PPP intra-party polls challenged in ECP



  • Intraparty elections in PTI , atleast gave some hope to Neglected and suppressed ideological members in Pakistan People party. Good Development. Lets see what ECP decides.

    http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2013/03/02/story_2-3-2013_pg1_2

    PPP intra-party polls challenged in ECP

    ISLAMABAD: Pakistan People’s Party’s recently-held intra-party elections have been challenged in the Election Commission of Pakistan (ECP). Applicants Senator Safdar Abbasi and Nasir Ali Shah have made Farooq H Naik respondent in the case. They have taken the plea that PPP’s intra-party elections were a farce just to fulfil a formality and based on sheer malafide intention. They said the party had kept all the matters regarding schedule of the polls secret. Neither was the voters’ list revealed nor the elections schedule announced ahead of the elections, they contended. Abbasi and Shah requested the ECP to declare the elections’ result null and void besides ordering fresh intra-party polls. The PPP elected Makhoom Amin Fahim as president and PM Raja Pervez Ashraf as general secretary in the intra-party elections held on February 26. inp

    http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=201332story_2-3-2013_pg1_2



  • ‎ شاہی خاندان کے پچاری تحریک انصاف کے پارٹی الیکشن پر احتراضات کر رہے تھے اب ان کی عقل ٹھکانے لگے گی ۔ چلو اچھا ہے کہ ایک شاہی خاندان کے پچاریوں میں سے کسی نے ان کی پوجا پاٹ چھوڑ کر اپنے اقاوں سے گزارش کرنے کی ہمت کی کہ وہ بھی جو جعلی پارٹی الکشن منقد ہوئے ان کو غیر جمہوری قرار دے کر ہمت کریں اور پارٹی میں صحیح معنوم میں پارٹی الیکشن کروائیں تاکہ کارکنوں کو اپنے من پسند قائدین کو چننے کا موقعہ ملے ۔۔۔۔

    ‎لیکن یہ شاہی خاندان ۔ بھٹو ۔زرداری خاندان اور شریف خاندان کبھی ایسا نہیں کریں گیں ۔۔۔ کیونکہ ان کو علم ہے کہ اس طرح سے کوئی درزی ۔ رکشا ڈرائیور اپنی مقبولیت کی وجہ سے اگے ا جائے گا اور عوام کی طاقت سے اس عہدے پر انے کی وجہ سے ان بادشاہوں کی ہاں میں یاں ملنا اور ان کی پوجہ پاٹ کرنا چھوڑ کر عوام کے اصل مسائل کا حل نکالنے کی کوشش کرے گا ۔ جس کی وجہ سے ان خاندانوں کو باریاں لگا کر ملک و قوم کو لوٹنے کا موقعہ نہیں مل سکے گا ۔۔۔۔۔۔

    لیکن اس دفعہ ان کی یہ خواہش پوری نہیں ہو سکے گی ۔

    **

    ‎ملک ڈوبتا ہے تو ڈوبے ۔ قوم بھاڑ میں جاتی ہے تو جائے - باری نہ نکلنے پائے ۔۔۔۔

    **

    ‎خود تو ان دو خاندانوں کا کام ملک و قوم کو لوٹنا ہے ۔ لیکن اگر ایک عوامی پارٹی اپنے کارکنوں کو پارٹی الکشن کرا کر اپنے قائدین کو چننے کا موقعہ دیتی ہے تو ایسے جمہوری اقدام کو ثبوتث کرنے کے لیے یہ اپنے غنڈے بھیچتے ہیں تاکہ یہ ناکام ہو جائیں

    **

    لیکن اصل میں یہ دو شاہی خاندان ۔ بھٹو ۔زرداری خاندان اور شریف خاندان ۔ اس دفعہ ملک و قوم کو لوٹنے میں ناکام ہونکیں

    **





  • The same objections also apply to PML(N) so called elections.



  • Most of the people including even some of the other parties ' workers are praising PTI 's election even it is a big risk to arrange such election that can make many party members (mostly the people who lose the elections ) upset.

    Still Timing was wrong for these elections and it is not the way to win an election in Pakistan. Whatever PML-N is doing at the moment (Inducting Lotas , making alliances with different unaligned and banned groups , people may think , it is the best strategy . But really This election have opened many workers eyes that they can be get out of this slavery of Shareefs and Zardaries..



  • اس میں کوئی شک نہیں کہ اس نازک وقت پر پارٹی الیکشن کروانا ایک بہٹ بڑا رسک تھا لیکن اگر اس پارٹی الیکشن کے بعد ہارے ہوئے امیدوار حوسلے سے کام لیں اور ہارنے کے باوجود پارٹی کا ساتھ نہ چھوڑیں تو یہ تبدیلی نہ صرف تحریک انصاف کے لیے بلکہ ہاکستانی عوام کے لیے بھی ایک بہت بڑی کامیابی لے کر ائے گی ۔ اور یہی پارٹی ان ہارے ہوئے امیدوارں کی سیاسی کامیابی کا بعث بنے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور یہ بھی درست ہے کہ پوری قوم کا ان دو شاہی خاندانوں کی غلامی سے نکلنے کا یہ ایک واحد راستہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگر ملک میں ایسے دلیرانہ اقدامات نہیں لیے جائیں گیں تو یہ دو چور خاندان جیسے ابھی تک کہتے ا رہے ہیں ائیندہ بھی کہیں گیں کہ ۔۔

    **

    ‎ملک ڈوبتا ہے تو ڈوبے ۔ قوم بھاڑ میں جاتی ہے تو جائے - باری نہ نکلنے پائے ۔۔۔۔

    **