کمال ہے، امریکہ میں ایسا بھی ہے



  • امریکہ کے ’بھوکے‘ بچے

    دنیا کے کل جی ڈی پی میں تقریباً ایک چوتھائی حصہ صرف امریکہ کا ہے لیکن خود یہاں لاکھوں بچے بھوک سے بلبلا رہے ہیں اور اس تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

    امریکہ میں اس وقت ایک کروڑ ستر لاکھ بچے غربت کا شکار ہیں اور بہت بڑی تعداد میں بچوں کے لیے بھوک ایک ان چاہے دوست کی طرح روز ساتھ رہنے لگی ہے۔

    دس سالہ کیلی ہیوڈ اور اس کے 12 سالہ بھائی ٹائلر دونوں کے دماغ میں ہمیشہ کل کے کھانے کے بارے میں خیال آتا رہا ہے اور اکثر وہ کھانا انہیں میسر نہیں ہوتا۔

    http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2013/03/130307_us_hungry_kids_zs.shtml



  • I saw poor people even in the countries like Saudi Arabia and Kuwait. I think poor people are existent even in the richest countries of the world. Once, I saw a movie about the rural areas of Japan. I saw some poor people even there.



  • ^^^^^^^^^^^^^

    Saudi arabia & Kuwait and Poor people??????

    Never heard of this phenomenon!



  • @Hussain Farooqui

    بھائی

    مڈل ایسٹ، ساوتھ ایشیا وغیرہ انسانی حقوق کے معاملے میں ویسے ہی بہت پیچھے ہیں، مختلف وجوہات کی وجہ سے وہاں غربت کی سمجھہ آتی ہے، مگر مہذب قومیں جو حقیقت میں ویلفئیر سٹیٹس کہلاتی ہیں اور جن میں لوگوں کی اکثریت کو اپنے حقوق کی پہچان بھی ہے، جہاں آواز اٹھانے پر پانبدی بھی نہیں ہے وہاں بھی کروڑوں لوگوں میں ایسی تفریق/محرومی، کہیں کچھ کمی لگتی ہے

    دوسری طرف آپکو مختلف طریقے سے ادھر وسائل کا زیاں بھی نظر آتا ہے جیسے کہ کل پرسوں کی یہ خبر

    امریکی پاپ سنگر میڈونا کا مخروطی بریزیئر یعنی زیر جامہ فرانسیسی فیشن ڈیزائنر ژاں پال گوٹیئر کو خراج عقیدت پیش کرنے والی ایک نمائش میں رکھا جائے گا۔

    ان کا ایک نمونہ سنہ 2012 میں تیس ہزار پاؤنڈ میں کرسٹی کی نیلامی میں اندازے سے زیادہ دوگنی قیمت پر فروخت ہوا تھا۔

    http://www.bbc.co.uk/urdu/entertainment/2013/03/130306_maddona_bra_exhibition_mb.shtml



  • @adeel ayub

    Bhai, poor poeple are everywhere begging in the same way on roads as one sees in Pakistan.



  • @ EasyGo

    99 percent of beggars in Saudi Arabia are expats and were smuggled into the country in order to beg.

    http://www.arabnews.com/beggars-daily-game-hide-and-seek

    Kuwait is a highly placed as per CIA World Fact Book showing per capita income of US $ 54,100 which quite automatically attracts lot of expatriates both male and female from all over the globe to visit the tiny oil exporting country and earn whatever they can either permanently or temporarily.

    http://www.makepakistanbetter.com/why_how_what_forum.aspx?GroupID=9&ArticleID=11240



  • lately i am around with some CEOs and Big Bosses and they think that i am Bhooka Nanga....bcz they pay more tax in year then my Annual Salary.

    ( :