PTI Leader Making fun of Quran& Islam



  • تحریک انصاف کے لیڈر سلمان احمد نے قرآن پاک کی سورتوں کو گٹار کی دھنوں پر گا کر مستقبل کی اسلامی فلاحی ریاست کا نمونہ پیش کر دیا . یہ لبرل اسلام کا لبادہ اوڑھ کر وہ کرنے جا رہے ہیں جو مشرف نہ کر سکا یاد رہے یہ شخص کبھی مشرف کے گن گایا کرتا تھا اور یہ آزاد خالی کی آڑ میں اس ملک کی اسلامی شناخت کے درپے ہیں

    Please click on the link below to watch:-

    http://www.facebook.com/photo.php?v=213549795458243&set=vb.108800099218551&type=2&theater

    عمران کا فری میسنری ٹائپ جاہل کارندہ اسلام کو جنسی مذہب کہتے ہوئے

    بی سی کے ایک پروگرام میں اسلام کا خوب خوب مذاق اڑاتا ہے اور اسلام کو نعوذ باللہ جنسیات پر مبنی مذہب قرار دیتا ہے ۔۔۔۔ اللہ ہمیں ایسے عمرانی عطیوں سے بچائے ۔۔۔۔ جو اسلام کو اپنی مرضی کا رخ دیتے ہیں ۔۔۔۔ یہ ہے عمرانی شریعت اور عمرانی انقلاب کا ایک اور نمونہ ۔۔۔۔ اسلام کو جنسی مذہب کہنے والوں کا ساتھ اگر عمران دیتا ہے تو پھر ہم پر تف ہی ہو گی اگر ہم عمران کا ساتھ دیں ۔۔۔۔ ببر شیر گروپ — ‎at ‎بی بی

    http://www.facebook.com/photo.php?v=441646359198294&set=vb.377113562318241&type=2&theater