Shireen Rahman on the hook in a blasphemy case - Punjab police



  • پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں پولیس نے امریکہ میں پاکستانی سفیر شیری رحمان کےخلاف توہین رسالت کے قانون کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمہ ملتان کے ایک شہری فہیم گِل کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔

    مدعی نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ شیری رحمان نے تیس نومبر سنہ دو ہزار دس کو پاکستان کے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ’دنیا میرے آگے‘میں توہین رسالت کے قانون سے متعلق گفتگو کے دوران ایسے کلمات ادا کیے جو توہین رسالت کے زمرے میں آتے ہیں۔

    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/02/130220_pak_envoy_case_ra.shtml

    http://www.youtube.com/watch?v=8XX4nr_meMQ



  • Beyond comprehension. Can anyone tell how Punjab police works. I heard you have to pay to register an FIR?