Sham-e-Gharebaan



  • یہ تھریڈ ان لوگوں کے رونے پٹنے اور بین ڈالنے کے لیے ہے جو دوہری شہریت کا دن رات رنڈی رونا رو رہے ہیں اور اسکے تقدس کی آڑ میں طاہرالقادری کی بے مثال چھترول کرنے والے ججوں کو بہانے بہانے سے برا بھلا کہہ رہے ہیں اور چیف جسٹس کے خلاف تھریڈ پر تھریڈ کھول رہے ہیں. وہ کھل کر یہاں مستقل دریاں بچھا سکتے ہیں اور دن ذاکر بلا کر شام غریباں منا سکتے ہیں. دیہاڑی دار لبرل اور مرزائی عزاداروں اور بین کرنے والے مائیوں کو بین کرنے کی بھی کھلی آزادی ہوگی