Old Lady dies seeking justice from Shahbaz Sharif



  • وزیر اعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف کی جانب سے خواتین پارک کی افتتاحی تقریب کے دوران لوگوں کی دھکم پیل سے سائلہ 60 سالہ خاتوں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئی۔

    لاہور: (دنیا نیوز) تاج پورہ میں وزیر اعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے خواتین کے لئے پارک کا افتتاح کیا اس موقعہ پر مناواں کی رہائشی زبیدہ بی بی 7 ماہ پہلے قتل ہونے والے اپنے بیٹے محمد اکرم کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے وزیر اعلٰی محمد شہباز شریف کے سامنے پیش ہوئی۔ اس کا کہنا تھا کہ رشتہ کے تنازع پر مخالفین سے اس کے بیگناہ بیٹے کو مار ڈالا اور اب پولیس درست تفتیش نہیں کر رہی اور ملزمان دندناتے پھر رہے ہیں۔ شہباز شریف نے اسے ملاقات کا وقت دیا اور انصاف فراہم کرنے کی یقنین دھانی کرائی۔ اس دوران مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی شدید دھکم پیل سے زبیدہ بی بی بے ہوش ہو کر گر پڑی جسے فوری طور پر قریبی ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی۔ زبیدہ کے لواحقین نے دھمکی دی ہے کہ جب تک انہیں انصاف نہیں ملے گا وہ لاش نہیں دفنائیں گے۔

    http://dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/163227



  • 2 things

    She had so much hope in SS that when he convinced her either she was soo satisfied that she will get revenge that she passed away or she felt soo hopeless after meeting him that she lost all hope....



  • ^^ Loss of a human life is not to be joked upon.

    She died due to دھکم پیل of PML-N workers as mentioned in article.



  • This post is deleted!