Rare pictures of Imran Khan (PTI)



  • Some rare pictures of Imran Khan - our hero, our pride, and hopefully our next Prime Minister (Inshallah!)

    More to come...



  • @ FineInsaf

    کر لیں جتنی موجیں کرنی ہیں کرلیں

    باوا جی ، ایم کے صدیقی, علی چوھدری اور صدیقی 73 کی غیر ماجودگی میں عیاشی ہو رہی ہے

    یہ واپس آگے تو پھر پتا چلے گا کتنی تصویریں آپ لگاتے ہیں

    ویسے جب یہ لوگ فورم پر ہوتیں ہیں تو پھر تحرکیوں کو چھپنے کی جگہ نہیں مل رہی ہوتی





  • Good pictures indeed. Thanks



  • ویسے جب یہ لوگ فورم پر ہوتیں ہیں تو پھر تحرکیوں کو چھپنے کی جگہ نہیں مل رہی ہوتی

    دل جان ۔

    ٹھیک کہا اپ نے ۔ جب اگر کسی گلی یا محلے میں گندگیاں اور بدبویں کوئی پھیلا ہم ایسی گلی محلے چھوڑ کر تماشہ دیکھتے ہیں کہ کب گندگیاں اور بدبویں بھیلانے والے اپنے ہی گند اور بدبو سے اس گلی یا محلے کو چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں گیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔





  • انور بھائی ۔

    Good pictures indeed. Thanks

    لیکن پنگا کس نے لیا تھا ۔ عمران نے یا بادشاہ سلامت نے ؟ اب جب بادشاہ سلامت نے پنگا لیا ہے تو اپنی باری کی خیر منائیں ۔۔۔ وہ تو اب نہیں انے والی ۔۔۔۔۔



  • @ asif65

    ٹھیک کہا اپ نے ۔ جب اگر کسی گلی یا محلے میں گندگیاں اور بدبویں کوئی پھیلا ہم ایسی گلی محلے چھوڑ کر تماشہ دیکھتے ہیں کہ کب گندگیاں اور بدبویں بھیلانے والے اپنے ہی گند اور بدبو سے اس گلی یا محلے کو چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں گیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    .

    ہاہاہاہا

    یعنی جب مار پڑے تو دم دبا کر بھاگ جاؤ اور کسی کونے میں بیٹھ کر انتظار کرو کہ کوئی مدد کو اے

    اشکے بھی اشکے



  • This post is deleted!


  • This post is deleted!


  • on its core PTI is a fan club and not a political party.



  • This post is deleted!


  • This post is deleted!


  • FineInsaf,

    The pictures you are showing used to be the covers of note books belonging to one or two generations ago. That generation must be fortysomething now. You need to present Imran in some innovative way. Something like a closed hand on his right cheek, head down, with a finger pointing toward an imaginary solution of all the potholes on the Pakistani roadways, showing in a state of deep thought as if about to hit epiphany or in a spiritual tranquility, pondering about the suffering of the nation, or a picture with a Karakul cap, next to a graphically simulated lion in a background of a green pasture. Absent all these, people will consider you a “groupie” and not a supporter of a leader.

    Do not get me wrong. I still consider Imran the best debater, most improved communicator, and a charismatic media person among all the politicians.



  • the new one!!



  • ^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^

    Please tell me its photo shopped????



  • More rare pics:



  • تصویریں دیکھہ کر نیرہ نور کی غزل "کبھی ہم خوبصورت تھے" یاد آ گیی

    :) :)



  • Beautiful!

    (This one specifically for dedicated to our PMLN friends!)