Live Debate & Youth Questions (Asad Umar Rocks)





  • are the really students ? or loyal party workers? look like pkpolitics on national media.



  • Asad Umar is a yes to meet kinda guy. Seriously!

    These paid patwaris cant match him. Seriously No.



  • WOW!



  • مجھے تو اس طلبعلم کا جواب زیادہ پسند ایا ۔

    ھارون اختر کی بکواس ۔۔۔ پنجاب میں اتنی گندم ہے کہ سنبھل نہیں رہی اور بک بک بک

    طلبعلم ۔ مہنگائی ہے کہ سنبھل نہیں رہی ۔ جراہم ہیں کہ سنبھل نہیں رہے ۔ بیماری ہے کہ سنبھل نہیں رہی ۔۔۔۔۔۔۔



  • جھوٹ بولنا ، یو ٹرن لینا نہ صرف خان صاحب کا شیوا ہے بلکہ خان صاحب کے اندھے پیرو کاروں کا بھی

    پورا پروگرام دیکھ کر فیصلہ کریں تو نتیجہ نکلنا بلکل مشکل نہیں ، ہارون اختر اور ضمیم قادری سے چھترول کروانے اور لاجواب ہونے کے باوجود چیخ رہے ہیں کہ اسد عمر نے کمال کردیا ، شرم نہیں آتی سفید جھوٹ بول کر



  • Asad Unar is right there is shortage of everything in Punjab but PTI always had everything in abundance

    No need to get drowned with sharam

    http://m.youtube.com/watch?v=hyMUPgmyTT8



  • منافقت کی انتہا، چھتر کھا کے بے شرم بن رہے ہیں۔ ان کو وہ دن بھول گئے جب آٹا خریدنے سے بھی نہیں مل رہا تھا۔



  • ٹھیک کہہ رہے ہیں یہ لوگ بھائی ۔ شاہی خاندان کے پچاری ۔ شور ڈالنے میں ۔ بکواس کرنے میں ۔ گالیاں گلوچ دینے میں ۔ طلبعلم کو جواب دینے کے بجائے ڈانٹنے میں اور یہ کہنے میں تم اب بیٹھ جاو ۔ ان پچاریوں کا کوئی مقابلہ نہیں ۔۔۔ ہارون اختر اور ضمیم قادری کیا ہر پچاری ان باتوں میں ماہر ہے ۔ احسن رشید اور اسد عمر کی طرح تمیز سے بات کرنا ان کو سوٹ نہیں کرتا ۔ یہ سمجھتے ہیں کہ شور شار ڈالنے سے اور برا کہنے سے ادمی اپنے نقطہ نظر کو بہتر طریقے سے پیش کر سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    شور شار ڈالنے اور بدمعاشی کرنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ۔۔۔۔۔



  • عمران خان صاحب تو پہلے ہی شائستگی گفتار کا نمونہ تھے،  اب وصی ظفر جیسے انمول موتی کی شمولیت کے بعد تو تحریک انصاف پوری قوم کو تہذیب اور شائستگی کا درس دینے کے قابل ہو گئی ہے



  • وصی ظفر پی ٹی آئی میں ایک خوشگوار اضافہ ہے۔ وہ میرے جموروں کو اپنے "ٹ" کھرکنے کے نت نئے طریقوں سے روشناس کریں گے۔

    عمران خان



  • Morning With Farah - February 26 2013

    Exclusive Interview with Asad Umar

    http://www.youtube.com/watch?v=MUmCfNynUGc