Election Commission still wants proof of degrees



  • **

    جعلی ڈگریوں کا معاملہ ختم نہیں ہوا، اراکین کو ریکارڈ دینا ہو گا

    جعلی ڈگریوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن ڈٹ گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے اراکین اسمبلی کو ریکارڈ پیش کرنا ہو گا۔ معاملہ ختم کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

    اسلام آباد: (دنیا نیوز) اعلامیے کے مطابق میڈیا میں غلط تاثر دیا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن جعلی ڈگریوں کے معاملے سے دستبردار ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن اپنے مؤقف پر قائم ہے اور پیچھے نہیں ہٹا۔ الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ جعلی ڈگریوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہر صورت عملدرآمد کرایا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق جن ارکان کو خطوط لکھے گئے ہیں انہیں ڈگریوں کا ریکارڈ ہر صورت جمع کرانا ہو گا۔

    http://dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/160845

    **



  • I heard Shahbaz Shareef will contest this election from National Assembly, does this give signal that Ch. Nisar could not contest Election 2013.



  • Election Commission still wants proof of degrees; it is not yet over.

    More sleepless nights for Ch. Nisar and other fake degree holders.





  • ڈگری ڈگری ہے ۔ خواہ اصلی ہو یا نقلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پچاری پچاری ہے ۔ خواہ بھٹو خاندان کا ہو یا شریف خاندان کا ۔

    چور چور ہے ۔ خواہ وفاق کا ہو یا پنجاب کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



  • Asif bhai

    Bald is bald whether with hear cap or with transplant.



  • Each degree of Ch Nisar and other fake degree holders should be checked and re-checked; why is he avoiding degree checking process of election commission?



  • Degree and DNA test should be done for all politician...



  • In a civilized country, fake degree holders will go to jail but in Pakistan these crooks are elected to Parliaments.



  • @expak

    DNA test of politicians? Interesting point. What will it return?





  • The draconian law of ARMY REGIME has been struck down by honourable SC , why its an issue now ?



  • Jang

    **

    جعلی ڈگری والے 56سابق اراکین پارلیمنٹ کے نام الیکشن کے حوالے، ذرائع

    **

    اسلام آباد…ذرائع کے مطابق جعلی ڈگری والے54سابق اراکین کے نام الیکشن کمیشن کوبھجوادیے گئے،ان ذرائع نے مزید بتایا کہ جعلی ڈگری والوں میں سابق اراکین صوبائی اسمبلی بھی شامل ہیں،ان اراکین میں اخوندزادہ چٹان،ثمینہ خاورحیات،غلام دستگیرراجڑ،وسیم افضل گوندل،ناصرعلی شاہ،میربادشاہ قیصرانی،سیمل کامران اورشمائلہ رانا ہیں اور ان کی ڈگری جعلی ہیں،ان ذرائع نے کہا کہ ا سراراللہ زہری،عمرگورگیج بھی جعلی ڈگری ہولڈرمیں شامل ہیں،اراکین نے میٹرک اورایف اے کی اسنادبھی جمع نہیں کرائیں،خورشیدشاہ اورچودھری نثارنے میٹرک اورایف اے کی اسنادجمع نہیں کرائیں،فیصل صالح حیات،افراسیاب خٹک،جاویدہاشمی نے بھی اپنی اسناد جمع نہیں کرائیں،سابق وزیرمملکت صمصمام بخاری نے بھی مکمل اسنادجمع نہیں کرائیں،جبکہ امتیازصفدر،قاسم ضیا کے نام بھی غیرتصدیق شدہ ڈگریوں والے اراکین میں شامل ہیں۔