PMLN failed to provide clean drinking water to 85% of Lahoris



  • This is the state of the capital of the province supposedly "good governed". What would be the case in the rest of the province?

    And these charlatans insult Pakistani people by wasting their resources on publicity stunts like metro and promise "bullet trains".



  • لو بھائی ا گئے ایک اور شکوفہ لے کر ۔ شاہی خاندانوں نے کیا پاکستان کی غریب عوام کا ٹھیکا لیا ہوا ہے کہ ان کو صاف پانی جیسی اہم سہولت فراہم کریں ۔ شاہی خاندان بھٹو ۔ زرداری خاندان اور شریف خاندان کا پاکستان کی عوام پر کیا یہ کم احسان ہے کہ وہ باریاں لے لے کر مختلف بہانوں سے ملک و قوم کو لوٹ رہے ہیں ۔ کبھی لیپ ٹاپ کے بہانے ۔ تو کبھی یلو ٹیکسی کے بہانے ۔ تو کبھی میٹرو بس سروس کے بہانے اور اب ایک نیا بہانہ نکالا ہے ۔ بلٹ ٹرین ۔۔۔۔۔۔

    عوام بھی عجیب ہے کہ ان شاہی خاندانوں سے صاف پانی کی شکایت کرتی ہے ۔ بھائی صاف پانی نہیں ہے تو کیا ہوا طالبعلموں کے پاس لیپ ٹاپ تو ہے نا ۔ ان سے لیپ ٹاپ چینو اور میٹرو بس میں سفر کرو ۔ اگر گندہ پانی استعمال کرنے سے بیمار ہو گئے تو کیا ہوا اس ساری مصیبت سے جلد ہی جان چھوٹ جائے گی ۔ علاج کے لیے ہسپتال بنانے کا وقت شاہی خاندان والوں کے پاس کوئی تھوڑی ہے ۔ اب ملک و قوم کی لوٹی ہوئی دولت جو بیرون ملک شیفٹ کرانی ہے ۔ سارا وقت ملک و قوم کو لوٹنے اور ملک و قوم کی دولت کو بیرون ملک میں جمع کرانے میں لگ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگلا وٹ بھی بیماری کا

    شریف اور زرداری کا





  • Even Iqbal Town. Amazing.

    Problem is if a large part of Lahore does not have basic necessity like water then which part of Punjab was developed in the last five years?



  • "Metro Bus per betho, Liberty Market is Pani kharedo ..Mojaan hi Mojaan"



  • میٹرو بس اسٹاپ پر پانی کی ٹوٹیاں مفت نسب کر دی گئی ہیں - فقط خادم اعلی



  • Majority of Lahore sewer waste water seeps in to empty municipal water line during the schedule off time. Then this water gets into Lahore drinking water when supply is turned on.