PTI propoganda Lie exposed about Musharraf-Nawaz Meeting



  • سچ جان کر جیو

    میں نے pti کی سوشل میڈیا ٹیم سے بڑا منافق آج تک نہیں دیکھا یہ پاگل سونامی بچے لوگوں کو بیوقوف سمجتھے ہے آج پنے پیج پے ایک انقلابی پوسٹ کر رہا ہے کے نواز شریف اور مشرف کی خفیہ ملاقات ہوئی ہے سودیہ عرب میں

    او جاہل انقلابیوں مشرف عمران خان اور قادری کا روخانی باپ ہے اور یہ مشرف کا ہمشکل ہم سب امید سے ہیں کا مشرف ہے

    لکھ دی لعنت انقلابیو پر اور ان کے چیلوں پر جو بغیر تحقیق جھوٹ پھیلاتے ہیں اور لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں

    پس اک دفعہ ثابت ہوا کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے خلاف ہمارا جہاد با الکل جائز ہے