کاغذات نامزدگی میں بیویوں کی تعداد ظاہر کرنے کی تجویز



  • کاغذات نامزدگی میں بیویوں کی تعداد ظاہر کرنے کی الیکشن کمیشن کی تجویز

    http://e.jang.com.pk/03-03-2013/pindi/images/635.gif

    .

    .

    اب تیرا کیا بنے گا بابا نیازی؟؟؟؟؟؟؟

    غلط بتاو گے تو نااہل ہو جاو گے اور صحیح بتاو کے تو آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کا سامنا کرنا ہوگا

    نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

    نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن



  • میری تجویز ہے کہ

    الیکشن کمیشن کو الیکشن لڑنے والے تمام امیدواروں سے کاغذات نامزدگی کے ساتھ ایک حلف نامہ لینا چاہئیے جس میں وہ اپنی منکوحہ اور غیر منکوحہ بیویوں کی انفرمیشن درج کریں. بعض سیاستدانوں کو شرمندگی سے بچانے کی خاطر انہیں بچوں کی انفرمیشن دینے پر مجبور نہ کیا جائے

    ان امیدواروں کی دی ہوئی انفرمیشن کی تصدیق ڈگریوں کی تصدیق کے سٹائل پر کرنی چاہئیے اور غلط حلف نامے دینے کی صورت میں امیدواروں کو ہمیشہ کے لیے انتخاب لڑنے کے لیے نا اہل قرار دیا جائے

    اگر ایسا ہو جاتا ہے تو ایسے ایسے انکشافات سامنے آئیں گے کہ نہ صرف عوام بلکہ خود امیدواروں کے گھر والوں اور رشتہ داروں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی



  • باوا جی

    اس میں تو اور بھی کیی قابو آ جائیں گے، ویسے اس کی وجہ کیا اثاثے چیک کرنا ہیں یا یہ کہ چار سے زیادہ بیویاں تو نہیں رکھی ہوئیں

    :)



  • @ EasyGo

    بھائی جی

    اس میں اثاثے ہی نہیں بلکہ اتنا کچھ چیک ہوگا کہ

    آیندہ لوگ الیکشن لڑنے کا نام لینے کی بجائے کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

    :) :)



  • Please share the knowledge for common people, how many wives of below give list

    Name Publically In real

    G.M. Khar 1 ????

    Shahbaz sharif 1 3 or 4

    Hamaza sharif 1 1 or 2 or more

    Nawaz Sharif 1 ?????

    A.A Zardari 1 ????

    Imran Khan 0 ????

    Altaf Hussain 0 ????

    Fazal ur Rehman don’t know ?????

    Javid Hashami 1 ????

    S.M Qureshi 1 ?????

    R.M malik 1 ?????

    Farooq Sittar 1 ?????

    This is a small list any body can add edit or correct………………………



  • @Bawa ji,

    Your only cure is to sit on a block of ice. Nothing else will do.

    PTI's intra-party election shave shattered Noon-league and its covert minions.

    23rd March is coming soon. :)



  • انتخاب میں حصہ لینے والے مرد امیدواروں کی مسلمانیت

    کا ثبوت حاصل کرنے کے لئے میڈیکل بورڈ ان کے ختنے بھی چیک کرے



  • What in the world Fakhru is doing coming up with these crazy suggestions? کیا واقعی سٹھیا گیا ھے؟

    As far as the total number of wives is concerned, extra-martial affair, or having a child out of wedlock doesn't qualify under this category, so, Baba Niazi or anybody else wouldn't have to worry about suffering the wrath of article 62 & 63.



  • Shahbaz Sharif 4 marriages, unlimited old and new extra marital affairs and children a plenty out of wedlock. Definitely would lead in that category.



  • After the failure of TuQ fiasco, Imran has no alternative left but to participate in elections; all his attempts to boycott elections have so far failed. So, let's not help him further and give him another excuse.

    لیگی حضرات سے مودبانہ گذارش ھے کہ وہ اپنے دل میں پھوٹتے شادیانوں کو روکتے ھوۓ نیازی صاحب کو ڈرانے اورالیکشن سے بھاگنے پر مجبور ھونے سے پرھیز فرمائیں اور 62 یا 63 انچ کا ڈنڈا استعمال کرنے کا نہ سوچیں۔



  • FineInsaf

    @Bawa ji,

    Your only cure is to sit on a block of ice. Nothing else will do.

    PTI's intra-party election shave shattered Noon-league and its covert minions.

    23rd March is coming soon. :)

    .

    .

    @ FineInsaf

    آپ اتنے غصے میں کیوں آ گئے ہیں؟ کیا میں نے آپکو کوئی بد دعا دی ہے؟

    میں نے کب کہا ہے کہ الله کرے انتخابات وقت پر ہوں اور بابے نیازی اور اسکے ممی ڈیڈی انقلابیوں کو انتخابات سے بھاگنے اور نتخابات کے بائیکاٹ کا کوئی بہانہ نہ ملے؟

    میں نے کب لکھا ہے کہ الله کرے انتخابات مئی کی سخت گرمی میں اور پولیس کی نگرانی میں ہوں؟

    میں نے تو آپ کی خاطر انٹرنیٹ پر انتخابات کروانے کی حمایت کی ہے اور صاف صاف مطالبہ کیا ہے کہ

    بعض سیاستدانوں کو شرمندگی سے بچانے کی خاطر انہیں بچوں کی انفرمیشن دینے پر مجبور نہ کیا جائے

    =================

    پسینہ پونجھ لیجیے - میں آپکا بد خواہ نہیں خیر خواہ ہوں

    :wink: :wink: