The Devil's Advocate :)))))



  • آئینہ انکو دکھایا تو برا مان گئے

    جھوٹ سے پردہ اٹھایا تو برا مان گئے

    مردود خاندان کے پجاریوں میں پورا سچ سننے کا حوصلہ ہی ہے کہاں ؟؟؟؟

    آخر مردود کی طرح ہی گالی گلوچ پر اتر آتے ہیں

    .

    .

    http://www.youtube.com/watch?v=jo5a5mR6SZY



  • Afternoon Doze: 0.5 mg

    Pakistan People’s Party, in Power or out of Power, would stay as

    University for the Excellence in Politics and Political Science.

    Zulfiqar Ali Bhutto, with the passage of time, would keep on emerging as Chancellor for the Academy of Diplomacy.

    چھوٹے چھوٹے سیاسی کوے جب بھٹوکی نقل کرنے کی کوشش کریں گے

    تو نہ صرف اپنی چال بھول جانیں گے ، بلکہ عقل سے محروم ہو کر مزید بونگیاں

    ماریں گے .



  • @bawa...no point in any further discussion... you'll do what u do best...bark



  • This post is deleted!


  • قوم دو شاہی خاندان، زرداری خاندان ۔ شریف اور انکے پالتوں کتوں کا علاج کرنا خوب جانتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شریف خاندان بھٹو خاندان سے بھی سمارٹ بنتا ہے لیکن بھٹو اور اسکے خاندان کا جو عبرتناک انجام
    ہوا ہے وہ بھی ذہن میں رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جس طرح بھٹو نے جس فوجی جرنیل کو یہ سمجھ کر آرمی چیف بنایا تھا کہ وہ اسکی ہر ناجائز بات پر لبیک کہے گا اسی نے گلے میں پھندا ڈال کر جہنم رسید کر دیا اسی طرح نواز شریف نے بھی ایک فوجی جرنیل کو یہ سمجھ کر آرمی چیف بنایا تھا کہ وہ اسکی ہر ناجائز بات پر لبیک کہے گا اسی نے اسے ملک سے نکالا اور دس سال کے لیے جدہ بھاگنے پر مجبور کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیا شریف خاندان اور اسکے پالتو کتے بھٹو خاندان والے انجام سے بچ جائیں گے؟

    نہیں ہرگز نہیں - آنے والا وقت اس بات کی گواہی دیگا کہ شریف خاندان اور اسکے پالتو کتوں کا انجام بھٹو خاندان سے بھی بد تر ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



  • This post is deleted!


  • This post is deleted!