dislikes.



  • The idiot who introduced the slogan of "Ghaas kha-ain gay per atom bum zaroor banayain gay" is perhaps one of the main culprits in the current state of Pakistan...

    Bhai, if he had abandoned his inquilabi agenda and focused more on educating people, providing healthcare and building industry, Pakistan could have become what is South Korea today... South Koreans copied 5 years plans from Pakistan (during 60s) and kept on working towards meeting economic goals... And now look at them...

    Compare it to North Korea... the nation more similar to Pakistan... They are happy with the patakha they had launched yesterday... Their per capita income among the worst in the world... "Woh bhi ghaas kha rahain hain, per atom bum bana laya".



  • @Javed Shiekh Sb.

    .

    **

    اور پھر کونسے نالے کو رسا کہتے ہیں

    **

    .

    کی وفا ہم سے تو غیر اس کو جفا کہتے ہیں

    ہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو برا کہتے ہیں



  • 1. There are millions of people who, still, feel that division of India was also a mistake committed by the All India Muslim League, under the leadership of Mohammad Ali Jinnah.

    2. There are historians and scholars who feel that not Liaqat Ali Khan but Husain Shaheed Soharwrdi should have been the first Prime Minister of Pakistan.

    3. There are Millions of political thinkers who believe that Bengali, should have been the National Language of Pakistan as the East Pakistan had 10 millions LARGER population.

    4. There are millions of citizens who feel that, not Karachi but Dhaka should have been the Capital of Pakistan as the All India Muslim League was founded there.

    5. There are Millions of thinkers who ask, if the creation of East Pakistan was result of a conspiracy, why Zia ul Haq could not re-unite Bangladesh back to Pakistan even within 10 years?

    6. There are millions of people who question, "Did any Ruler after Z.A. Bhutto, ever demand for a Referendum in Bangladesh to learn how many Bengalis, love Pakistan?