President PAT is likely to make the same petition of Dr.Qadri again



  • There were tickers on Express news saying that Dr. Raheeq Ahmad Abbasi (President of PAT) is likely to make the same petition within few days. Also there are chances that Dr.Qadri can leave Canadian citizenship. Things will become more clear in coming days.

    So , dismissing of Dr.Qadri today has only delayed the inevitable?



  • آپ کا مطلب ہے قادری کا ابھی اور ذلیل ہونے کا ارادہ ہے ...؟

    ^^^wink ^^^wink ^^^wink ^^^



  • Just as I was fearing .. now elections are in deep sh!t. If a Pakistani bred PAT worker files this petition 15 days before the elections, then CJP will have his work cut out.

    He should have dismissed this case on merit to close this chapter at this point in time only.



  • @MKSiddiqi,

    ابھی تو ابتدائے عشق ہے

    آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا

    ;)



  • @tsunami. Right. This is getting interesting now. Also, the ticker was saying that Dr.Qadri has no plan to back out on his demand of dissolving the Election Commission. Lets see what unfolds in next few days.



  • کتنا بے شرم ہے بابا قادری کہ تین دن

    منہ پر چھتر کھا کر بھی بے مزہ نہ ہوا

    ^^^^ :) :) :wink: :wink: :) :) ^^^^



  • The CJ will eventually dismiss the petition on merit once it's filed by Qadri's cronies; however, in the first step, he just wanted to scold, spank, and slap Qadri.



  • باوا جی اگر بابا شرم والا ہوتا تو اپنے حواریوں سے کورٹ پر حملہ کرا کر مکر جاتا اور کہ دیتا یہ انکا ذاتی فعل ہے



  • ڈسکی  بھائی

    اس نے کورٹ پر حملے سے بھی گھٹیا اور  غلیظ حرکت کی تھی

    شاید آپ نے اسکے  بیان کو کسی وجہ سے نظر انداز کر دیا ہے  جس میں اس نے کہا ہے  کہ میں پارلیمنٹ پر قبضہ  کرنے کو تیار تھا اور اسکے پانچ منٹ بعد مارشل لا لگ  جانا تھا

    .

    .



  • قادری کو سب سے بڑا افسوس اس بات کا ہے کے سپریم کورٹ نے چھتر گیلا کر کے نہیں مارا -سنا ہے جوتا گیلا ہو کر زیادہ لگتا ہے -ان کی سوکھی سوکھی لی گئی ہے گیلے جوتے شوق میں شاہد وو پھر عدالت کا رخ کریں



  • میں نے اپنی پوری زندگی میں طاہر الکاذبی سے گھٹیا اور جھوٹا سیاتدان اور کوئی نہیں دیکھا ، کیا کوئی شخص اتنا بےشرم بھی ہو سکتا ہے ، میں نے کبھی نہیں سوچا تھا



  • Dual nationaliy holders' limitation are binded with written judgement as well, time will hide all political blunder in history like attack on supreme court, LFO and PCO oaths but sub classification of dual national has become reality and will remain effective in law .

    I had feared after first day of this petition that the end result will start a new chapter for dual national.

    Pity for dual nationals who I think more loyal especialy those who are happy on their sub classification as they are more concern and in favour of demcratic process.



  • ایسا بے غیرت کسی نے نہ دیکھا ہوگا جو منہ پر چھتر کھا کر وکٹری کا نشان بناتا ہو

    .

    .



  • باوا بھائی ، یہ سب تو یوں ہوتا تو ووں ہوتا، یہ ہوتا تو ویسا ہوتا والی باتیں ہیں، جو ہوا اس کا بتائیں، جو نہ ہو سکا اس کے مطلق کیا بات کریں.

    ویسے جنھوں نے مارشل لا لگانا ہوتا ہے وہ ایسے ڈراموں کے مرہون منت نہیں ہوتے

    ;)



  • ڈسکی بھائی

    میرا مقصد بابے قادری کی اس نیت کو نمایاں کرنا تھا جس کی بنیاد پر اسکی رٹ پٹیشن خارج ہوئی ہے

    ججوں نے بابے کی چھترول تو فری میں کی ہے

    :) :)



  • باوا بھائی ، کچھ چیپ جسٹس صاحب کی بھی نیت نمایا کریں، حسین حقانی کے کیس میں کینیڈا شہری کی فریاد پر سو موٹو اور یہاں تکنیکی مسلہ ، یہ ماجرا کیا ہے ؟



  • ڈسکی بھائی

    حقائق نہ چھپائیں. اس کیس میں نواز شریف مدعی ہے

    :) :)

    چیف تیرے جانثار - بے حساب بے شمار

    چیف تجھ پہ دل نثار - چیف تجھ پہ جان نثار

    :) :) :) :)



  • @BT

    but the non sense people cant understand it and Mr. Lord Nazir also said yesteryear in his program with Moeed Peer zada.

    All Nacho and luchtall group is hort vision but when it come to them then will cry with the same or more speed.

    Just for example our very active and happy member of this forum plan to built a hospital in a village for welfare after construction it is occupied by some one strong Pakistani like me. He will go to court and said i built it for welfare of Pakistan, i replied that i will do the same and court decide in my favor on the bases that i m living here and can take care of this hospital much better.

    What he will say.....

    this is very simple example but if you can understand otherwise really tough.............





  • @ Dusky

    باوا بھائی ، کچھ چیپ جسٹس صاحب کی بھی نیت نمایا کریں، حسین حقانی کے کیس میں کینیڈا شہری کی فریاد پر سو موٹو اور یہاں تکنیکی مسلہ ، یہ ماجرا کیا ہے ؟

    .

    .

    .

    ڈسکی بھائی جان ، سلام اور آداب

    منصور اعجاز والا کیس میں نواز شریف پٹیشنر تھا اور کچھ قابل وکیلوں نے تمام قانونی نقطوں کو سامنے رکھتے ہوے پٹیشن لانچ لی تھی اور قادری اپنا کیس میں خود ہی پیش ہورہا تھا اور مار کھا گیا .. اس کا کیس آرٹیکل 184 تھری سی کے تحت سپریم کورٹ کے صوابدیدی اختیارات کے تحت تھا .اس آرٹیکل کے تحت دائر پٹیشن میں درخواست گزار کو یہ ثابت کرنا ہوتا ہے کہ اس کے بنیادی حقوق متاثر ہوے ہیں اور یہ بھی کہ مقدمہ نیک نیتی پر مبنی ہے .. اگر قادری کیس کسی دوسرے آرٹیکل کے تحت کسی قابل وکیل سے دائر کرواتا تو شاید اتننی چھترول نہ ہوتی ..

    سیاسی مقاصد سے ہٹ کر دیکھا جے تو قانون کے کسی بھی طالب علم کے لیے یہ ایک سیدھا سادہ فیصلہ ہے . آپ کی آسانی کے لیے فیصلہ کا لنک لگا دیا ہے ، دو صفحوں کا فیصلہ ہے سادہ انگریزی میں، کوئی پیچیدہ قانونی زبان استمعال نہیں ہوئی ، خود پڑھ لیں اور فیصلہ کریں کہ سپریم کورٹ نے کیا غلط کیا ہے ...

    تحریکوں کے ساتھ لچ تال پروگرام جاری رہے گا ، اپنا بڑا بھائی سمجھتے ہوے لیکن سوچا کہ آپ کو سنجیدہ وضاحت کر دیں ..

    http://www.supremecourt.gov.pk/web/user_files/File/Const.P.5of2013-dt-13-2-2013.pdf